Fast news

Fast news Every type of news related to Balochistan pakistan

14/03/2026

ژوب۔قائدین جماعت اسلامی ژوب 3ایم پی او کے تحت گرفتار تھے جوکہ جیل سے رہا ہوگئے۔

FIR7مارچ رات 10 بجے پریس کلب پر پھر واپڈا کے خلاف سخت احتجاجی مظاہرہ ھوگا روک سکتے ہو تو روک لو آپ کے ان جعلی FIR سے ڈرن...
04/03/2026

FIR
7مارچ رات 10 بجے پریس کلب پر پھر واپڈا کے خلاف سخت احتجاجی مظاہرہ ھوگا روک سکتے ہو تو روک لو آپ کے ان جعلی FIR سے ڈرنے والے نہیں
Zhob Times ژوب ٹائمز Zhob Times ژوب ٹائمز Zhob Times Fast news Grand Palladium Imbassaí Resort & Spa Akhtar Gul Mandokhel Jamaat-e-Islami Balochistan Zhob Press Club Abdul Ghani ZHOB TIMES ژوب ٹائمز Zhob Times ژوب ٹائمز Zhob News Updates Zhob Press Club Zhob Staran

بریکنگ نیوز۔قلعہ سیف اللہ سیشن عدالت ایس ایم سی کمپنی گوال حیدرزئی سے گرفتار سلیمان خیل قوم  افغانستان کے ساتھ تعلق رکھن...
04/03/2026

بریکنگ نیوز۔
قلعہ سیف اللہ سیشن عدالت ایس ایم سی کمپنی گوال حیدرزئی سے گرفتار سلیمان خیل قوم افغانستان کے ساتھ تعلق رکھنے والے ملزمان کو 14-14 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ ہم اس پر زلیخا مندوخیل کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، جو اپنی قوم کی نڈر اور بہادر بیٹی ہیں۔ انہوں نے ان لوگوں کو گرفتار کرنے اور ایف آئی آر تک ان کے ساتھ دن رات کھڑی رہیں۔ دو دن کا ان کا احتجاج رہا، جس پر ایف آئی آر درج ہوئی،
ہم ایسی قوم کی بیٹی پر فخر محسوس کرتے ہیں جو ہماری نسلوں اور ہماری قوموں کے لیے اثاثہ ہے۔ آج گوال حیدرزئی کے گرفتار ملزمان کو سزائیں ہوئی ہیں، یہ قومی یکجہتی کی ایک نشاندہی ہے۔ ہم اس بہادر بیٹی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اگر وہ اس دن ڈٹ کر کھڑی نہ ہوتیں، تو لوگ بہت جلد گھبرا جاتے، لیکن وہ جس طریقے سے کھڑی رہیں، جس طرح ان سے اسلحہ برآمد کیا، اور پھر ڈی سی کے سامنے اور فورسز کے سامنے کھڑی رہیں، جس پر انہوں نے کوئٹہ سیکٹر کور کمانڈر کے ساتھ بات کی کہ میرے علاقے کو انصاف دو۔ آج ان کی بہادری کا پھل اس قوم کو ملا ہے، اور ہم فخر محسوس کرتے ہیں اس بیٹی پر جس نے اپنی قوم کے لیے ہمیشہ کھڑی رہیں۔ وہ ژوب بلوچستان کی فخر ہے، وہ قلعہ سیف اللہ کی فخر ہے، فخر بلوچستان دختر بلوچستان زلیخا عزیز مندوخیل۔
Zulekha Aziz Mandokhail fans Fast news Quetta News Pakistan Tehreek-e-Insaf Governor Balochistan Quetta Gladiators Javed Baloch Jamaat -e- Islami Punjab Central Jamaat -e- Islami Pakistan Jamaat-e-Islami Balochistan APCA Education Department and APCA Balochistan Hayat Khan zulekha Aziz Mandokhail

02/03/2026

ژوب لوڈشیڈنگ
ژوب میں جاری لوڈشیڈنگ احتجاجی مظاہرے سے امیر جماعت اسلامی ژوب فہدخان مندوخیل خطاب کررہے ہیں۔

01/03/2026

کراچی : ریلی کے شرکا امریکی قونصلیٹ میں داخل امریکی فورسز کا پاکستانی عوام پر فائرنگ

26/02/2026
26/02/2026

فتنہ الخوارج نے بارڈر کراس کی کوشش کی ۔ پاک فوج نے بروقت کاروائی کر کے ان کو پکڑ لیا ۔ پکڑے جانے والے نے اپنا نام عبداللہ بتایا

*🚨 وزیراعلیٰ پنجاب  مریم نواز کے لیے نیا طیارہ خرید لیا گیا...*گلف اسٹریم جی 500 طیارے کی قیمت 10 ارب روپے کے قریب بتائی...
19/02/2026

*🚨 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیے نیا طیارہ خرید لیا گیا...*
گلف اسٹریم جی 500 طیارے کی قیمت 10 ارب روپے کے قریب بتائی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق طیارے کا نمبر این 144 ایس اور قیمت تقریباً 10 ارب روپے ہے، اس طیارے کا پاکستان میں سفر کا ریکارڈ بھی ہے، یہ طیارہ ابھی پاکستان میں رجسٹرڈ نہیں ہوا، یہ امریکی رجسٹریشن پر ہے۔

طیارے کی خریداری پر پنجاب حکومت کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے، صارفین کا کہنا ہے کہ عوام کے پیسے عوام پر لگائے جائیں، قومی خزانے سے لگژری طیارہ خریدنا زیب نہیں دیتا۔

14/02/2026

سندھ پولیس کی بدترین فسطائیت جاری
جماعت اسلامی کراچی ایم پی اے محمد فاروق صفِ اول میں کھڑے ہو کر پیپلز پارٹی کی فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔
آنسو گیس اور گرفتاریاں کراچی کے بااختیار شہری حکومت کے مطالبے کو نہیں دبا سکتیں — حق کی آواز بلند ہوتی رہے گی۔
fans Jamaat-e-Islami Balochistan APCA Education Department and APCA Balochistan Fast news Quetta News Jamaat -e- Islami Pakistan Pakistan Tehreek-e-Insaf Governor Balochistan Javed Baloch Quetta Gladiators Jamaat Islami Zhob Jamaat -e- Islami Punjab Central Quetta Stories

14/02/2026

کراچی میں جماعت اسلامی کے کارکنان پر پولیس کا بدترین شیلنگ جاری مگر کارکنان آگے کی طرف جانے پر بضد
fans Jamaat-e-Islami Balochistan APCA Education Department and APCA Balochistan Fast news Quetta News Jamaat -e- Islami Pakistan Governor Balochistan Javed Baloch Quetta Gladiators Pakistan Tehreek-e-Insaf

13/02/2026

ژوب ماڈل ہائیرسیکنڈری سکول میں طلبہ تعلیم یافتہ ہونے کے بجائے tiktokr بن رہے ہیں۔ ان طلبہ کے خلاف سخت کاروائی ہونی چاہیے
fans Jamaat-e-Islami Balochistan APCA Education Department and APCA Balochistan Fast news Quetta News Javed Baloch Quetta Gladiators Governor Balochistan

13/02/2026

اسلام آباد میں حالات خراب،سہیل آفریدی نکل آئے پولیس کے ہاتھوں سہیل آفریدی کے سامنے خاتون کی ع زت پامال

Address

Quetta Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share