Mariabad News Alert

Mariabad News Alert Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mariabad News Alert, Media/News Company, Quetta.

 #افغانستان  #قندھار شیعہ مسجد میں دھماکہ , حملہ نماز جمعہ کے دوران کیا گیا۔ 45 سے زائد نمازی شہید،درجنوں زخمی
15/10/2021

#افغانستان #قندھار
شیعہ مسجد میں دھماکہ , حملہ نماز جمعہ کے دوران کیا گیا۔ 45 سے زائد نمازی شہید،درجنوں زخمی

پرچم کشائ در امام بارگاہ حیدری
31/08/2019

پرچم کشائ در امام بارگاہ حیدری

پرچم کُشای امام بارگاه نصیرآباد
29/08/2019

پرچم کُشای امام بارگاه نصیرآباد

عورت کوٹھے پہ ناچے تو مجرہ کہا جاتا ہے ۔ کوٹھے  پہ عورت شوق سے نہیں ناچتی ۔اس کی کچھ مجبوریاں ہوتیں ہیں ۔ ہاں شاید 2 '  ...
24/08/2019

عورت کوٹھے پہ ناچے تو مجرہ کہا جاتا ہے ۔ کوٹھے پہ عورت شوق سے نہیں ناچتی ۔اس کی کچھ مجبوریاں ہوتیں ہیں ۔ ہاں شاید 2 ' 4 % عورتیں شوق سے ناچتی ہوں تو پتا نہیں ۔ ان عورتوں کو طوائف کہا جاتا ہے ۔ اور اکثر پولیس ان عورتوں کو پکڑ کر لے جاتی ہے ۔ ان عورتوں کو مارا بھی جاتا ہے ۔سزا بھی ہوتی ہے اور جرمانہ بھی کیا جاتا ہے ۔ عام طور پر ان عورتوں کو عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا ۔ معاشرے میں ان کی کوئی عزت نہیں ہوتی ۔ ان عورتوں سے کوئی بھی جائز تعلق رکھنا پسند نہیں کرتا ۔
اگر عورت گورنمنٹ کے کہنے پہ ناچے تو اسے یوتھ فیسٹیول کا نام دیا جاتا ہے ۔ اسے انعامات سے نوازا جاتا ھے ۔ وہاں بڑے بڑے سیاستدان ۔ جرنیل اور بڑے بڑے تاجر سمیت تمام مکتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے نامی گرامی اشخاص موجود ہوتے ہیں ۔ میڈیا کی بھی بھر پور کوریج ہوتی ہے ۔ اور وہی پولیس والے جو کوٹھے پہ ناچنے والی مجبور عورت کو پکڑ کر لے جاتے ہیں وہی وہاں پر سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہوتے ہیں ۔ وہ لوگ جو کوٹھے پہ ناچنے والی عورت کو گالیاں دیتے ہیں یوتھ فیسٹیول میں ناچ گانے سے لطف اندوز ہورہے ہوتے ہیں ۔
اگر عورت تعلیمی ادارے کے کہنے پہ ناچے تو تو اسے ویلکم/ فیئرویل پارٹی کا نام دیا جاتا ہے ۔ یہاں ناچنے والی عورت کا ڈانس پڑھے لکھے جاہل اور قوم کے معمار پروفیسرز حضرات دیکھ رہے ہوتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ایسے والدین اپنی بیٹی کا ڈانس دیکھ رہے ہوتے ہیں جو کوٹھے پہ ناچنے والی عورت کو برا بھلا کہتے ہیں ۔
اگر عورت فلم میں ناچے تو اسے ایکٹر کہا جاتا ہے ۔فنکارہ کہا جاتا ہے ۔ اور سب لوگ اس فلم کو بڑے شوق سے دیکھتے ہیں ۔
تمام صورتوں میں تماشہ ہماری عزت بنی۔
کوٹھا تو غلط ہے ہی گورنمنٹ اور تعلیمی ادارے بھی غلط ھیں تربیت گاہیں قوم بنا نہیں تباہ کررہی ہیں ۔
کہاں سے آئے صدا لا الہ ٰ الا اللہ ۔
مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں
تیری راہبری کا سوال ہے

