Pak_Shaheen_channel

Pak_Shaheen_channel Pak_Shaheen_channel.
1)Islamic posts and videos.
2)Cricket .3)Funny posts and videos.
4)Job Apdates

*Today PPSC Police Asi/Sub Inspector Service Quota Test Questions**Dated 13 April 2025*1. Treaty of Versailles - 1919پہل...
12/05/2025

*Today PPSC Police Asi/Sub Inspector Service Quota Test Questions*
*Dated 13 April 2025*

1. Treaty of Versailles - 1919
پہلی جنگ عظیم کے بعد جرمنی اور اتحادی طاقتوں کے درمیان معاہدہ ہوا۔

2. Bicameral System in Pakistan - 1973
1973 کے آئین میں پاکستان کا پارلیمانی نظام دو ایوانوں پر مشتمل ہے: قومی اسمبلی اور سینیٹ۔

3. Changez Khan died - 1227
مشہور منگول حکمران چنگیز خان 1227ء میں فوت ہوا۔

4. Major Issue between Pakistan and India - Kashmir
پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا مسئلہ کشمیر کا تنازع ہے۔

5. Sheikh Mujibur Rahman - Assassinated
بنگلہ دیش کے بانی 1975 میں قتل کیے گئے۔

6. Gwadar to Kashgar Length - 3000 km
سی پیک کا اہم روٹ گوادر سے کاشغر تک تقریباً 3000 کلومیٹر طویل ہے۔

7. Fatima Jinnah Died - 1967
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح 1967 میں وفات پا گئیں۔

8. ECO Headquarters - Tehran
اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کا صدر دفتر تہران، ایران میں واقع ہے۔

9. First OIC Summit - Rabat
اسلامی ممالک کی تنظیم (OIC) کا پہلا اجلاس 1969 میں رباط (مراکش) میں ہوا۔

10. SAARC Founded - 1985 in Dhaka
جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (SAARC) 1985 میں ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں قائم ہوئی۔

11. Largest Desert in Pakistan - Thar
پاکستان کا سب سے بڑا صحرا تھر ہے، جو سندھ میں واقع ہے۔

12. First Census in Pakistan - 1951
پاکستان میں پہلی مردم شماری 1951 میں ہوئی۔

13. Berlin Wall Fell - 1989
مشرقی اور مغربی برلن کو جدا کرنے والی دیوار 1989 میں گری، جو سرد جنگ کے خاتمے کی علامت ہے۔

14. First Nishan-e-Haider - Captain Raja Muhammad Sarwar
نشانِ حیدر پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز ہے جو سب سے پہلے کیپٹن راجہ محمد سرور کو دیا گیا۔

15. PDF Stands for - Portable Document Format
یہ فائل فارمیٹ عام طور پر دستاویزات محفوظ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

16. Kashmir Issue in UNO - 1 January 1948
پاکستان نے کشمیر کا مسئلہ 1 جنوری 1948 کو اقوام متحدہ میں اٹھایا۔

17. Video Meeting Platform - Zoom
آن لائن ویڈیو میٹنگز کے لیے Zoom ایک معروف سافٹ ویئر ہے۔

18. "Full of Beans" means - Overjoyed
یہ محاورہ خوشی یا توانائی سے بھرے ہونے کو ظاہر کرتا ہے۔

19. Cease - Antonym is Continue
Cease (رکنا) کا متضاد Continue (جاری رکھنا) ہے۔

20. Search Engine Example - Mozilla Firefox
اگرچہ موزیلا فائر فاکس براؤزر ہے، لیکن اکثر اسے سرچ انجن کے طور پر بھی غلطی سے بیان کیا جاتا ہے۔

21. Pakistan - 5th Largest Sugar Producer
پاکستان دنیا میں چینی پیدا کرنے والے پانچ بڑے ممالک میں شامل ہے۔

22. URL is used to locate - Website
URL (Uniform Resource Locator) ویب سائٹ کا پتہ ظاہر کرتا ہے۔

23. Injury to Face and Head - Shujjah
چہرے یا سر پر زخم کو اردو میں "شُجّہ" کہا جاتا ہے۔

24. Punishment for Criminal Intimidation - 2 Years
دفعہ 506 کے تحت کسی کو ڈرانا دھمکانا قابل سزا جرم ہے، جس کی سزا 2 سال ہو سکتی ہے۔

