Baluchistan Geo

Baluchistan Geo admin

01/10/2025
30/09/2025

کوئٹہ پشین اسٹاپ کے قریب زوردار دھماکہ کی سی سی ٹی ۔

23/09/2025

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس ایک بار پھر دہشت گردوں کے نشانے پر
پشاور سے کوئٹہ جانے والی 40ڈائوں جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکے سے ٹین کی انجن سمیت 5بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
متعدد مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع۔ایف سی سمیت دیگر سیکورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔
ریلیف ٹرین کوئٹہ سے جائے حادثہ کی جانب روانہ ۔۔وزیر ریلوے حنیف عباسی نے حادثہ کا نوٹس لیکر رپورٹ طلب کر لی

19/07/2025

جبل نور کوئٹہ میں گاڑی پر دھماکہ، میجر انور کاکڑ ولد حاجی محمد اکبر خان کاکڑ دھماکے میں شہید،

28/06/2025

کوئٹہ کے پندرہ نومبر کو اغوا ہونے اور بعد میں قتل ہونے والے طالب علم محمد مصور کاکڑ کی نماز جنازہ ریلوے ہاکی گراونڈ میں ادا کی گئی

12/03/2025

*بولان ٹرین حملے کے دوران سے اب تک لاپتہ ہونے والے مسافروں کی ورثاء و لواحقین غم سے نڈھال*

*کمشنر و ڈپٹی کمشنر کوئٹہ و دیگر اعلی حکام کے سامنے وفاقی وزیر وزیر داخلہ محسن نقوی پر برس پڑے، کہا ہے وہ جو کہتے تھے کہ یہ دہشت گرد ایک ایس ایچ او کے مار ہیں*

11/03/2025

بازیاب مسافر

11/03/2025

بولان ٹرین حادثہ
بازیاب کروائے جانے والوں میں
58 مرد
31 عورتیں
15 بچے
شامل ہیں، 17 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے۔

مال ٹرین مسافروں کو لیکر مچھ ریلوے اسٹیشن پہنچ گی ہے

06/03/2025

کوئٹہ نواں کلی میں ڈکیت دکاندار کے ہاتھوں مارا گیا جبکہ دکاندار بھی زخمی ہوا ، اس دکاندار کی ہمت کو سلام جو زخمی حالت میں چور کے پیچھے بھاگا😞😥

15/11/2024

کویٹہ ملتانی محلہ سے 10سالہ بچے مصویر کی اغوا کے خلاف شہری بلوچستان اسمبلی کے سامنے سراپا احتجاج

09/11/2024

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکہ ہوا ہے
ترجمان بلوچستان حکومت شاید رند کی میڈیا سے بات چیت

09/11/2024

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکہ ہوا ہے
صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی میڈیا سے بات چیت

Address

Quetta Cantonment
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baluchistan Geo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baluchistan Geo:

Share