Apna Quetta اپنا کوئٹہ

Apna Quetta اپنا کوئٹہ Quetta is the capital city of Balochistan. Here on this page of Apna Quetta,اپنا کوئٹہ ever
(1)

زندگی میں اپنے قریبی رشتوں کو نظر انداز نہ کریں۔ وہی رشتے مشکل وقت میں آپ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ وقتی ناراضگی یا فاصلوں ...
09/07/2025

زندگی میں اپنے قریبی رشتوں کو نظر انداز نہ کریں۔ وہی رشتے مشکل وقت میں آپ کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ وقتی ناراضگی یا فاصلوں کو بنیاد بنا کر انہیں ختم نہ کریں — تعلقات وقت مانگتے ہیں، مگر زندگی بھر ساتھ دیتے ہیں ❤️🙂

09/07/2025

آصف بگٹی کی داستان اپنے زبان ۔وزیراعلی بلوچستان کے نام۔

لیویز دوڑ میں پوزیشن حاصل کرنے والے نوجوان امیدواروں کا وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈی جی لیویز اور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی سے میرٹ پر بھرتی کرنے کی اپیل ۔آ صف خان 15/04/2025 ضلع ڈیرہ بگٹی کے تحصیل سوئی کے سپاہی (سیریل نمبر3742) کے پوسٹ میں لیویز کے فیزیکل ٹیسٹ دوڑ میں 1st پوزیشن حاصل کی ہے اور یاد رہے کہ ماضی بھرتیوں میں آ صف خان 2rd پوزیشن پہ آیا تھا ۔
وزیراعلی بلوچستان سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے وعدے کو برقرار رکھ کر میرٹ کو مد نظر رکھ کر غریب نوجوانوں کا حق دیں ، ہمیں امید ہے کہ ڈی جی لیویز اور گورنمنٹ آف بلوچستان حقدار کے حق دلانے میں اپنا کردار ادا کریں گے. نام۔ آ صف خان ولد خان محمد (سیریل نمبر 3742)
دوستوں سے عرض ہے مزید اس پوسٹ کو شیئر کریں اور ہمارے آواز بنے شکریہ ۔۔

دال میں کچھ کالا ہے 😂😂
08/07/2025

دال میں کچھ کالا ہے 😂😂

  ❤️🌹آپ سب دوستوں اور فالوورز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ!  اتنے کم وقت میں جو خلوص، محبت، لائکس، فالو اور برداشت ملی وہ ...
01/07/2025

❤️🌹

آپ سب دوستوں اور فالوورز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ!
اتنے کم وقت میں جو خلوص، محبت، لائکس، فالو اور برداشت ملی وہ میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔
یہ سفر آپ کے بغیر ممکن نہ تھا۔
شکریہ اس بے مثال ساتھ، بے لوث محبت اور مسلسل حوصلہ افزائی کے لیے۔
*دعا ہے یہ رشتہ یوں ہی قائم رہے 💫❤️*

01/07/2025

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے زیارت کے زڑگئی ڈیم میں ڈوبنے والی دو خواتین کو بچانے والے نوجوان شمائل خان ملاخیل کے لیے ریسکیو محکمے میں ملازمت دینے کا اعلان کر دیا۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ شمائل خان ملاخیل کو پرونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (PDMA) میں ملازمت دی جائے گی، ساتھ ہی انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے بھی نوازا جائے گا۔ سرفراز بگٹی نے شمائل خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسے نوجوان بلوچستان، پاکستان اور انسانیت کا فخر ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ شمائل خان ملاخیل نے بغیر کسی لالچ کے اپنی جان کی پروا کیے بغیر دو انسانی جانوں کو بچایا، جو ایک عظیم مثال ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں ریسکیو ٹیموں کو متاثرہ جگہوں تک پہنچنے میں وقت لگتا ہے، ایسے میں شمائل جیسے افراد سول سوسائٹی کی جانب سے انسانیت کی خدمت کا عظیم کام کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ شمائل خان ملاخیل نے گزشتہ روز زڑگئی ڈیم میں ڈوبنے والی تین خواتین میں سے دو کو زندہ بچا لیا تھا۔

بیشک❤️
28/06/2025

بیشک❤️

28/06/2025

Thank you so much Choti Chiria 🫡

27/06/2025

کرکٹ میچ کے دوران بارش ہونے پر ہیلی کاپٹر گراؤنڈ کو خشک کرنے کے لیے پہنچ جاتا ہے لیکن پھنسے 15 افراد کے لیے ریسکیو ہیلی کاپٹر نہیں بھیجا جاتا۔

الفاظ ساتھ نہیں دے رہے، دل غم سے بھرا ہوا ہے۔ اللّٰہ پاک گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔  خدارا، ایسے فضول شوق ترک کر...
27/06/2025

الفاظ ساتھ نہیں دے رہے، دل غم سے بھرا ہوا ہے۔ اللّٰہ پاک گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ خدارا، ایسے فضول شوق ترک کر دیں جن سے کسی معصوم کی زندگی متاثر ہو سکتی ہے 🥹🙏🙏

27/06/2025

Choti Chiria ❤️👍

ڈیرہ مراد جمالی۔۔۔ضلع نصیر آباد بلوچستان سے تعلق رکھنے والے یہ نوجوان ظہیر احمد اور عرفان علی 10 دن پہلے شکار پور سندھ ک...
25/06/2025

ڈیرہ مراد جمالی۔۔۔
ضلع نصیر آباد بلوچستان سے تعلق رکھنے والے یہ نوجوان ظہیر احمد اور عرفان علی 10 دن پہلے شکار پور سندھ کے علاقے سے اغوا ہوئے ہیں، برادری اور سادات کی کوششوں کے باوجود اب تک بازیاب نہیں ہو سکے۔ نصیر آباد انتظامیہ اور پولیس اور وزیر اعلی بلوچستان ان نوجوانوں کی بازیابی کے لیے کردار ادا کریں۔

Address

Quetta Cantonment

Telephone

+923128577530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Quetta اپنا کوئٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share