25. Pakistan Lies on - Tropic of Cancer
پاکستان خط سرطان (Tropic of Cancer) کے قریب واقع ہے۔

26. Kasah III Military Exercise - Pakistan and Saudi Arabia
یہ ایک مشترکہ فوجی مشق ہے جو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان منعقد ہوتی ہے۔

27. Saeed Anwar - Most Centuries (ODI for Pakistan)
سعید انور نے پاکستان کی طرف سے ون ڈے میں سب سے زیادہ سنچریاں بنائیں۔

28. The bus broke down the road - Correct phrasal verb is “broke down”
“Break down” کا مطلب ہے گاڑی کا اچانک خراب ہو جانا۔

29. We should help the poor - Correct English Sentence
یہ جملہ سماجی ہمدردی اور فرض کی ادائیگی کو ظاہر کرتا ہے۔

30. Be aware of thieves - General Caution Sentence
چوری سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کا مشورہ۔
31 impudent antonym
32 shrewd synonym
33 section 107/151
34 ccpo is which rank officer
35 shujah
36 Google drive is used for
37 Excel function =SUM(A1)
38 spell check
39 Gmail is used for which purpose
40 ICT abbreviation Islamabad capital territory
For Preparation, Join Sir Tauqeer Classes
41 watchman negligence in respect officer which action can take
42 fact in issue and relevant fact difference
44 for insert video in Ms power point
For Preparation, Join Sir Tauqeer Classes
47 according to police rule 14-30 involvement in politics by public servant
48 the scientific study of humanity, examining human behavior and society is called *Anthropology*
49 the scientific study of the Earth's atmosphere, particularly concerning weather forecasting. *Metrology*
50 tsai ing wen is president of which country
Taiwan

*Error or emission accepted*
#سائنس

12/05/2025

*✅Common English words with silent letters:*

1. Debt - The “b” is silent.
2. Subtle - The “b” is silent.
3. Doubt - The “b” is silent.
4. Knight - The “k” is silent.
5. Honor - The “h” is silent.
6. Hour - The “h” is silent.
7. Wrath - The “w” is silent.
8. Calm - The “l” is silent.
9. Half - The “l” is silent.
10. Island - The “s” is silent.
11. Listen - The “t” is silent.
12. Castle - The “t” is silent.

🗣️ *MOST IMPORTANT POINTS ABOUT  . ..!!* 🇵🇰 Iran was first country to recognize Pakistan.🇵🇰 Pakistan opened its first em...
12/05/2025

