Quetta News

Quetta News Quetta(کوئٹہ ) is the Capital of Balochistan and ninth largest city of Pakistan.Population is

18/07/2025

‏وقوعہ کے بعد بھائی نے بتایا کہ میں اب توبہ تائب ہو چکا ہوں اور آئندہ اپنے کام سے کام رکھوں گا 😂

18/07/2025

کچلاک میں لڑائی
10 افراد شدید زخمی ہوگئے

18/07/2025

‏مستونگ: ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک، تین زخمی

عوام شہری باخبر رہیں!چمن میں نان کسٹم پیڈ موبائل فونز اور جاپانی اشیاء سستے داموں فروخت کرنے کے جھوٹے دعوؤں کے ذریعے عوا...
18/07/2025

عوام شہری باخبر رہیں!

چمن میں نان کسٹم پیڈ موبائل فونز اور جاپانی اشیاء سستے داموں فروخت کرنے کے جھوٹے دعوؤں کے ذریعے عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

کچھ شرپسند عناصر چمن میں “بسم اللہ مارکیٹ” کا نام استعمال کر کے لوگوں سے پیسے بٹور رہے ہیں، حالانکہ چمن میں ایسی کوئی مارکیٹ موجود نہیں ہے۔

اسی طرح، پنجاب میں بھی ایک فراڈی گروہ سرگرم ہے جو مختلف لوگوں کو فون کرکے سستے موبائل فونز اور دیگر اشیاء کا جھانسہ دے کر انہیں لوٹ رہا ہے۔

📢 تمام شہریوں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ کسی بھی مشکوک کال، جھانسے یا جعلی دعوے پر یقین نہ کریں۔ مکمل تصدیق کے بغیر کسی کو پیسے نہ دیں

18/07/2025

‏پنجاب میں کل جو بھینسیں سیلاب میں پھنسی تھی بدقسمتی سے وہ ہلاک ہو گئی ہیں
اس کا دکھ ایک کسان ہی سمجھ سکتا ہے 💔

اللہ تعالٰی ہم پہ اپنا رحم و کرم عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

بھوکے بچوں کے لیے سینکڑوں ٹن امریکی امدادی خوراک ضائعافغانستان اور پاکستان میں غذائی قلت کے شکار بچوں کے لیے مختص تقریبا...
18/07/2025

بھوکے بچوں کے لیے سینکڑوں ٹن امریکی امدادی خوراک ضائع

افغانستان اور پاکستان میں غذائی قلت کے شکار بچوں کے لیے مختص تقریباً 500 ٹن ہنگامی امریکی امدادی خوراک ضائع ہو گئی ہے۔ ایک امریکی اہلکار نے اعتراف کیا کہ ایسا یو ایس ایڈ کی بندش کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کے نتیجے میں ہوا۔

الفاظ گم ہوئے ہیں خدایا بیان کوتُو ہی بچا غریب کے کچے مکان کوسب کچھ ہے داؤ پر یہ کھیت مال مویشیسیلاب لے کے چل دیا  کُل خ...
18/07/2025

الفاظ گم ہوئے ہیں خدایا بیان کو
تُو ہی بچا غریب کے کچے مکان کو

سب کچھ ہے داؤ پر یہ کھیت مال مویشی
سیلاب لے کے چل دیا کُل خاندان کو۔

افسوس💔😭*کلی گل محمد ائرپورٹ روڈ کوئٹہ بہت ہی افسوس ناک اور دل خراش واقعہ*کلی گل محمد ائرپورٹ روڈ کوئٹہ میں مبینہ طور پر ...
17/07/2025

افسوس💔😭
*کلی گل محمد ائرپورٹ روڈ کوئٹہ بہت ہی افسوس ناک اور دل خراش واقعہ*
کلی گل محمد ائرپورٹ روڈ کوئٹہ میں مبینہ طور پر بھانجوں نے اپنے چچا اور چچازاد بھائیوں کے ساتھ مل کر خنجروں سے وار کرکے اپنے ہی نوجوان ماموں اسد سمالانی کو شہید کردیا جبکہ دیگر دو ماموں علی احمد سمالانی اور شیر احمد سمالانی کو بھی خنجروں سے شدید زخمی کر دیا۔ ایک بھائی شہید جبکہ دو بھائی شدید زخمی حالت میں ٹراما سینٹر سول اسپتال کوئٹہ میں زندگی اور موت کے کشمکش میں ہے ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے جبکہ پولیس مختلف مقامات پر گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہے۔۔۔

*کوئٹہ: زہریلا جوس پلانے پر دکان سیل، دکاندار گرفتار*کوئٹہ کے امداد چوک پر واقع جوس کی دکان سے جوس پینے کے بعد بچوں کی ح...
17/07/2025

*کوئٹہ: زہریلا جوس پلانے پر دکان سیل، دکاندار گرفتار*

کوئٹہ کے امداد چوک پر واقع جوس کی دکان سے جوس پینے کے بعد بچوں کی حالت غیر ہونے کا واقعہ—ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا فوری ایکشن۔ ضلعی انتظامیہ اور بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے دکان کو سیل کر دیا اور دکاندار کو گرفتار کر لیا۔
واقعے کی مزید تحقیقات جاری، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی

Deputy Commissioner Quetta

17/07/2025

‏راولپنڈی
چہان ڈیم ٹوٹ گیا

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share