BARYA

BARYA This page is only for news and information. And all kinds of profanity are closed here

افغانستان کے علاقے نیمروز میں فضائی حملے سےایک گھر پر بمباری ھوئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد شہید ھوگئے.....
11/01/2021

افغانستان کے علاقے نیمروز میں فضائی حملے سےایک گھر پر بمباری ھوئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد شہید ھوگئے..

یا الله پر پښتانه رحم وکړي 💔 😔 😭

مچھ،کوئلہ مزدور کیمپ میں دھشت گردوں کا حملہ 11 افراد جان بحق ،  ھزارہ ٹاؤن کا رہائشی،مزدور  کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد ...
03/01/2021

مچھ،کوئلہ مزدور کیمپ میں دھشت گردوں کا حملہ 11 افراد جان بحق ، ھزارہ ٹاؤن کا رہائشی،مزدور کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں جب مزدور کام کی تھکن کے بعد کیمپ میں سورہے تھے تو نامعلوم افراد نے حملہ کرکے 11 مزدور کان کن جن کا تعلق ہزارہ برادری سے ہے ان کو ہلاک کیا.

01/01/2021

گوادر بارڈ لگانے کے معاملہ پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے اسٹینڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BARYA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category