🗣️ *MOST IMPORTANT POINTS ABOUT . ..!!*

🇵🇰 Iran was first country to recognize Pakistan.
🇵🇰 Pakistan opened its first embassy in Iran.
🇵🇰Egypt was first country to open its embassy in Pakistan.
🇵🇰First governor of State Bank was Zahid Hussain.
🇵🇰First Lady governor was Rana Liaquat Ali (Sindh) 1973-1976.
🇵🇰First lady federal minister was Vikarun Nisa Noor (Tourism).
🇵🇰First state to join Pakistan was Bahawul Pur, 1954.
🇵🇰 Pakistan cricket team first visited England. (chk: India)
🇵🇰First captain of cricket team was Abdul Hafeez Kardar.
🇵🇰First century was completed by Nazar Mohammd against India in 1954 in Lacknow.
🇵🇰 First Woman University is located in Rawalpindi.
🇵🇰First governor of Punjab was Francis Moody.
🇵🇰First CM of Punjab was Iftikhar Hussain Mamdot.
🇵🇰First Governor of Sindh was Ghulam Hussain Hidayatullah.
🇵🇰First CM of Sindh was Ayub Khoro.
🇵🇰 First Governor of Baluchistan was Lt: General Riaz Hussain.
🇵🇰First CM of Baluchistan was Attaullah Mengal.
🇵🇰 First Chief Justice of Pakistan was Sir Abdur Rasheed.
🇵🇰 First PM of Azad Kashmir was Abdul Hamid Khan.
🇵🇰First President of AJK was Sardar Ibrahim Khan.
🇵🇰First Commander-in-Chief of Pak Army was Frank Miservi.
🇵🇰 First chairman Joint Chiefs of Staff Committee was General Mohd Sahrif.
🇵🇰First chief of Staff of armed forces was General Tikka Khan.
🇵🇰First governor State Bank was Zahid Hussain.
🇵🇰First daily newspaper is Amroz 1947.
🇵🇰 First lady pilot was Shukriya Khanum.
🇵🇰 First museum of Pak established in Karachi in 1950.
🇵🇰 First Bank was United Bank (7th August, 1947)
🇵🇰 First Chief Election Commissioner of Pakistan was Mr. Khan F.M.Khan (25th March,
1956)
🇵🇰 Election Commision was created on 23rd March, 1956 under Article 137 of 1956
consititution.
🇵🇰 First Muslim Commander in Chief of Pakistan was Ayub Khan.
🇵🇰 First Radio Station established was of Karachi.
🇵🇰 First T.V station was setup at Lahore on Nov: 26, 1964.
🇵🇰 First lady Lady Major General in Pak: Dr. Shahida Malik.
🇵🇰 First Space satellite was launched by Pakistan in 1990.
🇵🇰 First private TV Channel STN launched in 1990.
🇵🇰 First Chairman Senate was Habibullah Khan.
🇵🇰 First woman judge of High Court was Majida Rizvi.
🇵🇰 First constructed barrage of Pakistan Sukkur Barrage.
🇵🇰 First Secretary General of Pakistan was Ch. Mohd Ali.
🇵🇰 First bio-gas plant was installed in 1974.
🇵🇰 First woman bank established on Dec: 1, 1989.
🇵🇰 Khan Qayyum Khan was called the iron man of (KPK) NWFP.
🇵🇰 Badshahi mosque built in 1670 A.D.
🇵🇰 Largest Hockey stadium is National Hockey Stadium Lahore.
🇵🇰 First minority minister of Pakistan was Joginder Nath Mandal held the portfolio of law.
🇵🇰 Largest railway tunnel is Khojak.
🇵🇰 Smallest dam of Pakistan is Warsak dam.
🇵🇰 Largest fort of Pakistan is ―Rani Kot.

تھوڑی سی ہمدردی، تھوڑی سی نیکی، اور تھوڑا سا سایہ معمولی نہیں ہوتا
05/05/2025

تھوڑی سی ہمدردی، تھوڑی سی نیکی، اور تھوڑا سا سایہ معمولی نہیں ہوتا

کیا آپ جانتے ہیں؟ ہماری آنکھ ایک سیکنڈ میں کتنے رنگ دیکھ سکتی ہے؟انسانی آنکھ کو قدرت نے بے مثال صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ سا...
05/05/2025

کیا آپ جانتے ہیں؟ ہماری آنکھ ایک سیکنڈ میں کتنے رنگ دیکھ سکتی ہے؟

انسانی آنکھ کو قدرت نے بے مثال صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ سائنسی تحقیق کے مطابق، ایک صحت مند آنکھ تقریباً ایک کروڑ (10 ملین) مختلف رنگوں کو پہچان سکتی ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ہماری آنکھ ایک سیکنڈ میں تقریباً 60 مختلف رنگی تصاویر (فریمز) کو پہچان سکتی ہے، یعنی اگر حساب لگایا جائے تو ہم ایک سیکنڈ میں 60 × 10,000,000 = 600 ملین رنگی امتزاج دیکھ سکتے ہیں!

یہ سب ہماری آنکھوں میں موجود خلیات، جنہیں "کونز" اور "راڈز" کہا جاتا ہے، کی مدد سے ممکن ہوتا ہے۔ کونز دن کی روشنی اور رنگوں کو محسوس کرتے ہیں جبکہ راڈز کم روشنی میں مدد دیتے ہیں۔ دماغ ان سب سگنلز کو پروسیس کر کے ہمیں ایک شاندار اور رنگین دنیا کا نظارہ کرواتا ہے۔

کیا یہ حیران کن نہیں کہ ہماری آنکھ صرف دیکھنے کا نہیں، ایک مکمل سائنسی معجزہ ہے؟

مزید ایسی دلچسپ معلومات کے لیے "ملومات" پیج کو ضرور فالو کریں!

