17/07/2025
#کوئٹہ زہریلا جوس پلانے پر دکان سیل، دکاندار گرفتار*
امداد چوک پر واقع جوس کی دکان سے جوس پینے کے بعد بچوں کی حالت غیر ہونے کا واقعہ—ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا فوری ایکشن۔ ضلعی انتظامیہ اور بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے دکان کو سیل کر دیا اور دکاندار کو گرفتار کر لیا۔
واقعے کی مزید تحقیقات جاری، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی