Daily Quetta

Daily Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Quetta, Social Media Agency, Quetta Cantonment.

30/08/2025
29/08/2025

کوئٹہ : ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس اعتزاز گورایا نے ہدایت جاری کی ہے کہ ایگل فورس کا کوئی بھی جوان دورانِ ڈیوٹی شہریوں کی گ...
29/08/2025

کوئٹہ : ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس اعتزاز گورایا نے ہدایت جاری کی ہے کہ ایگل فورس کا کوئی بھی جوان دورانِ ڈیوٹی شہریوں کی گاڑی یا موٹرسائیکل کے کاغذات طلب نہیں کرے گا۔

مزید 15 روز کے لئے دفعہ 144 نافظ
29/08/2025

مزید 15 روز کے لئے دفعہ 144 نافظ

28/06/2025

ریسکیو کا مطلب کسی کی زندگی بچانا ھے
لیکن ہمارے ملک میں لاشیں اٹھانے کو ریسکیو کہتے ہیں۔

کرکٹ میچ کے دوران بارش ہونے پر ہیلی کاپٹر گراؤنڈ کو خشک کرنے کے لیے پہنچ جاتا ہے لیکن پھنسے 15 افراد کے لیے ریسکیو ہیلی ...
27/06/2025

کرکٹ میچ کے دوران بارش ہونے پر ہیلی کاپٹر گراؤنڈ کو خشک کرنے کے لیے پہنچ جاتا ہے لیکن پھنسے 15 افراد کے لیے ریسکیو ہیلی کاپٹر نہیں بھیجا جاتا۔

پریشان اور غمزدہ خاندان کیلئے پوسٹ کو آگے شیئر کریں۔۔حکومت بلوچستان سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔ناران کاغان کے دریا کنہار میں...
12/06/2025

پریشان اور غمزدہ خاندان کیلئے پوسٹ کو آگے شیئر کریں۔۔
حکومت بلوچستان سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔
ناران کاغان کے دریا کنہار میں ڈوبنے والے نوجوان محمد رمضان کی لاش 36 گھنٹے گزرنے کے باوجود نہیں نکالی جاسکی ، حکومت بلوچستان سے تعاون کا مطالبہ

ہنہ اوڑک کو غیر معینہ مدت کے لیے تمام تفریحی اور سیاحتی سرگرمیوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
12/06/2025

ہنہ اوڑک کو غیر معینہ مدت کے لیے تمام تفریحی اور سیاحتی سرگرمیوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share