#ملومات

#رنگ
#سائنس

05/05/2025

اسلام کی راہ میں پہلا قتل کس نے کیا؟
*واقد بن عبداللہ رض*

اسلام کی راہ میں سب سے پہلے تیر کس نے چلایا؟؟
*سعد بن ابی وقاص رض*

اسلام کی راہ میں سب سے پہلے تلوار کس نے چلائی؟
*زبیر بن العوام رض*

اسلام کی خاطر سب سے پہلے شہید کون ہوئے ؟
*حارث بن ابی حالہ رض*

اسلام کی خاطر سے پہلے مار کس نے کھائی؟
*ابوذر غفاری رض*

اسلام کی خاطر سب سے پہلے ہجرت کا نے کی ؟؟
*ابو سلمہ رض*

اسلام کا پہلا غزوہ کونسا ہے؟
*غزوہ ابواء*

اسلام کی خاطر پہلی شہید ہونے والی خاتون کا نام کیا ہے؟
*حضرت سمیہ رض*

🚨🔊 *بلوچستان بورڈ کی جانب سے اہم اطلاع* بلوچستان بورڈ نے انٹرمیڈیٹ (ایف۔اے/ایف۔ایس۔سی) سالانہ امتحان 2025 کے لیے نئی رول...
02/05/2025

🚨🔊

*بلوچستان بورڈ کی جانب سے اہم اطلاع*

بلوچستان بورڈ نے انٹرمیڈیٹ (ایف۔اے/ایف۔ایس۔سی) سالانہ امتحان 2025 کے لیے نئی رول نمبر سلپس دوسری مرتبہ جاری کر دی ہیں۔

*تمام طلباء سے گزارش ہے کہ وہ اپنی نئی رول نمبر سلپس دوبارہ نکالیں* :

پرائیویٹ امیدواران اپنی رول نمبر سلپ بلوچستان بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں۔

*ریگولر امیدواران اپنی رول نمبر سلپ اپنے متعلقہ ادارے (کالج) سے حاصل کریں۔*

*اہم ہدایات:*
تمام طلباء کسی بھی غیر سرکاری ویب سائٹ یا پرائیویٹ گروپ پر ہرگز بھروسہ نہ کریں۔
براہ کرم بلوچستان بورڈ کی آفیشل واٹس ایپ سروس کو فالو کریں یا بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں:

بلوچستان بورڈ آفیشل ویب سائٹ


شکریہ۔

*یکم مئی مزدوروں کا دن کیوں منایا جاتا ہے؟**جواب:* یکم مئی کو دنیا بھر میں *مزدوروں کا عالمی دن* منایا جاتا ہے، جس کا مق...
02/05/2025

*یکم مئی مزدوروں کا دن کیوں منایا جاتا ہے؟*

*جواب:* یکم مئی کو دنیا بھر میں *مزدوروں کا عالمی دن* منایا جاتا ہے، جس کا مقصد محنت کشوں کی قربانیوں اور حقوق کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کی ابتدا *1886 میں شکاگو* میں مزدوروں کی جدوجہد سے ہوئی، جب انہوں نے *آٹھ گھنٹے کام، آٹھ گھنٹے آرام، آٹھ گھنٹے ذاتی زندگی* کے اصول کے لیے تحریک چلائی۔

یہ دن مزدوروں کے حقوق، بہتر اجرت، اور کام کے محفوظ کے لیے منایا جاتا ہے۔ اسلامی تعلیمات بھی محنت کشوں کے حقوق پر زور دیتی ہیں، اور قرآن و سنت میں مزدوروں کی عزت و حقوق کو ایمان کا حصہ قرار دیا گیا ہے

یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ محنت کش طبقہ *معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی* ہے، اور ان کے حقوق کا تحفظ ایک منصفانہ اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد ہے۔

*"کبھی سورج زمین پر اُترا تھا... اور انسانیت جلتی رہی!"*6 اگست 1945 کا دن تھا۔ جاپان کے شہر ہیروشیما میں سورج نے ہمیشہ ک...
02/05/2025

