Quetta Balochistan Media

Quetta Balochistan Media public interest means. let to raise the voice of voiceless, helpless and jobless. Don't mind jobless.

17/07/2025

بلوچستان بورڈ میں جعلی ڈگری اور ریکارڈ ٹیمپرنگ کا انکشاف، 5 افسران اور ایک طالبعلم گرفتار، مزید
گرفتاریاں متوقع
ذرائع

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے بچے لندن میں تعلیم حاصل کررہے ہیں کیا پاکستان میں ایسا تعلیمی ادارہ نہیں جسمیں ان کے ...
16/07/2025

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے بچے لندن میں تعلیم حاصل کررہے ہیں کیا پاکستان میں ایسا تعلیمی ادارہ نہیں جسمیں ان کے لاڈلے پڑھ سکیں کہاں سے آرہے ہیں اتنے اخراجات جو ان کے تعلیم پر خرچ ھورہے ہیں اب ایک سوال ھے کہ وزیر اعلیٰ صاحب لندن اپنے بچوں سے ملنے گئے ہیں کیا سرکاری اخراجات پر گئے ہیں یا اپنے جیب سے خرچ کرکے گئے ہیں کیا ایک پاکستانی اپنے بچوں کو اسطرح بیرون ملک میں تعلیم دلوا سکتے ہیں اگر ہاں تو صحیح اگر جواب نہ میں ھے تو تعلیم کے بارے پھر یہاں بلند وبانگ دعوے نہ کریں عوام کو بے وقوف نہ بنائیں
منقول

تراب صاحب ہمارے درمیان نہیں رہےانقلابی شاعر جناب مطیع اللہ تراب صاحب دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے اپنے حقیقی خالق سے جا ملے...
15/07/2025

تراب صاحب ہمارے درمیان نہیں رہے
انقلابی شاعر جناب مطیع اللہ تراب صاحب دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے اپنے حقیقی خالق سے جا ملے۔
إنا لله وإنا إلیه راجعون

روزنامہ جنگ راولپنڈی 1972یہ 1972 کی خبر ہے 53 سالوںمیں ابھی تک "چینی چور" نہیں پکڑے جاسکے۔🔵چینی 200 روپے فی کلو تک پہنچ ...
14/07/2025

روزنامہ جنگ راولپنڈی 1972
یہ 1972 کی خبر ہے 53 سالوں
میں ابھی تک "چینی چور" نہیں پکڑے جاسکے۔
🔵چینی 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔😢
چور ابھی تک نہیں پکڑے گئے

قیامت کے دن اس بچے کا حساب دینے والوں کے لئے بہت بڑی تباہی ہوگی۔ لا حول ولا قوه الا بالله۔ حسبنا الله ونعم الوكيل
11/07/2025

قیامت کے دن اس بچے کا حساب دینے والوں کے لئے بہت بڑی تباہی ہوگی۔ لا حول ولا قوه الا بالله۔ حسبنا الله ونعم الوكيل

یہاں امن کے خواہاں کو تابوتوں میں سونا پڑتا ہے
11/07/2025

یہاں امن کے خواہاں کو تابوتوں میں سونا پڑتا ہے

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما مولانا خان زیب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید  انا للہ وانا الیہ راجعون
10/07/2025

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما مولانا خان زیب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید
انا للہ وانا الیہ راجعون

09/07/2025

ملازمتوں کی خریدوفروخت کے بعد بدقسمت بلوچستان میں امتحانات بھی فروخت ہونے لگے جس کا انکشاف بلوچستان بورڈ کے کنٹرولر نے کیا.

08/07/2025

#کوئٹہ: پشتون آباد میں موٹر سائیکل چوری، مزاحمت پر نوجوان شہید
ذرائع

وفاقی حکومت نے ایک نوٹیفکشن جاری کیا ہے جس میں یہ ہدایت کی گئی ہے کہ ملک بھر میں افغان بھائیوں کو کسی بھی جگہ پر پریشان ...
04/07/2025

وفاقی حکومت نے ایک نوٹیفکشن جاری کیا ہے جس میں یہ ہدایت کی گئی ہے کہ ملک بھر میں افغان بھائیوں کو کسی بھی جگہ پر پریشان نہ کیا جائے.

04/07/2025

وفاقی حکومت نے ایک نوٹیفکشن جاری کیا ہے جس میں یہ ہدایت کی گئی ہے کہ ملک بھر میں افغان بھائیوں کو کسی بھی جگہ پر پریشان نہ کیا جائے.
ذرائع

یہ لڑکی کل سے کسی بھائی کو ملی ہے جس کا ہے وہ اس  نمبر پر رابطہ کریں۔ 03343887967
04/07/2025

یہ لڑکی کل سے کسی بھائی کو ملی ہے جس کا ہے وہ اس نمبر پر رابطہ کریں۔ 03343887967

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Balochistan Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share