I love chaman,The city of tiger's

I love chaman,The city of tiger's lovely

چمن متعدد قبائلی عمائدین کو ضلعی انتظامیہ کے جانب سے نوٹس ملا ہے کہ اپنا پاکستانی دستاویز پیش کریں۔ورنہ بارڈر پار کرینگے...
18/06/2025

چمن متعدد قبائلی عمائدین کو ضلعی انتظامیہ کے جانب سے نوٹس ملا ہے کہ اپنا پاکستانی دستاویز پیش کریں۔ورنہ بارڈر پار کرینگے۔

انا اللہ وانا الیہ راجعون دہ غم خبر حاجی عبد الرشید کاکوزی مور وفات کڑی دی نماز جنازہ بعد اعلان کیژی
09/06/2025

انا اللہ وانا الیہ راجعون دہ غم خبر
حاجی عبد الرشید کاکوزی مور وفات کڑی دی نماز جنازہ بعد اعلان کیژی

06/06/2025

د اسلامی امارت او د اسلام د قلعے پہ مابینز کی پساؤ خلگواو بی زبانوں دپارہ د اللہ سہ مدد غواڑو

22/03/2025

⚠️ بلوچستان کے مختلف شہروں میں ہڑتال اور سڑکیں بند ⚠️

بلوچستان کے مختلف شہروں میں، بشمول کوئٹہ، بلوچ یکجہتی کمیٹی ( ) کی کال پر مکمل ہڑتال جاری ہے اور سڑکیں بند ہیں۔

*مستونگ*❌ بند
*قلات*❌ بند
*سوراب*❌ بند
*خضدار*❌ بند
*وڈھ*❌ بند
*یک مچ*❌ بند
*حب*❌ بند
*پنجگور*❌ بند
*تربت*❌ بند
*کوئٹہ سریاب*❌ بند
*ڈالبندین*❌ بند
*ڈیرہ مراد جمالی*❌ بند

برائے مہربانی سفر سے گریز کریں۔

سانحہ APS کا قاتل نہیں پکڑا گیا، لیاقت علی خان اور بے نظیر کا قاتل نہیں پکڑا گیا، سوات میں پاکستانی فوجیوں کے سروں سے فٹ...
06/03/2025

سانحہ APS کا قاتل نہیں پکڑا گیا، لیاقت علی خان اور بے نظیر کا قاتل نہیں پکڑا گیا، سوات میں پاکستانی فوجیوں کے سروں سے فٹ بال کھیلنے والے قاتل نہیں پکڑے گئے،
سینکڑوں معصوموں پختونوں کا قاتل ’’احسان اللہ احسان‘‘ فوجی قید سے بھاگ گیا، لیکن ہماری خدمات دیکھئے۔۔۔
امریکی فوجیوں کا قاتل پکڑا گیا ۔۔۔۔۔۔

آمریکہ میں دجالی فتنے کی شروعات ہوچکی ہے۔ America's Got Talent اس شو میں اداکار یا اداکارہ ڈانس یا کوئی کرتب کرتے کرتے ا...
19/12/2024

آمریکہ میں دجالی فتنے کی شروعات ہوچکی ہے۔ America's Got Talent اس شو میں اداکار یا اداکارہ ڈانس یا کوئی کرتب کرتے کرتے اپنی شکل ،جسامت، رنگ، تبدیل کرتے ہیں یا مر جاتے ہیں پھر بچی یا بچہ بن جاتے ہیں یا بھیڑیا ، بھیڑ ،بکری ، بلی، کتا یا کسی جاندار کی شکل اختیار کر لیتے ہیں اور ہزاروں تماشائی دھنگ رہ جاتے ہیں داد دیتے ہیں جن میں اکثریت مسلمانوں کی ہےاور جیوری ان کو پورے نمبرز دے کے تائید کرتے ہیں کہ ہم دجالی ہیں ۔۔
نبیء نے فرمایا ہے دجالی فتنے سے دور بھاگو ، مقابلہ نہ کرو اور پناہ مانگنے کی دعا بھی سکھا دی ہے۔
مسلمانو !جس دجال کا انتظار کر رہے ہیں وہ آچکا ہے اپنا ایمان ضائع نہ کریں اور سمجھ جائیں کہ اللہ کے علاوہ کوئی بھی جاندار شے نہیں بنا سکتا۔ اللہ کا فرمان ہے
اللہ خالق کل شی
ترجمہ: اللہ ہر چیز کو پیدا کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔۔۔

03/12/2024

فوج کی قدر کرو اگر یہ
فوج نا ہوتی تو آج 🫵 تمہارا حال آسٹریلیا جاپان سوئٹزرلینڈ
اور کینیڈا جیسا ہوتا۔.

کوئٹہ / 8 سالہ بچہ مصور جس کو کل مورخہ 15 نومبر کو پٹیل باغ سے اغوا کیا گیا ھے۔اگر کسی کو کسی قیسم کا معلومات ھو تو ان ن...
16/11/2024

کوئٹہ / 8 سالہ بچہ مصور جس کو کل مورخہ 15 نومبر کو پٹیل باغ سے اغوا کیا گیا ھے۔اگر کسی کو کسی قیسم کا معلومات ھو تو ان نمبرز پر کال کریں
پولیس کنٹرول
0819202555
0819202777

16/11/2024

دچمن دمشرانو دلاسو ناپونه راکړي
بنګړي ورته رانيسم شالونه ورته اخلم
اففف دقلعي دمخ خورکي

ذما دَہ ورور عتیق خان دُسمال پخر سوں 🧿مبارکی ورتہ وائیوں💞Atîq Khán
09/11/2024

ذما دَہ ورور عتیق خان دُسمال پخر سوں 🧿
مبارکی ورتہ وائیوں💞

Atîq Khán

افسوسناک خبر ۔گلستان کراس تین بھائی لقمہ اجل۔قلعہ عبداللہ گلستان کراس پر چچا زاد بھائیوں کے درمیان لڑائی جھگڑے میں تین ب...
05/11/2024

افسوسناک خبر ۔
گلستان کراس تین بھائی لقمہ اجل۔
قلعہ عبداللہ گلستان کراس پر چچا زاد بھائیوں کے درمیان لڑائی جھگڑے میں تین بھائی شمس اللہ اکرام اللہ اور عزتِ اللہ بحق۔
تفصیلات کے مطابق آج گلستان کراس پر چچا زاد بھائیوں کے آپس میں لڑای جھگڑے میں دو بھائی شمس الله اور اکرام اللہ موقع پر جان بحق ہوئے اور تیسرا بھائی عزت الله شدید زخمی ہوگئے تھے۔جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔اور بعد میں وہ بھی زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

عبدالشکورخان غبیزی کےمطابق انہیں کسی نے اغوانہیں کیاتھا۔ بلکہ وہ اپنے گھر سے آرہے ہے۔اگر یہی بات ہے تو پھر عبدالشکور خان...
21/10/2024

عبدالشکورخان غبیزی کےمطابق انہیں کسی نے اغوانہیں کیاتھا۔ بلکہ وہ اپنے گھر سے آرہے ہے۔

اگر یہی بات ہے تو پھر عبدالشکور خان غبیزی کو ابھی گرفتار کرنا چاہیئے۔ کیونکہ انہوں نے ڈرامہ کرنے کیلئے روڈ بند کرکے عوام کو تکلیف دی۔

نعمت اللہ خوشحال

Address

Quetta Cantonment

Telephone

03132622245

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I love chaman,The city of tiger's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share