meer_aslambaloch_

meer_aslambaloch_ MeeR

Permanently closed.
خوبصورتی معنی نہیں رکھتیمرشد ،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊
24/01/2022

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
مرشد
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊

21/12/2021
04/08/2021

att quetta

With friends  jable Noor att quetta
04/08/2021

With friends jable Noor
att quetta

آج جو لوگ غریبوں کے ہمدرد بنے پھرتے ہیں اُن لوگوں کے لئے عرض ہے کہ اپنے دور حکومت میں غریبوں کا روزی چھینا ہے تم نے۔ فرو...
31/07/2021

آج جو لوگ غریبوں کے ہمدرد بنے پھرتے ہیں اُن لوگوں کے لئے عرض ہے کہ اپنے دور حکومت میں غریبوں کا روزی چھینا ہے تم نے۔ فروری 2018 کو ڈیرہ بگٹی ہیلتھ ڈپارٹمنٹ سے تقریباً 80 فورتھ کلاس ملازموں کو بغیر کوئی شوکاز نوٹس دیئے اُن کو نوکریوں سے نکالا گیا۔ اُن لوگوں کی جگہ پر سرفراز صاحب نے اپنے بندے بھرتی کیئے۔ یہ لوگ 4 سالوں سے اپنے تنخواہوں سے محروم ہیں عجیب بے حسی ہے کہ منتخب نمائندے بھی اس پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں یہ لوگ محظ 80 بندے نہیں بلکہ 80 گھرانے ہیں جو سرفراز صاحب نے اُجاڑے ہیں۔ اِس ظلم پر ہمارے نام نہاد صحافی بھی چُپ ہیں کہ کہیں اُن سے اُن کا لولی پاپ نا چھینا جائے۔ خدارا اِس پر آواز اٹھائیں ورنا اگلی باری آپ کی ہے۔ مرہٹہ قومی اتحاد اور مرہٹہ عوامی اتحاد کیوں خاموش ہے کیا یہ مرہٹہ قوم نہیں ہے شاید مرہٹہ بڑے لوگ اس ظلم میں شامل ہے افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس افسوس please share🙏🙏

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when meer_aslambaloch_ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share