01/09/2026
صاحبزادہ حکیم عبدالرحمان کاکڑ ماہر امرض زنانہ و مردانہ ماہر علاج بلغذاء ،
دواخانہ ایڈریس ، الرحمان دواخانہ احسان چوک کاکڑ کالونی نزد خوشحال روڈ ۔
واٹس اپ نمبر 03327893190
چونکہ طب یونانی ایک مکمل سائنٹفک طریقہ علاج ہے طب یونانی طریقہ علاج میں مریض کی نبض علامات کیفیات کو دیکھا جاتا ہیں اور نبض سے امراض کی تشخیص کیا جاتا ہیں ، طب یونانی واحد طریقہ علاج ہے جس میں مریض کے علامات کا علاج نہیں کیا جاتا بلکہ مرض کے سبب کا علاج کیا جاتا ہیں اور مرض ہمیشہ کےلیے ختم ہوجاتا ہیں اور مریض کو ساری عمر دوائیاں نہیں کھانی پڑتی ۔
الحمداللہ میں طب یونانی کا ایک عدنا سا طالب علم ہوں میں دعوی تو نہیں کرتا کے میں ہر مرض کا علاج کرسکتا ہوں لیکن اتنا ضرور کہوں گا کے طب یونانی میں ہر مرض کا علاج ممکن ہیں اگر طبیب صاحب علم اور صاحب بصیرت والا ہوں