Balochi vlogs

Balochi vlogs 🔥 Official Page – Balochi Vlogs
🎥 Digital Creator
🌄 Pakistan ke khubsurat manazir
🧠 Informative | 🎒 Travel | 🎬 Vlogs
📩 For Promotion & Ads
📞 +92 345 9049394

Margalla Hills Ki khubsurat picخود بھی مارگلہ پہاڑ کی وزٹ کریں اور دوستوں کو بھی دیکھا دیں
11/05/2026

Margalla Hills Ki khubsurat pic
خود بھی مارگلہ پہاڑ کی وزٹ کریں اور دوستوں کو بھی دیکھا دیں

🚨 اگر تونسہ پولیس سفاک قاتلوں کی گرفتاری میں ناکام رہی تو پھر خاموشی نہیں ہوگی۔تونسہ کی عوام اپنے شہید بیٹے عبدالستار بز...
10/05/2026

🚨 اگر تونسہ پولیس سفاک قاتلوں کی گرفتاری میں ناکام رہی تو پھر خاموشی نہیں ہوگی۔
تونسہ کی عوام اپنے شہید بیٹے عبدالستار بزدار کیلئے انصاف مانگ رہی ہے، اور اگر انصاف نہ ملا تو تاریخ کی سب سے بڑی احتجاجی تحریک اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی جائے گی۔

یہ صرف ایک خاندان کا نہیں، پورے علاقے کی غیرت اور امن کا مسئلہ بن چکا ہے۔
ظالم چاہے کتنے ہی طاقتور کیوں نہ ہوں، انجام سے بچ نہیں سکتے ⚖️🇵🇰

عوام سے اپیل ہے کہ متحد رہیں، آواز بلند کریں، اور انصاف کے مطالبے کو ہر پلیٹ فارم تک پہنچائیں۔
#تونسہ

09/05/2026
09/05/2026

اسلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ دوستوں آج ایک ایسی سٹوری کی طرف آپ کو متوجہ کرنا چاہتا ہوں شاہد آپ لوگ اس مکمل سٹوری پڑھ...
08/05/2026

اسلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
دوستوں آج ایک ایسی سٹوری کی طرف آپ کو متوجہ کرنا چاہتا ہوں شاہد آپ لوگ اس مکمل سٹوری پڑھنے کے بعد آپ کے خیال میں لازمی کوئی نہ کوئی جواب ضرور آئے گا تو اس کا جواب کمیٹس میں ضرور لکھیں
اب چلتے ہیں اپنی اصل سٹوری کی طرف ۔اج میں دن کے گیارہ بجے فیض آباد میٹرو اسٹیشن کے ساتھ کھڑا تھا میں وہاں کام کے سلسلے میں گیا تھا اور ایک دوست کا انتظار کر رہا تھا میں اپنے موبائل پر لگا ہوا تھا تو ساتھ میں ایک بندہ نے آواز دی میں نے جب بندے کو دیکھا اس کے ہاتھ میں ایک ڈسپوزیبل گلاس تھا میں نے کہا جی بھائی اس نے کہا بھائی میرے موٹر سائیکل کا پٹرول ختم ہو گیا 100 روپے کا پٹرول مل سکتا ہے کہ میں پٹرول پمپ تک پہنچ سکو ۔میں نے کہا جی بھائی بغیر پیسے آپ کو دے دیتا ہوں
خیر میں نے اس کو پٹرول دیا اس نے پٹرول اپنے موٹر سائیکل میں ڈالا ۔
اور اس کے ساتھ دو بندے اور بھی تھے ان میں سے ایک بندے نے موٹر سائیکل روانہ کیا اور چلا گیا
ابھی اٹریسٹگ سٹوری یہاں سے سٹارٹ ہو رہی ہے جب میں نے دیکھا دونوں بندے تھوڑی سائیڈ پر گے ہیں اور وہاں ایک موٹر سائیکل کھڑا تھا اس پر سوار ہو کر چلے گئے ہیں
اب میں یہ سوچنے لگا تھا کہ ان کے اپنے پاس موٹر سائیکل تھا انہوں نے مجھ سے پٹرول کیوں مانگا
میں اس ٹائم سے سوچ رہا ہوں مجھے ان لوگوں کا ابھی تک سمجھ نہیں آیا لیکن میرے ذہن میں کافی خیال آے ہیں
آپ کے ذہن میں کیا آیا ہے مجھے کمیٹس میں ضرور بتائیں
شکریہ

08/05/2026

🇵🇰✨
آج فضاؤں میں گونجتی گرج صرف جہازوں کی آواز نہیں…
یہ پاکستان کی طاقت، جذبے اور فخر کی پہچان ہے۔ ❤️
اپنی بہادر پاک فوج اور شاہینوں کو سلام
جو ہر لمحہ وطن کی حفاظت کے لیے تیار رہتے ہیں۔ 🫡✈️
آسمان پر لہراتے رنگ، جگمگاتی لائٹس اور شاہینوں کی پرواز
یہ صرف جشن نہیں… یہ پاکستان سے محبت کا اظہار ہے۔ 🇵🇰🔥
اللہ ہمارے وطن پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے
اور ہماری افواج کو کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🇵🇰

✈️




❤️

🇵🇰✨آج فضاؤں میں گونجتی گرج صرف جہازوں کی آواز نہیں…یہ پاکستان کی طاقت، جذبے اور فخر کی پہچان ہے۔ ❤️اپنی بہادر پاک فوج او...
08/05/2026

🇵🇰✨
آج فضاؤں میں گونجتی گرج صرف جہازوں کی آواز نہیں…
یہ پاکستان کی طاقت، جذبے اور فخر کی پہچان ہے۔ ❤️
اپنی بہادر پاک فوج اور شاہینوں کو سلام
جو ہر لمحہ وطن کی حفاظت کے لیے تیار رہتے ہیں۔ 🫡✈️
آسمان پر لہراتے رنگ، جگمگاتی لائٹس اور شاہینوں کی پرواز
یہ صرف جشن نہیں… یہ پاکستان سے محبت کا اظہار ہے۔ 🇵🇰🔥
اللہ ہمارے وطن پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے
اور ہماری افواج کو کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🇵🇰

✈️




❤️

🚨 دوستو ایک خوشخبری 🎉الحمدللہ مجھے Facebook Content Monetization کی Eligibility مل گئی ہے ❤️لیکن ابھی Setup کا مرحلہ ہے ...
08/05/2026

🚨 دوستو ایک خوشخبری 🎉
الحمدللہ مجھے Facebook Content Monetization کی Eligibility مل گئی ہے ❤️
لیکن ابھی Setup کا مرحلہ ہے اور مجھے اس کا مکمل طریقہ نہیں آتا 😅
کیا پاکستان سے کوئی بھائی گائیڈ کر سکتا ہے؟ 🙏
کیا اس میں پاکستانی بینک اکاؤنٹ لگ جاتا ہے؟
اور Payment Setup / Tax Info کس طرح Fill کرتے ہیں؟
اگر کسی نے پہلے یہ Setup کیا ہے تو پلیز کمنٹ میں رہنمائی کر دیں ❤️🔥




08/05/2026

Faizabad update

07/05/2026

Newblu aria in Islamabad

Address

Quetta Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochi vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochi vlogs:

Share