02/12/2025
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ھے کہ علموں چوک کوئٹہ میں واقع ڈاکٹر کلیم اللہ ہسپتال یہ ہسپتال نہیں ایک قصائی کا دکان ھے یہاں پر نہ علاج ھے اور نہ ہی انسانیت نام کا کوئی چیز ھے آج سے چند دن پہلے میرا بانجہ آئی سی یو میں داخل تھا۔ وہاں اندر کسی کو نہیں چھوڑتا تھا اس خاطر میرا بہنوئی اور میری بہن رات کو ہماری گھر اکرصبح سویرے واپس ہسپتال جاتے تھے گھر قریب میں ھے ایک دن میرے بہنوئی کا کہنا ھے کہ جب صبح میں وہا پہنچا ائی سی یو کا دروازے کھلا تھا تو میں ڈائریکٹ اندر چلا گیا وہاں ایک بندے نے منع کیا کہ اندر نہیں آنا مگرمیں پھر بھی چلا گیا اس بندے کو نظر انداز کر کے جب اندر کی حالت دیکھی کہ میرے ننہے سے لخت جگر کے منہ پے پٹی چڑھایا ھوا ھے جب قریب گیا بچہ بہت بمشکل سانس لے رہا تھا وہاں ایک درندہ صفت انسان کھڑا تھا اسے جب وجہ پوچھا کہ یہ کیوں ایسا کیا ھے جواب میں وہ کہنے لگا یہ بچہ رورہا تھا ھم تنگ آگئے اسلیے ایسا کیا خدارا ان جیسے قصائیوں سے اپنے بچوں کی حفاظت کریں اور بلوچستان کے اعلی احکام سے گزارش ھے اس جیسے ظالم درندوں کو سخت سے سخت سزا دے اور عوام سے گزارش ھے کہ اس قصائی خانے کا بائکاٹ کریں اور میرے اس پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیر کرو تاکہ عوام کو پتہ چلے کہ یہ ہسپتال نہیں ایک قصائی کی دکان ھے