قلعہ عبداللہ ٹائمز

قلعہ عبداللہ ٹائمز قلم کتاب ژوند امن وطن یوالی او مینہ
official page Killa Abdullah

10/07/2025

مولانا صاحب توڑی دیر پہلے مظلوم اور محکوم پشتونوں کے لیے امن مانگنے کے لیے نکلے تھے اور کمپین کر رہے تھے اور کچھ ہی دیر کے بعد خون میں لت پت کردئیے گئے .

09/07/2025
08/07/2025

بیبرگ بلوچ ہمارے ان سماجی اور رضاکار ساتھیوں میں سے ایک ہے جو افراد باہم معزوری کے ساتھ سماج کے فلاح و بہبود اور انسانی حقوق کے لیے کام کررہا تھا انہوں نے ویلچیر کو کمزوری کے بجائے طاقت بنایا ضرورت مند لوگوں تک راشن سردیوں میں گرم کپڑے اور شجر کاری مہم میں درخت کچرے اٹھا کر ماحول کو صاف کرنے اور خون کی ضرورت مندوں کو خون کی ضرورت پوری کی،
افراد باہم معزور کی حقوق کے لیے جہد و جہد یعنی اس گٹھن ماحول میں جہاں لوگ نفسہ نفسی کے ساتھ ذاتی زندگیوں میں مصروف ہے بیبرک سماج کے خدمت میں مصروف رہا اور آج ہتھکڑیوں میں جکڑے تھکن سے چور چور انکو دیکھ کر انسانیت شرما گئی حالانکہ یہ نا بھاگ سکتا ہے نا لڑ سکتا ہے انکا قصور صرف یہ ہے کہ وہ پرامن سیاسی جہدو جہد پر یقین رکھتا ہے اور انکو اس گناہ میں سلاخوں کے پیچھے کھڑا کردیا گیا ہے ریاست جہاں معاشی ماحولیات تبدیلیوں اور مختلف سخت چیلنچز کا سامنا کررہا ہے وہاں ان پرامن سیاسی جہدو جہد پر یقین رکھنے والے نوجوانوں کو بھی اپنے ناکام پالیسیوں کے باعث مایوس اور نا امید کرنے کی غلطی کررہی ہے بیبرگ بلوچ سمیت علی وزیر اور مارنگ بلوچ سے لیکر پختون تحفظ مومنٹ اور بی وائی سے کے رہنماؤں اور کارکنوں کو پوری طور رہا کرکے انکے آئینی اور قانونی چوکھٹ میں کی گئی تمام مطالبات منظور کریں یہ انکا حق اور آپ کی زمہ داری ہے انہوں نے ریاست کو چیلنج نہیں بلکہ آپ کے غیر آئینی اور غیر قانونی پالیسیوں کو چیلنج کیا ہے انکو دیوار سے لگانا پرامن سیاسی جہدو جہد سے مایوس کرنا خطرناک عمل ہے

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے آرگنائزرز ڈاکٹر ماہ رنک بلوچ، صبغت اللہ شاہ، جی بیبگر بلوچ، غفار بلوچ، گلزادی اور بیبو بلوچ کو آج ا...
08/07/2025

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے آرگنائزرز ڈاکٹر ماہ رنک بلوچ، صبغت اللہ شاہ، جی بیبگر بلوچ، غفار بلوچ، گلزادی اور بیبو بلوچ کو آج انسدادِ دہشت گردی (ATC) کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے انہیں مزید دس دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

یہ امر باعثِ تشویش ہے کہ ریاست سیاسی کارکنوں کو ثبوت کے بغیر عدالتوں میں گھسیٹ رہی ہے۔ کبھی غیر قانونی MPO کے تحت گرفتاری، کبھی مسلسل ریمانڈ، یہ سب اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی عدالتیں اور ریاستی ادارے سیاسی انتقام کے آلۂ کار بن چکے ہیں۔ ایسی کارروائیوں سے ریاست نہ صرف اپنی ساکھ کھو رہی ہے بلکہ اپنے ہی قانونی و عدالتی نظام کو غیر مؤثر اور بے معنی بنا رہی ہے۔

07/07/2025

چمن۔کوئٹہ شاہراہ پر کسٹم کے غیر قانونی چیک پوسٹ پر قائم پرائیوٹ وزن گانٹے کے خلاف کسٹم کلئیرینگ ایجنٹوں نے قومی شاہراہ کو ہر قیسم کے ٹریفک کے لیے قومی شاہراہ کو احتجاجا بند کردیا گیا قومی شاہراہ پر فغانستان اور پاکستان کے درمیان تجارت معطل ہوا ہے

