BNC balochistan

22/02/2025
22/10/2024

کوئٹہ۔ معروف شخصیت سماجی کارکن ایڈووکیٹ جلیلہ حیدر کا بی این سی نیوز کو نویں سالگرہ کا مبارکباد پیش کر رہی ہیں

19/10/2024

بلوچستان کے ہنر مند خاتون جن تعلق ضلع پنجگور خدابادان سے ہیں انہوں نے اپنی ہنر کے ذریعے بہترین پینٹنگ کی ہیں آئے دیکھتے ہیں ان کے خوبصورت دل کش پینٹنگ رپورٹ بی این سی نیوز پنجگور

بلوچستان کے پہاڑوں میں قدرتی درخت کا پلجسے پشتو میں شنے، بلوچی میں گوان، اور انگریزی میںکہتے ہیں،
19/10/2024

بلوچستان کے پہاڑوں میں قدرتی درخت کا پل
جسے پشتو میں شنے، بلوچی میں گوان، اور انگریزی میں
کہتے ہیں،

ایک وقت تھا جب اس طرح کی پلیٹیں ہوا کرتی تھیں۔۔۔🙂 شاید اب بھی کئی گھرانوں کی زینت ہوں کس کس نے دیکھی ہیں ایسی پلیٹ
06/10/2024

ایک وقت تھا جب اس طرح کی پلیٹیں ہوا کرتی تھیں۔۔۔🙂 شاید اب بھی کئی گھرانوں کی زینت ہوں
کس کس نے دیکھی ہیں ایسی پلیٹ

گوبھی کا پھول کتنا پیارا لگ رہا ہے
28/08/2024

گوبھی کا پھول کتنا پیارا لگ رہا ہے

جمعہ سے منگل تک موسلادھار بارشوں سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور ان علاقوں کے مقامی نالوں ندی نالوں میں سیلاب آسکت...
01/08/2024

جمعہ سے منگل تک موسلادھار بارشوں سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور ان علاقوں کے مقامی نالوں ندی نالوں میں سیلاب آسکتا ہے

کوئٹہ 1 اگست۔علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان نے سیلاب کے حوالے سے خبردار کردیا۔ انتباہ کے مطابق جمعہ سے منگل تک موسلادھار بارشوں سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور ان علاقوں کے مقامی نالوں ندی نالوں میں سیلاب آسکتا ہے۔ ان میں قلات، خضدار، بارکھان، لسبیلہ،ژوب، لورالائی، سبی، ہرنائی، زیارت، آواران، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، جھل مگسی، نصیر آباد، موسیٰ خیل اور جعفرآباد کے اضلاع شامل ہیں۔ ادوران تمام متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ اس دوران چوکس رہیں۔اسی طرح جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر گرم مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ تاہم شیرانی، موسیٰ خیل، بارکھان میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ سبی، ڈیرہ بگٹی، خضدار، قلات اور گردونواح میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔جمعہ کو بارکھان، موسیٰ خیل، کوئٹہ، لورالائی، قلعہ سیف اللہ، ہرنائی، زیارت، ژوب، دکی، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، سبی، جعفرآباد، نصیر آباد، خضدار، قلات اور مستونگ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ باقی اضلاع میں موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان ہے قلات میں (40.0)، زیارت میں (24.0)، مسلم باغ میں (7.0) اور بارکھان میں (4.0) ملی میٹر بارش ہوئی۔سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں (45)، سبی میں (43)، دالبندین میں (42)، لسبیلہ اور کوئٹہ میں (36) میں ریکارڈ کیا گیا۔

*مزید اپڈیٹس کیلئے واٹس ایپ چینل کو فالوو کیجئے*

https://whatsapp.com/channel/0029VabyQQ1BlHpiUSh2MZ28

ہمیں مزدوروں کی محنت کی قدر کرنی چاہیے اور ان کے حقوق کا احترام کرنا چاہیے۔تحریر: ماہ نور شاہ
12/06/2024

ہمیں مزدوروں کی محنت کی قدر کرنی چاہیے اور ان کے حقوق کا احترام کرنا چاہیے۔
تحریر: ماہ نور شاہ

"محنت کش کے ہاتھوں میں ملک کی خوشحالی ہے۔تحریر: ماہ نور شاہ
08/06/2024

"محنت کش کے ہاتھوں میں ملک کی خوشحالی ہے۔
تحریر: ماہ نور شاہ

غریبوں کی فریاد کو نظر انداز نہ کرو، یہ انسانیت کا تقاضا ہے تحریر: ماہ نور شاہ
07/06/2024

غریبوں کی فریاد کو نظر انداز نہ کرو، یہ انسانیت کا تقاضا ہے
تحریر: ماہ نور شاہ

Soggi MAshallah
19/05/2024

Soggi MAshallah

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BNC:

Share