Balochistan Social News.

Balochistan Social News. چمن اور کوئٹہ کے متعلق تازہ ترین خبروں اور معلومات کے لئے بلوچستان سوشل نیوز Latest News of Chaman & Quetta.

‏چاچے کو قرشی کمپنی نے ملازمت سے بھی فارغ کردیا۔۔۔‏وائرل چاچا ساجد نواز کو نوکری سے نکالنے پر قرشی پاکستان کی تمام مصنوع...
15/07/2025

‏چاچے کو قرشی کمپنی نے ملازمت سے بھی فارغ کردیا۔۔۔

‏وائرل چاچا ساجد نواز کو نوکری سے نکالنے پر قرشی پاکستان کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔

وہ غریب اپنی ریاست سے پہلے ہی تنگ تھا اسکو پولیس بھی اٹھا لائی، تشدد بھی کیا تضحیک کرکے معافی بھی منگوائی گئی ، اسکو ابھی تک لاپتہ رکھا ہوا ہے اور دوسری طرف قرشی کمپنی اسکو نوکری سے بھی نکال رہی ہے۔ ہم سے جتنا
ہے چاچے کا ساتھ دیں گے۔۔۔

پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے ساتھی ڈاکٹر فضل الرحمٰن خلجی  ، ڈاکٹر عبدالمنان ملازئی ، ڈاکٹر فتح محمد محمد ح...
14/07/2025

پاکستان فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے ساتھی ڈاکٹر فضل الرحمٰن خلجی ، ڈاکٹر عبدالمنان ملازئی ، ڈاکٹر فتح محمد محمد حسنی ، ڈاکٹر حفیظ الاسد ترین ، ڈاکٹر عبدالصمد اچکزئی ، ڈاکٹر نصیر لانگو، نیشنل پروگرام کے عبداللہ شیرانی صاحب اور سپرنٹنڈنٹ اکرام الحق خوستی صاحب ڈاکٹر کے ڈی رخشانی کو مین اسٹور سول ہسپتال کوئٹہ کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دے رہے ہیں۔۔۔۔

سرکاری ملازمین کے ساتھ ناانصافی پر مبنی پالیسی کیوں  ؟
10/07/2025

سرکاری ملازمین کے ساتھ ناانصافی پر مبنی پالیسی کیوں ؟

بلوچستان کے عوام کے بجٹ کا 60 ارب روپے ہر سال لیپس کرکے واپس وفاق کو بھیج دی جاتی ہیں لیکن بلوچستان کے عوام کے کام نہیں ...
09/07/2025

بلوچستان کے عوام کے بجٹ کا 60 ارب روپے ہر سال لیپس کرکے واپس وفاق کو بھیج دی جاتی ہیں لیکن بلوچستان کے عوام کے کام نہیں میں نہیں لایا جاتا۔۔۔
ملک بھر کے سرکاری ملازمین کے لئے بجٹ میں 30 فیصد ڈی آر اے الاونس کا اعلان ہوا لیکن بلوچستان پر مسلط کردہ جعلی حکمران بلوچستان کے سرکاری ملازمین کا استحصال کرکے انہیں صرف 15 فیصد ڈی آر اے الاونس پر ٹرخانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بلوچستان کے عوام کا استحصال کرنے میں اشرافیہ اور طاقتور قوتوں کے لئے ہمارے اپنے ہی لوگ دلال کے طور پر استعمال ہو رہے ہیں۔۔۔

ایک نیا ڈرامہ اور عوام کو بے وقوف  بنانے کی ایک اور کوشش
08/07/2025

ایک نیا ڈرامہ اور عوام کو بے وقوف بنانے کی ایک اور کوشش

08/07/2025

فارم 47 کی نااہل اور جعلی حکومت عوام کو روزگار تو نہیں دے سکتا البتہ غریب عوام کی روزی روٹی کو چھین رہے ہیں- عوام کو تحفظ نہیں دے سکتا البتہ عوام کو بے جا تنگ کر رہے ہیں- عوام کو تعلیم اور صحت کی سہولتیں دے نہیں سکتیں البتہ سرکاری ہسپتالوں کو پرائیویٹائز کرکے ان سے بنیادی حق چھین رہا ہے- عوام کو بجلی دے نہیں سکتا البتہ شمسی توانائی کی سہولت بھی چھیننے کی کوشش کر رہا ہے۔

وادی تیراہ میں ممکنہ ملٹری آپریشن اور لوکل باشندوں کی نقل مکانی کیخلاف ہزاروں کی تعداد میں عوام احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئ...
06/07/2025