  کو مستقل ڈی ایچ  او قلعہ عبداللہ تعینات کیا جائے  عبداللہ
05/07/2025

کو مستقل ڈی ایچ او قلعہ عبداللہ تعینات کیا جائے
عبداللہ

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُونکل نَفسٍّ ذَائقہُ الّمُوت•تبلیغی امیر بلوچستان  ڈاکٹر روح اللہ صاحب وفات پاچکے ہے ...
28/06/2025

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون
کل نَفسٍّ ذَائقہُ الّمُوت•
تبلیغی امیر بلوچستان ڈاکٹر روح اللہ صاحب وفات پاچکے ہے نماز جنازہ کل صبع 9 بجے ایوب ا سٹیڈیم کویٹہ میں ادا کیا جایگا اور 3 بجے ان کی ابای گاوں کلی ارگس کالج قبریستان میں ادا کی جایگی کالج قبریستان میں سپرد خاک کیا جایگا اللہ پاک دی شہ ورسرہ وکی ڈیرہ لویہ سرمایہ وہ

27/06/2025

افسوسناک خبر 😭
ماشوم مصویر خان جو ش_ید کر دیا گیا,خاندانی ذراٸع...

26/06/2025

خبــردار کابلی گاڈیوں والے
یارو اور ســرانان درمیان ایکسائز کسٹم کا عملہ کھڑا ہے
پھر نہ کہنا کہ بتایا نہیں ۔۔

ضلع قلعہ عبداللہ  2022 کے سیلاب سے متاثر لوگوں کی فہرست۔ یوتھ آرگنائزیشن اور ایچ آر یو کی طرف سے سروے پورے ضلع قلعہ عبدا...
21/06/2025

ضلع قلعہ عبداللہ 2022 کے سیلاب سے متاثر لوگوں کی فہرست۔
یوتھ آرگنائزیشن اور ایچ آر یو کی طرف سے سروے پورے ضلع قلعہ عبداللہ میں شروع ہے لیکن اس فہرست میں شامل لوگوں کا موبائل نمبر نہ ہونے کی وجہ سے ان کی سروے ابھی تک نہیں ہوئی، سوشل میڈیا ٹیم سے گزارش ہے کہ ان کی شناخت کرائے تاکہ ان غریب خاندانوں کو ان کا حق پہونچایا جاسکے۔جن لوگوں کے سروے پچھلے 3 ماہ میں ہوئی ہے وہ ابھی تک انتظار کرے جب ان سب کی سروے مکمل ہو جائے گئی اس کے بعد اگلے مراحل کے کیلئے آپ سب سے خود رابطہ کیا جائے گا۔ اس رہ جانے والے فہرست میں جن کا نام شامل ہے وہ اس نمبر پر29 جون سے پہلے رابطہ کریں براہ کرم اس فہرست میں جن کا نام شامل ہے صرف وہ رابطہ کریں
۔03323208857

قلعہ عبداللہ کے لئے اعزاز ـسماجی و سیاسی کارکن اور قلعہ عبداللہ کا مثبت چہرہ اجاگر کرنے والے نوجوان کاکڑ شراف الدین کو ب...
20/06/2025

قلعہ عبداللہ کے لئے اعزاز ـ
سماجی و سیاسی کارکن اور قلعہ عبداللہ کا مثبت چہرہ اجاگر کرنے والے نوجوان کاکڑ شراف الدین کو بلوچستان جنرل اسمبلی ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انکے سلیکشن قلعہ عبداللہ کے لئے اعزاز کی بات ہے کاکڑ شراف الدین بلوچستان اسمبلی کے فلور پر قلعہ عبداللہ کے نوجوانوں کی آواز اور ترجمان بنیں گے ہم اہلیان قلعہ عبداللہ اور اپنے پیج کے جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ بلوچستان جنرل اسمبلی میں قلعہ عبداللہ کے نوجوانوں کی توانا آواز اور ترجمان بنیں گے ،

گلستان میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ دو افراد زخمی
26/05/2025

گلستان میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ دو افراد زخمی

Address

Quetta Cantonment

Telephone

+923482000000

Website

https://www.youtube.com/@Killiabdullahtimes111, https://www.youtube.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قلعہ عبداللہ ٹائمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to قلعہ عبداللہ ٹائمز:

Share