Daily Awaz Times Baleli

Daily Awaz Times Baleli Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Awaz Times Baleli, Media/News Company, Quetta Cantonment.

سنجاوی  کلی اندڑ اباد سے بہت افسوناک خبر  حاجی راز محمد اندڑ    وفات ہوگیا مرحوم ڈاکٹر عزیز اللہ اندڑ حمید اللہ اندڑ محم...
17/07/2025

سنجاوی کلی اندڑ اباد سے بہت افسوناک خبر

حاجی راز محمد اندڑ وفات ہوگیا
مرحوم ڈاکٹر عزیز اللہ اندڑ حمید اللہ اندڑ محمد قاسم اندڑ مولوی نصیب اللہ اندڑ فیض اللہ کے والد تھے
نماز جنازہ 3بجے کلی اندڑ اباد آبائ گاؤں میں اداکیا جائیگے

17/07/2025

سرکاری ملازم
اگر صحافتی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا تو 3 سال سزا, نوکری سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے گا
چیف سیکرٹری بلوچستان

SHO/IPآمین جعفر صاحب  تھانہ پولیس اسٹیشن سیول لائن کا چارج سنبھال لیا پردل کے گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں❤
16/07/2025

SHO/IP
آمین جعفر صاحب تھانہ پولیس اسٹیشن سیول لائن کا چارج سنبھال لیا پردل کے گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں❤

15/07/2025

پٹرول کی قیمت میں5 روپے 36پیسےفی لیٹر اضافہ کردیاگیا ڈیزل کی قیمت میں 11روپے 37پیسےفی لیٹر کا اضافہ،نوٹی فکیشن جاری

*"آئی جی ایف سی وفاقی حکومت تعینات کرے گی،  ایف سی کی کمانڈ پولیس سروس آف پاکستان کےافسران کریں گے، اعلامیہ"*
15/07/2025

*"آئی جی ایف سی وفاقی حکومت تعینات کرے گی، ایف سی کی کمانڈ پولیس سروس آف پاکستان کےافسران کریں گے، اعلامیہ"*

15/07/2025

آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاه انصاری 3 اگست 2025 کو ملازمت مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہوجائیں گے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن

11/07/2025

سرکی روڈ کوئٹہ میں مارکیٹ میں آگ لگ چکی ہے فائر بریگیڈ کو اطلاع دی جاتی ہے

11/07/2025

پھر نہ کہنا خبر نہیں تھی ایس ایس پی آ پریشنز نے کہہ دیا

کوئٹہ!بے گناہ شہریوں کی بیہیمانہ طریقے سے قتل کرنا فتنہ الہندوستان کی کھلی درندگی پے کوئٹہ سے لاہور جانے والے بس سے بے گ...
11/07/2025

کوئٹہ!
بے گناہ شہریوں کی بیہیمانہ طریقے سے قتل کرنا فتنہ الہندوستان کی کھلی درندگی پے کوئٹہ سے لاہور جانے والے بس سے بے گناہ شہریوں کو اتار کر شہید کردیا گیا جس کی پُرزور مذمت کرتے ہیں!
کوئٹہ/ آن لائن
صوبائی وزیر خوراک وچیرمین ( فوڈ اتھارٹی)بلوچستان حاجی نور محمد خان دومڑ نے اپنے مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ سے لاہور جانے والے بس سے 9 بے گناہ انسانوں کی شہادت اور تین افراد اغواء کا المناک واقعے کی مذمت کرتے ہیں سرہ ڈاکی میں پیش آنے والا واقعہ دردناک اور انسانیت کے خلاف بدترین گھٹیا عمل ہیں دہشتگردوں نے بزدلی اور اپنے درندگی کا ثبوت دیا ریاست پاکستان ان کے خلاف کاروائی کرکے جواب دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ یہ ریاستی جنگ ہے اس میں دو ٹوک فیصلہ ہوگا فتنہ الہندوستان کا تمام نیٹ ورک تباہ کردینگے انہوں نے کہا کہ پاکستانی شناخت پر معصوموں کا قتل ناقابل معافی جرم ہے بے گناہ انسانوں کی خون رائیگاں نہیں جائیں گے بلوچستان حکومت اس درندگی کی پرزور مزمت کرتے ہیں واقعے میں شہید ہوئے والوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ شہیدوں کے درجات بلند فرمائے

گزشتہ رات سر ڈاکی واقع میں شہید ہونے والوں کی شناخت ہو گئی سب  تعلق پنجاب سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
11/07/2025

گزشتہ رات سر ڈاکی واقع میں شہید ہونے والوں کی شناخت ہو گئی سب تعلق پنجاب سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

*خدمت کا سفر جاری ہے — معذور افراد کے لیے ایک اور اقدام*  *(خدائی خدمتگار مرکز بلیلی – 8 جولائی 2025)*آج خدائی خدمتگار م...
08/07/2025

*خدمت کا سفر جاری ہے — معذور افراد کے لیے ایک اور اقدام*
*(خدائی خدمتگار مرکز بلیلی – 8 جولائی 2025)*

آج خدائی خدمتگار مرکز بلیلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی ایم پی اے ملک نعیم خان بازئی کی جانب سے معذور افراد میں موٹر سائیکل اور وہیل چیئرز تقسیم کی گئیں۔

یہ اقدام ان افراد کی روزمرہ زندگی کو سہولت دینے اور انہیں خود انحصاری کی جانب گامزن کرنے کے لیے اہم سنگِ میل ہے۔

اس موقع پر ملک نعیم خان بازئی نے کہا:
"معذور افراد ہماری توجہ، احترام اور سہولت کے حق دار ہیں۔ ان کی مدد صرف فرض نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت ہے۔

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Baleli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share