Quetta Pashtoon Abad News

Quetta Pashtoon Abad News PASHTOON ABAD KI AWAZE

کوئٹہ  پشتون آباد مزاحمت کرنے پر موٹر سائیکل چور نے نوجوان قدرت اللہ کو شہید کردیا اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں ا...
08/07/2025

کوئٹہ پشتون آباد مزاحمت کرنے پر موٹر سائیکل چور نے نوجوان قدرت اللہ کو شہید کردیا

اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

03/07/2025

عبدالقدوس روڈ پر جمپے نہ ہونے کہ کی وجہ سے ہر روز اکسیڈنٹ ہوتے اور چھوٹے چھوٹے بچے تیز رفتار گاڈی اور موٹرسائیکلز سے زخمی ہوجاتے ہے. اس حوالے سے حلقہ مکین نے ایم پی اے صاحب بات کی جس پر انکے ٹیم کے بندوں نے اس لیے منع کیا کہ روڈ پر ہم اس لیے جمپز نہیں بنائے گے کیونکہ یہاں سے ایم پی اے صاحب گزرتے ہے یہ انکا روٹ ہے لہذا بچے زخمی ہوتے ہے تو ہونے دو جس بات کی ہم پرزور مزمت کرتے ہے.

02/07/2025

افسوس ناک خبر
مھٹا چوک پر غریب ریڑی بانوں پر 47 کے ایم پی اے ولی نورزئی کے غنڈوں نے تشدد کیا اور تشدد بعد اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے غریب ریڑی والے پر اایف آئی آر بھی کاٹ دیا. جس کی ہم پرزور مزمت کرتے ہے.

29/06/2025

کوئٹہ پی بی 41 میں بجلی پانی اور گیس سمیت ہر بنیادی سہولیات سے محروم ہیں. آواز اٹھانے والا کوئی نہیں. ایم پی اے صاحب چھوٹے چھوٹے نالیاں بناکر ٹھیکے میں پیسہ بنانے میں مصروف عمل ہے

29/06/2025

کوئٹہ: شہید محمد مصور خان کاکڑ کی فاتحہ خوانی مزید دو دن کے لئے کل اور پرسوں، بروز سوموار اور منگل 29 جون اور یکم جولائی کو مرکزی مسجد ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں لیا جائے گا۔ خاندانی ذرایع

بہت افسوس کی بات ہے کہ کل مصور خان کی جنازے میں دو نام نہاد پشتون قوم پرست پارٹی کے دو گروپوں نے ایک دوسرے کو نیچا دیکھا...
29/06/2025

بہت افسوس کی بات ہے کہ کل مصور خان کی جنازے میں دو نام نہاد پشتون قوم پرست پارٹی کے دو گروپوں نے ایک دوسرے کو نیچا دیکھانے کے لیے سوشل میڈیا ڈرامہ بنایا تھا نہ یہ لوگ نہ کسی کہ غم میں تھے نہ کسی کا خیرخواہ بس یہ لوگ مصور کے جنازے پر اپنا سیاست کررہے تھے ہمیشہ کی طرح کہ وہ دیکھوں وہ یہاں دیکھ رہا ہے یہ دیکھو وہ وہاں دیکھ رہا وغیرہ وغیرہ جس کی ہم پرزور مزمت کرتے ہے. اب پشتون قوم کو ان نام نہاد قوم پرست پارٹیوں سے ہمیشہ کے لیے دور ہوجانا چاہیے کیونکہ یہ لوگ اپنا سیاست کرتے ہے. پشتون قوم کے خیر خوا نہیں ہے.

28/06/2025

مصور خان کی نماز جنازہ گھر میں 225 دن بعد ماں سے ملاقات کرنے کے لیے ہسپتال سے گھر کی طرف لے کے جا رہے ہیں ۔💔

27/06/2025

میرے لاوارث صوبے بلوچستان کےدارلحکومت کوئٹہ سے سال سے زائد گمشدگی کے بعد آج تین سالہ مصور خان کاکڑ کی لاش مل گئی دراصل یہ لاش ہمارے مردہ ضمیر اشرافیہ کی ہے اور ھم افسوس کے سوا کچھ کر نہیں سکتے.

27/06/2025

مصور خان کاکڑ کا نماز جنازہ کل 6 بجے ہاکی گراونڈ میں ادا کیا جائے گا اور فاتحہ خوانی ایوب اسٹیڈیم کے مسجد میں ہوگی
اگر نماز جنازہ کی ادائیگی کی جگہ اور فاتحہ خوانی کی جگہ میں تبدیلی ہوئی تو عوام کو آگاہ کیا جائے گا

27/06/2025

(قالو إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
مغوی مصور خان کاکڑ کو شہید کر لیا گیا ہے۔ مغوی مصور خان کاکڑ موجودہ ناکام حکومت کی طرف سے بازیاب نہ ہوسکا ان کی مسخ شدہ لاش برآمد۔
اللہ تعالٰی شہید مصور خان کے والدین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

27/06/2025

(قالو إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
مغوی مصور خان کاکڑ کو شہید کر لیا گیا ہے۔ ذرایع
جس کو 15 نومبر 2024 کو گھر سے سکول جاتے ہوئے اغواء کر لیا گیا تھا،
تصویر نیچے کمنٹس 👇

24/06/2025

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Pashtoon Abad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share