NIGAR News

NIGAR News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NIGAR News, Media/News Company, Quetta.

آپ گریڈیشن۔
03/09/2022

آپ گریڈیشن۔

03/09/2022
ڈھاڈر۔ بولان شاہراھ بندش کے باعث ورثاء بچے کی لاش کندھوں پر اٹھا کر تدفین کے لیے بولان سے پیدل گزر رہے ہیں
03/09/2022

ڈھاڈر۔ بولان شاہراھ بندش کے باعث ورثاء بچے کی لاش کندھوں پر اٹھا کر تدفین کے لیے بولان سے پیدل گزر رہے ہیں

کوئٹہ ضلعی انتظامیہ نے سیلاب متاثرین کے لیے کیش فنڈ اکٹھا کرنے پر پابندی لگادی ،
02/09/2022

کوئٹہ ضلعی انتظامیہ نے سیلاب متاثرین کے لیے کیش فنڈ اکٹھا کرنے پر پابندی لگادی ،

بلوچستان کی زندگی
29/08/2022

بلوچستان کی زندگی

25/08/2022

ہوشیار!!
پوسٹ کو جلدی شہیر کریں۔آج رات رواں بارش میں مزید شدت متوقع۔
آج رات کوئٹہ مستونگ قلات قلعہ سیف اللہ ہرنائی مسلم باغ خانوزئی کان مہترزئی پشین قلعہ عبداللہ چمن برشور توبہ کاکڑی میں سیلاب کا خطرہ!!
برائے مہربانی برساتی نالوں سے دور رہے اگر کسی کا گھر کسی برساتی نلے کے قریب ہے تو فوراً آج رات کیلئے خالی کریں۔

25/08/2022

کوٸٹہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں سے شدید بارش کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے۔

کوئٹہ: ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل کوئٹہ کی بڑی کاروائی چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم گرفتارکوئٹہ: سائبر کرائم سرکل کوئٹ...
25/08/2022

کوئٹہ: ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل کوئٹہ کی بڑی کاروائی چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار
کوئٹہ: سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے کامیاب ریڈ کرتے ہوئے ملزم بن یامین کو گرفتار کر لیا۔ ملزم چائلڈ پورنوگرافی مواد شئیر کرنے میں ملوث تھا۔
کوئٹہ: ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم کے موبائل سے بھاری مقدار میں چائلڈپورنوگرافی سے متعلق متعدد ویڈیوز برآمد کر لی گیں۔ملزم کے موبائل کو قبضے میں لے کر فرانزک کے لئے بھجوا دیا گیا۔
کوئٹہ: ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے کی تفتیش جاری ہے۔ ترجمان ایف آئی اے

25/08/2022

اگر آج عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا جائے تو سارے نواب، سردار، میر، وڈیرے ایک لمحہ ضائع کئے بغیر سیلاب زدگان پاس پہنچ جائیں گے

25/08/2022

کوئٹہ سے لورالائی جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمی 5 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے

25/08/2022

کوئٹہ چمن قلعہ عبداللہ اور دیگر علاقوں کے عوام باخبر رہیں رات کو بھی بہت ہی طوفانی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے

مچھ بولان ہرک کے قریب انگریزوں کا بنایا ہوا ریلوے پل کا پلر ٹوٹنے سے آئینی پل ٹوٹ کر گر پڑامچھ پل ٹوٹنے سے لمبے عرصے کے ...
25/08/2022

مچھ بولان ہرک کے قریب انگریزوں کا بنایا ہوا ریلوے پل کا پلر ٹوٹنے سے آئینی پل ٹوٹ کر گر پڑا

مچھ پل ٹوٹنے سے لمبے عرصے کے لئے کویٹہ کا ریل کا راستہ مکمل بند ہو گیا

25/08/2022

وادی بولان میں بارشوں کی وجہ سے پانی کا سیلابی ریلے کی وجہ سے گیس پائپ لائن بہہ جانے سے سے کوئٹہ مستونگ، قلات شہر کو گیس کی سپلائی مکمل طور پر منقطع ہو گئی ہے

په پاکستان کې د پښتنو ملتپالو ګوندونو لوی اتحاد جوړیږي ملي جمھوری غورځنګ، پښتونخوا ملي عوامي ګوند او قومي وطن ګوند یووال...
24/08/2022

په پاکستان کې د پښتنو ملتپالو ګوندونو لوی اتحاد جوړیږي
ملي جمھوری غورځنګ، پښتونخوا ملي عوامي ګوند او قومي وطن ګوند یووالي ته چمتو دي
د عوامي نېشنل ګوند او پښتون ژغورنې غورځنګ سره تماسونه روان دي.
د وطن د ازادۍ یوازینۍ لار یووالی دی۔۔۔۔۔۔
دہ مخ تگ پہ لور✌

24/08/2022

کوئٹہ والوں سے گزارش ہے کہ گھر کا پانی ابال کر پئے کیونکہ اس میں سیلابی پانی داخل ہوچکی یے، جس سے دست، ہیضہ جیسی بیماریاں لگنے کا خطرہ ہے۔

بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے ویٹرنری آفیسر کے کامیاب امیدوارں کا لسٹ جاری کردیا
24/08/2022

بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے ویٹرنری آفیسر کے کامیاب امیدوارں کا لسٹ جاری کردیا

کوئٹہ: صوبائی مشیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو کا احتجاج کے باعث اسمبلی چوک کی بندش کا نوٹسمشیر داخلہ نے مظاہرین کی عام عوام...
23/08/2022

کوئٹہ: صوبائی مشیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو کا احتجاج کے باعث اسمبلی چوک کی بندش کا نوٹس

مشیر داخلہ نے مظاہرین کی عام عوام کے ساتھ ہاتھاپائی اور لڑائی جھگڑے کا بھی نوٹس لے لیا

محکمہ داخلہ نے لاپتہ افراد کے احتجاج کے حوالے سے اجلاس بھی بلا لیا ہے، ذرائع محکمہ داخلہ

ضلعی انتظامیہ کو شاہراہ کی بندش کے حوالے سے فوری پہنچنے کی ہدایت کر دی، حکام سے معاملے کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے

احتجاج کی آڑ میں عوام کو تکلیف دینا اور پریشان کرنا درست عمل نہیں ہے، مشیر داخلہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

صرف دو دن سڑک بند ہوئی، تو عوام کی تکلیف کا احساس ہو گیا سرکار کو... یہ جو 33 دن سے خیمے لگا کر روڈ پر پڑے تھے، انہیں کوئی تکلیف نہ تھی؟ یہ کوئی انسان نہیں؟

کیا مانگا تھا انہوں نے؟
کہ آؤ ان کے ساتھ مل کر بیٹھو، ان کی باتیں سنو، ان کی داد رسی کرو...

کیسی برساتوں اور آفتوں میں یہ خیمے لگا کر پڑے رہے، سرکار خواب میں تھی، آج ایک سڑک بلاک ہوئی ہے تو یہ سوئی ہوئی سرکار جاگ اٹھی ہے۔

اسی لیے عرض کیا تھا اسے جگانے کو یہ ہلچل ضروری ہے۔

کوئٹہ میں شدید  ٹریفک جام, عوام کو بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلنے کی درخواست ہے
23/08/2022

کوئٹہ میں شدید ٹریفک جام, عوام کو بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلنے کی درخواست ہے

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NIGAR News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share