07/11/2025
چیر مین بلوچستان ریڈ کریسنٹ عبدالولی خان غبیزئ کی جانب سے سادات قبیلے کے دو خاندانوں حنیف اغا اور نصرو اغا کے درمیان دیرینہ قبائلی تنازعہ کے صلح کے مناسبت سے دعوت کا اھتمام کیا گیا۔ جسمیں دونوں خاندانوں کے افراد کی بھر پور شرکت کے علاوہ صلح کے ثا لثین قبائلی مشران علماء کرام سیاسی زعما اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