Rise Balochistan

Directions Website Contact the business

Rise Balochistan Our goal is to showcase Balochistan's positive side to the world and motivate Balochistan youth.
(2)

05/10/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے تاریخی لانگ مارچ کا قافلہ کرک سے کوہاٹ کی جانب رواں دواں ہے، لانگ مارچ میں عوام اور کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے، یہ لانگ مارچ پاکستان میں حقیقی جمہوریت اور آئین و قانون کی بالادستی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا

Tariq Ali Agriculture Officer Turbat Kech
05/10/2026

Tariq Ali Agriculture Officer
Turbat Kech

ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو بازیابی کے بعد گزشتہ رات اپنے گھر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انکے رشتہ دار انکا بہترین انداز م...
05/10/2026

ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو بازیابی کے بعد گزشتہ رات اپنے گھر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انکے رشتہ دار انکا بہترین انداز میں استقبال کر رہے ہیں۔

Muhib BalochAgriculture officerFrom: Kech
05/10/2026

Muhib Baloch
Agriculture officer
From: Kech

05/10/2026

عالمی یوم اساتذہ
استادِ کی عظمت کو سلام
ہماری درس گاہوں میں یہ جو استاد ھوتے ہیں
حقیقت میں یہی تو قوم کی بنیاد ھوتے ہیں
یہی رکھتے ہیں شہر علم ہر راہ میں روشن
ہمیں منزل پہ پہنچا کر یہ کتنا شاد ھوتے ہیں
برستے ہیں یہ ساون کی طرح پیاسی زمینوں پر
انہی کے فیض سے اجڑے چمن آباد ھوتے ہیں
اگر روحانیت سے جڑے رشتے واسط
تو شاگرد بھی استاد کے اولاد ھوتے ہیں

04/10/2026

تحریک انصاف پہلا مرحلہ جیت چکی ہے
جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے ہمارا اسلام آباد لانگ مارچ بڑھتا رہے گا۔
شفیع جان

Bank leak's
04/10/2026

Bank leak's

بلوچستان صرف بلوچوں کا نہیں ، پنجابی، سندھی، سرائیکی،پٹھان، بلوچ، براہوی، کھیتران اور ہزارہ سب کا ہے، ماہ رنگ میرے علاقے میں آئی تھی، میں نے اسے نوٹس دیاوہ بھاگ گئی ،سردار عبدالرحمن کھیتران https://dailyintekhab.pk/archives/560997

04/10/2026

پہلی خبر
‏پرسکون زندگی کے باعث جاپان میں 100 سال سے بڑے افراد کی تعداد ایک لاکھ 7 ہزار سے بڑھ گئی۔

*دوسری خبر
‏ذہنی امراض کا شکار پاکستانیوں کی تعداد 3 کروڑ 25 لاکھ سے بڑھ گئی، 36 لاکھ مکمل ذہنی مریض۔

کوئٹہ میں ایک ہفتہ قبل شروع کی جانے والی پیپل ٹرین سروس حادثے کا شکار ہو کر کچلاک کے مقام پر پٹری سے اتر گئی۔ذرائع کے مط...
04/10/2026

کوئٹہ میں ایک ہفتہ قبل شروع کی جانے والی پیپل ٹرین سروس حادثے کا شکار ہو کر کچلاک کے مقام پر پٹری سے اتر گئی۔

ذرائع کے مطابق اس عوامی سفری منصوبے پر تقریباً 5 ارب روپے کی بھاری لاگت آئی تھی۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ افتتاح کے محض ایک ہفتے بعد ہی ٹرین کا پٹری سے اتر جانا انتظامی غفلت اور منصوبہ بندی پر سنجیدہ سوالات کو جنم دیتا ہے۔

Address

Janah Road Quetta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rise Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rise Balochistan:

Shortcuts

Share