Balochistan Teachers info.

Call Directions Website Contact the business

Balochistan Teachers info. Education Updates
Information
Jobs
Result
Annocements
Advertisements
Scholarships

*محکمہ ایس اینڈ جی ایڈمن نے سیکرٹری بلوچستان پبلک سروس کمیشن کو سیکشن آفیسر اور اسسٹنٹ کمشنر کی پوسٹوں کی اشتہار جاری کر...
22/09/2026

*محکمہ ایس اینڈ جی ایڈمن نے سیکرٹری بلوچستان پبلک سروس کمیشن کو سیکشن آفیسر اور اسسٹنٹ کمشنر کی پوسٹوں کی اشتہار جاری کرنے کے لیے مراسلہ جاری.









محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان نے بلوچستان کے 17 اضلاع کو ایڈہاک ٹیچنگ اسٹاف ریکروٹمنٹ پالیسی، 2026 کے تحت ایس ایس ٹی  (SSTS...
19/09/2026

محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان نے بلوچستان کے 17 اضلاع کو ایڈہاک ٹیچنگ اسٹاف ریکروٹمنٹ پالیسی، 2026 کے تحت ایس ایس ٹی (SSTS) کی خالی آسامیوں کا اشتہار جاری کرنے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 24 اکتوبر 2026 ہوگی
بلوچستان ٹیچر

جبکہ امیدوار آن لائن محکمہ تعلیم سکولز کے پورٹل سے اپلائی کر سکینگے

محکمہ اسکول ایجوکیشن ، حکومت بلوچستان  گورنمنٹ بوائز / گرلز مڈل ، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں سائنس، ریاضی اور ان...
19/09/2026

محکمہ اسکول ایجوکیشن ، حکومت بلوچستان

گورنمنٹ بوائز / گرلز مڈل ، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں سائنس، ریاضی اور انگریزی مضامین پڑھانے کے لئے سیکنڈری اسکول ٹیچرز ( سائنس جنرل (17-BPS) کی خالی اسامیوں کو پر کرنے کے لئے ایڈ ہاک بنیادوں پر ضلع پنجگور کے لوگل / ڈومیسائل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

ایڈ ہاک بنیادوں پر اساتذہ کرام کی تعیناتی محکمہ سکول ایجوکیشن ، حکومت بلوچستان کی منظور شدہ

ایڈ ہاک ٹیچنگ اسٹاف ریکروٹمنٹ پالیسی 2026 ء کی روشنی کے عین مطابق ہوگی

درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ/ 02 اکتوبر، 2026

18/09/2026
محکمہ تعلیم سکولز حکومت بلوچستان نے کنٹریکٹ ٹیچرز کی ملازمت میں 31 دسمبر 2027 تک توسیع (Extension) کر دیا
15/09/2026

محکمہ تعلیم سکولز حکومت بلوچستان نے کنٹریکٹ ٹیچرز کی ملازمت میں 31 دسمبر 2027 تک توسیع (Extension) کر دیا

                                #پاکستان  #تعلیم  #ڈگری  #کیرئیر  #ملازمت  #کیرئیرگائیڈنس  #طلبہ  #مستقبل
15/09/2026

#پاکستان #تعلیم #ڈگری #کیرئیر #ملازمت #کیرئیرگائیڈنس #طلبہ #مستقبل

بلوچستان گورنمنٹ نے ایج ریلیکسیشن کا نوٹیفکیشن جاری۔
01/09/2026

بلوچستان گورنمنٹ نے ایج ریلیکسیشن کا نوٹیفکیشن جاری۔

26/08/2026
مڈل بورڈ سالانہ امتحانات 2026  کے لیے جماعت ہشتم کے رجسٹریشن جاری ہے جو کہ 30 اگست 2026 تک پورٹل پر رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں ج...
25/08/2026

مڈل بورڈ سالانہ امتحانات 2026 کے لیے جماعت ہشتم کے رجسٹریشن جاری ہے جو کہ 30 اگست 2026 تک پورٹل پر رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں جس کے بعد پورٹل بند کیا جائے اور مزید رجسٹریشن ممکن نہیں ہوگی، BAEC کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو مراسلہ جاری کر دیا.

24/08/2026


Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Teachers info. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan Teachers info.:

Shortcuts

Share