14/09/2025
گھر میں ایک کمبل تھا تین افراد دو بچے ایک انکی #والدہ سخت سرد راتوں میں کمبل اٹھاکر والدہ بچوں کے بیچ میں لیٹ جاتی تھی دونوں بچے دونوں طرف بچوں کو کہتی تھی سردی سے بچنے کے لیے میرے بیٹو کمبل کس کر #اوڑھ لیں کہیں میرے لخت #جگروں کو #ٹھنڈ نہ لگ جائے کیونکہ وہ خود تو بیچ میں تھی جسطرح کمبل کو بچے کھینچتے تو والدہ پر کمبل دونوں طرف پڑی رہتی آپ بھی وہ والدہ ہیں کمبل جس طرف کھینچا جائے آپ پر ہر وقت پڑا رہتا ہے
fans Balochistan Awami News Nadeem Ahmad Qalandrani احوال تحصیل لوٸی بند Balochistan Viral TV Baloch Yakjehti Committee Baloch officers Baloch culture Balochistan Mateen Khan Mateen Khan