Comrade News

Comrade News Social regional national and international mews

کشش
04/05/2025

کشش

بھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے تم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجیے منزل نہیں ہوں خضر نہیں راہزن نہیں منزل کا راستہ ہوں ...
25/03/2025

بھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے
تم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجیے

منزل نہیں ہوں خضر نہیں راہزن نہیں
منزل کا راستہ ہوں مجھے یاد کیجیے

میری نگاہ شوق سے ہر گل ہے دیوتا
میں عشق کا خدا ہوں مجھے یاد کیجیے

نغموں کی ابتدا تھی کبھی میرے نام سے
اشکوں کی انتہا ہوں مجھے یاد کیجیے

گم صم کھڑی ہیں دونوں جہاں کی حقیقتیں
میں ان سے کہہ رہا ہوں مجھے یاد کیجیے

ساغرؔ کسی کے حسن تغافل شعار کی
بہکی ہوئی ادا ہوں مجھے یاد کیجیے

ساغر صدیقی

محمود خان اچکزئی کی بیٹی تاترہ اور شھید عثمان خان کاکڑ کی بیٹی کو مفت میں گالیاں پڑ رہی ہیں ۔ پشتون قوم میں عورت کی بہت ...
08/03/2025

محمود خان اچکزئی کی بیٹی تاترہ اور
شھید عثمان خان کاکڑ کی بیٹی کو مفت میں گالیاں پڑ رہی ہیں ۔ پشتون قوم میں عورت کی بہت عزت کی جاتی ہے لیکن یہ انتہاپسند جذباتی سیاسی کارکن ان غیر سیاسی باعزت خواتین کو بھی نہیں چھوڑ رہے ہیں ۔ تووو لعنت تیری سیاست پہ تووو تیرے لیڈرشپ پہ جس نے آپ کو یہ سکھایا ہے ۔ لیڈر دانشور بناتے ہیں لیکن یہاں گالی برگیڈ بنایا گیا ہے ۔ جن کو سیاسی لیڈران گالی دینے کیلئے ماہانہ تنخوا دیتے ہیں۔

08/03/2025

یہ فیسبک پر لڑنے والے وہ کتے ہیں جن کو جس نے برباد کیا ہے اسی کے سر پہ لوگوں کو ماں بہن کی گالیاں دیتے ہیں

08/03/2025

محمود خان اچکزئی ، ایمل ولی ، منظور پشتین اور خوشال خان کاکڑ کے بے نسل کتوں کی لڑائی جاری

08/03/2025

اپنے بچوں کو اس گند ( سیاست ) سے دور رکھیں۔

08/03/2025

قوم پرستی انتہا پسندی ہے ، پشتون قوم پرست سیاست ایک گالی ہے ۔ سیاسی کارکن کتے ہیں۔

08/03/2025

پشتون قوم پرست کتے ( سیاسی کارکن ) سوشل میڈیا پر آپس میں لڑ کر باچا خان اور صمد خان اچکزئی کو بدنام کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہوئے ۔تووو لعنت

کیا یہ پاکستان لاہور ہے ؟
14/02/2025

کیا یہ پاکستان لاہور ہے ؟

نازک ہونٹوں کو دانتوں سے دبایا جارہا ہے بڑی دیر سے میرا صبر آزمایا جا رہا ہے.اک بوسہِ رخسار کی تو بات ہے ساریخوامخواہ مع...
12/02/2025

نازک ہونٹوں کو دانتوں سے دبایا جارہا ہے
بڑی دیر سے میرا صبر آزمایا جا رہا ہے.
اک بوسہِ رخسار کی تو بات ہے ساری
خوامخواہ معاملہ بڑھایا جا رہا ہے...

وقت صرف وہ ہے جو من پسند شخص کے ساتھ گزرے ، باقی تو صرف تھکن ہے..
12/02/2025

وقت صرف وہ ہے جو من پسند شخص کے ساتھ گزرے ، باقی تو صرف تھکن ہے..

یہی وہ دن تھے آسمان اسکی آنکھوں کی طرح ایسا ہی نیلا تھا جیسا کہ آج ہے دھلا ہوا۔۔۔۔ نتھرا ہوا۔۔۔۔ اور دھوپ ایسی۔۔۔۔۔ ایسی...
03/02/2025

یہی وہ دن تھے آسمان اسکی آنکھوں کی طرح ایسا ہی نیلا تھا جیسا کہ آج ہے دھلا ہوا۔۔۔۔ نتھرا ہوا۔۔۔۔ اور دھوپ ایسی۔۔۔۔۔ ایسی ہی گنگنی تھی ۔۔۔۔ سہانے خوابوں کی طرح مٹی کی باس بھی ایسی ہی تھی جسطرح میرے داغ میں اس وقت رچ رہی ہے
موسموں کا تخلیق سے ایک رشتہ ہے اور تخلیق کے موسم میں جس طرح کلی پھول بنتی ہے اسی طرح ایک عورت ماں بنتی ہے فطرت تخلیقی عمل میں شریک ہوتی ہے جیسے پودوں کی نشونما میں
منٹو

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Comrade News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share