اسلام علیکممیں اپنی طرف سے اور اپنی پوری ٹیم کی طرف سے آپ حضرات کی خدمت میں یہ بات عرض کرتا ھوں کہ گذشتہ چند سالوں سے ھم...
23/08/2019

اسلام علیکم
میں اپنی طرف سے اور اپنی پوری ٹیم کی طرف سے آپ حضرات کی خدمت میں یہ بات عرض کرتا ھوں کہ گذشتہ چند سالوں سے ھماری نئی نسل تبا ہو رہے ھیں اور اسکی سب سے بڑی وجہ کھیل سے دور رہنا ھے ھم سب کو یہ ماننی چاھئی کہ جتنی بھی ھماری رجسٹرڑ کلب ھیں وہ ایک دوسرے سے بلکل متفق نھیں ھے لہذا گلہ کس سے کیا جائے؟؟؟
ھمارا سوال یہ اٹھتا ھے کہ یہ جو نیا سیسٹم شروع ہو چکا ہے آخر کب تک چلے گا؟؟؟
ہر مرتبہ ٹورنامنٹ کبھی ٹاپ 16 تو کبھی رجسٹرڈ ٹیمیں صرف یھیں ٹیمیں انٹر کرسکتے ھے جو کہ ھماری نئی نسل کے لئے ٹھیک نہیں ہر مرتبہ یہ لوگ انتظار میں رہتے ھیں کہ کب ان لوگوں کا اوپن ٹورنامنٹ شروع ھوگا مگر ہر مرتبہ نا امید ھوتے ھے بلآخر ان لوگوں کا اس کہیل سے دلچسپی ختم ہو جاتا ھے اور دوسرے فالتو کاموں میں اپنے آ٘ پکو سرگرم رکھتے ھیں جو کہ بہت نقصان دہ ھے ھماری جو فٹبال کے ایسوسی ایشن والے ھے دراصل پیسوں کے پجاری بن گئے ھے ان لوگوں کو یہ خیال نہیی رہتا کہ ھماری ارد گرد دوسرے لوگ بھی ھے جو کہ فٹبال کے شوقین ھے مگر ان لوگوں کے گمان میں یہ بات تک نھیں آتا کہ ہماری نئ نسل اس کھیل سے دور ھو رھے ھے صرف اسی وجہ سے کہ کبھی بھی ان لوگوں کو یہ مواقع فراھم نہیں ھوئے کہ یہ لوگ بھی اپنی ٹیم کی طرف سے کھیل سکے کہتے ہے کہ ہر عمل کا دارومدار نیت پر ہوتا ھے ھماری دس بھترین ٹیم جو کہ موجودہ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا تھا اللہ کے فضل سے ایک ٹیم بھی آگے تک نا پہنچ سکا جو کہ ھر وقت اسی گراونڈ میں موجود رہتے ھے
لہزا میں تمام رجسٹرڈ ٹیموں اور فٹبال ایسوسی ایشن سے دست بستہ گزارش کرتا ھوں کہ کھیل کو فروغ دینے کے لئے صحیح اقدامات اٹھائے برائے مہربانی جوانوں کے مستقبل کو مدنظر رکھے ھر مرتبہ اوپن ٹورنامنٹ کرائے اور جوانوں کو اس کھیل میں سرگرم رکھے
مہربانی

Ani bacha da kirani shoukat stop lash che milo shuda az hr ks asta da BMC ya thany barori awl bgra
17/08/2019

Ani bacha da kirani shoukat stop lash che milo shuda az hr ks asta da BMC ya thany barori awl bgra

16/08/2019

invite Your frnds Also To Like and follow this Page

15/08/2019

pakistan zindabd

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mariabad News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share