Akbar Jan pardesi

Akbar Jan pardesi pardesi

Permanently closed.
قائد محترم
23/07/2025

قائد محترم

درزی سے سوٹ سلوایا تو اس نے جیب ہی نہیں لگائی کہتا تمھارے پاس کونسا پیسے ہوتے ہیں۔
29/04/2024

درزی سے سوٹ سلوایا تو اس نے جیب ہی نہیں لگائی
کہتا تمھارے پاس کونسا پیسے ہوتے ہیں۔

28/02/2023

‏"_چار دن کی اٹینشن دے کر
😢😢
عمر بھر کی ٹینشن دے جاتے ہیں
یہ میٹھے لہجوں والے زہریلے لوگ_"_😒😒

12/12/2022

موبائیل انٹرنیٹ سے پہلے کی حسین دنیا 👌🥰

" دنیا کا کوئی بھی پرفیوم  ماں کے دوپٹے کی خوشبو کا مقابلہ نہیں کر سکتا ♥️
26/10/2022

" دنیا کا کوئی بھی پرفیوم ماں کے دوپٹے کی خوشبو کا مقابلہ نہیں کر سکتا ♥️

22/08/2022

نفرتوں کی دنیا میں پیار کی امید نہ کر زندگی فنا ھو جاتی ھے لیکن وفا نھیں ملتی🥀🌚

21/08/2022

ربِ کریم رحم فرما 👏
بارشیں مسلسل برس رہی ہیں ایسے
کیونکہ لوگ اپنے رب سے ایسی مسلسل دعائيں مانگ رہے تھے ۔
کہاوت ہے کہ بچہ مانگا لیکن خیر نہیں مانگا ۔

02/08/2022

11پارٹـیاں بمـقابلہ 34 غیــرملکی فارن فنڈنگ بشمول یہودی ایجنــٹ🤗

بھارت نے اپنے گستاخانہ بیان پر معافی نہ مانگی تو دوبارہ کبھی میچ کھیلنے بھارت نہیں جاؤں گا، آئی پی ایل کا بھی بائیکاٹ کر...
07/06/2022

بھارت نے اپنے گستاخانہ بیان پر معافی نہ مانگی تو دوبارہ کبھی میچ کھیلنے بھارت نہیں جاؤں گا، آئی پی ایل کا بھی بائیکاٹ کروں گا۔ اور میں اپنے مسلمان بھائیوں سے بھی ایسا ہی کرنے کی اپیل کروں گا۔
میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتا ہوں ♥️🥀

07/06/2022

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا
❣️❣️

29/05/2022

ھم کلی شادیزئ سیدان میں جمعیت علماء اسلام کی کلین سویپ کرنے پرجمعیت تحصیل سرانان کے امیر مفتی سیدمحمدآغا اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں منجانب اھلیان شادیزئ

29/05/2022

ماشاءاللہ
ہر پولنگ سے ایک ہی اواز نکلتا ہے
جمعیت جیت گیا ہے

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akbar Jan pardesi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share