وادی تیراہ میں ممکنہ ملٹری آپریشن اور لوکل باشندوں کی نقل مکانی کیخلاف ہزاروں کی تعداد میں عوام احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے ۔۔ وادی تیراہ کے پسماندہ اور دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں رہائش پزیر عوام کی اتنی بڑی تعداد میں نکلنا اس بات کا ثبوت ہے کہ وادی تیراہ کے عوام مزید ملٹری آپریشن کے سخت خلاف اور نقل مکانی کے متحمل نہیں ہو سکتے ۔۔۔۔۔ #کاپی

ہنہ اوڑک کو صرف فیملی سیاحوں کے لیے مختص کیا گیا ہے، تاہم حکومت کو چاہیے کہ مرد حضرات کے لیے بھی کوئٹہ شہر میں الگ سے کو...
06/07/2025

ہنہ اوڑک کو صرف فیملی سیاحوں کے لیے مختص کیا گیا ہے، تاہم حکومت کو چاہیے کہ مرد حضرات کے لیے بھی کوئٹہ شہر میں الگ سے کوئی پارک یا تفریحی مقام قائم کرے۔ کیونکہ اکثر ناخوشگوار واقعات کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ شہر میں مناسب اور مہذب تفریحی مقامات کی شدید کمی ہے۔

06/07/2025
چمن نیوز؛ مرحوم الحاج فیض اللہ خان نورزئی کی وفات کے بعد اُن کے برادر ، حاجی امین اللہ خان نورزئی کی بطور سربراہِ نورزئی...
06/07/2025

چمن نیوز؛
مرحوم الحاج فیض اللہ خان نورزئی کی وفات کے بعد اُن کے برادر ، حاجی امین اللہ خان نورزئی کی بطور سربراہِ نورزئی قوم دستار بندی کی پُروقار تقریب چمن میں ہوئی ۔۔۔اس موقع پر نہ صرف چمن شہر بلکہ صوبے کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد اور قبائلی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔۔۔۔
تقریب میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما، قبائلی عمائدین ، علماء کرام اور مختلف قبیلوں کے سربراہان نے بھی شرکت فرمائی ، جو حاجی امین اللہ خان نورزئی کی قیادت پر مکمل اعتماد اور مرحوم فیض اللہ خان نورزئی کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا مظہر ہے۔۔۔۔☆
قابل ذکر شرکاء :
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے نواب ایاز خان جوگیزئی ، عبدالرحیم زیارتوال ، عبدالقہار خان ودان ، ناظم صلاح الدین اچکزئی ، حاجی قیوم صحرائی ، مئیر چمن حاجی حبیب اللہ شادیزئی
عوامی نیشنل پارٹی کے اصغرخان اچکزئی ، عبدالرشید ناصر ، امان اللہ خان اچکزئی ، عمر غوث اچکزئی
جمیعت علماء اسلام کے رہنما حاجی غوث اللہ اچکزئی ، حاجی بہرام خان اچکزئی، مولوی صلاح الدین ایوبی ، مفتی محمد قاسم، مولوی شراف الدین صاحب، مولوی عبدالرحیم مظہری ، حافظ محمد یوسف صاحب، مولوی محمد اخلاص صاحب، قبائلی شخصیت حاجی لالا ملیزئی سنزلی والا ، چئیرمین حاجی امان اللہ و دیگر
پشتون خوا نیشنل عوامی پارٹی کے خوشحال خان کاکڑ ، نصراللہ خان زہری ،
مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ اچکزئی صالح زئی ، عبدالغفار اچکزئی صالح زئی
سابق گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ ، سابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا ، قبائلی شخصیت سردار نصرالدین کاکڑ ، قبائلی مشر حاجی شیر خان کاکوزئی ، نصیر احمد باچاخان اچکزئی، قبائلی شخصیت عبدالصمد خان اچکزئی، قبائلی شخصیت ملک حاجی شاہجہان کاکڑ و دیگر
رپورٹ؛ بلوچستان سوشل نیوز

میت کو  شفا انٹرنیشنل نے 7 روز اسپتال میں رکھا ، ہر روز ایک لاکھ روپے وصول کرتے رہے۔۔۔۔۔۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ  □ حکومت ...
06/07/2025

میت کو شفا انٹرنیشنل نے 7 روز اسپتال میں رکھا ، ہر روز ایک لاکھ روپے وصول کرتے رہے۔۔۔۔۔۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ
□ حکومت نے شفا انٹرنیشنل کو ٹیکس سے چھوٹ دی ہوئی ہے اور ایسا صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے۔۔۔ غریب سے غریب تر ملک میں بھی اتنی لالچ نہ ہوتی ہوگی پورا معاشرہ ہی تیزاب سے دھونے کہ قابل ہو گیا ہے ۔ اگر ایسے لوگوں کا ہی راج چلنا تھا تو ایسٹ انڈیا کی غلامی ہی بہتر تھی ۔۔۔😭

Address

Quetta Cantonment

Telephone

+923071385915

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Social News. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share