*"کبھی سورج زمین پر اُترا تھا... اور انسانیت جلتی رہی!"*

6 اگست 1945 کا دن تھا۔ جاپان کے شہر ہیروشیما میں سورج نے ہمیشہ کی طرح طلوع تو کیا، مگر کسی کو معلوم نہ تھا کہ آج ایک نیا سورج زمین پر اترنے والا ہے — ایک ایسا سورج جو روشنی نہیں، صرف تباہی لائے گا۔

صبح 8 بج کر 15 منٹ پر امریکی بمبار طیارہ "Enola Gay" نے ایک نیا ہتھیار گرایا، جسے "Little Boy" کہا گیا۔ یہ دنیا کا پہلا ایٹم بم تھا جو جنگ میں استعمال کیا گیا۔

ایک لمحے میں قیامت

بم جیسے ہی زمین کے قریب تقریباً 600 میٹر کی بلندی پر پھٹا، اس کے مرکز میں درجہ حرارت 4000 سے 6000 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ یہ اتنی گرمی تھی جتنی سورج کی سطح پر ہوتی ہے۔ اس نے قریبی عمارات کی کھڑکیاں پگھلا دیں، سڑکوں پر چلتے انسانوں کو بھاپ میں بدل دیا، اور ان کی صرف سائے باقی رہ گئے — وہ بھی دیواروں پر۔

یہ درجہ حرارت صرف چند ملی سیکنڈز تک رہا، مگر اس کے بعد آنے والی shockwave (جھٹکا) نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ تقریباً 70,000 سے 80,000 لوگ فوری طور پر مارے گئے۔ کچھ تو ایسے تھے جن کے جسم ہی نہ ملے — بس ایک پرچھائیں، ایک جلا ہوا سایہ، ایک ناقابلِ بیان خاموشی۔

زندگی کی چیخیں

جو لوگ مرکزِ دھماکہ سے کچھ فاصلے پر تھے، وہ جھلس گئے۔ جلتی ہوئی کھال، پگھلی ہوئی آنکھیں، اور چیختے بچے، عورتیں، بوڑھے — ہر طرف انسانی المیے کی داستانیں بکھری ہوئی تھیں۔ کئی زندہ بچنے والوں نے بعد میں کہا:

> “ہم مرنا چاہتے تھے، مگر موت بھی ایک مہربانی لگتی تھی جو ہمیں نہ ملی۔”

کیا سب کچھ مٹ گیا؟

نہیں، ہیروشیما صفحہ ہستی سے مکمل طور پر مٹا نہیں۔
کچھ پختہ عمارتیں جزوی طور پر بچ گئیں، جیسے "A-Bomb Dome"۔
کچھ لوگ شدید زخمی ہونے کے باوجود زندہ رہے، اگرچہ زندگی بھر سرطان، جلدی بیماریوں اور معذوریوں سے لڑتے رہے۔

نیوکلیئر بم کی طاقت: آج اور کل

"Little Boy" میں صرف 15 کلوٹن تباہی کی قوت تھی۔
آج دنیا کے پاس ہائیڈروجن بمز ہیں جو 50,000 کلوٹن سے بھی زیادہ طاقت رکھتے ہیں اور ان کے ابتدائی درجہ حرارت لاکھوں ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتے ہیں۔
مگر وہ حرارت مرکز تک محدود ہوتی ہے۔ زمین پر محسوس ہونے والی گرمی محدود مگر تباہ کن ہوتی ہے۔

کیا اگلی جنگ آخری ہوگی؟

اگر آج کے نیوکلیئر ہتھیاروں کا استعمال ہوا، تو یہ محض "بریکنگ نیوز" نہیں ہو گی — یہ کسی کے بھی دیکھنے کے لیے کچھ باقی نہیں چھوڑے گی۔
پہاڑ، میدان، دریا، جنگل، اور سمندر — سب جل جائیں گے۔
زندہ بچنے والے شاید موت کی دعا کریں گے۔

پھر بھی امید باقی ہے

ہیروشیما کے باسیوں نے ملبے سے شہر کو دوبارہ بسایا۔ آج یہ شہر "امن" کا عالمی نشان ہے۔
یہ ہمیں بتاتا ہے کہ اگر انسان تباہی کی انتہا تک پہنچ سکتا ہے، تو تعمیر کی معراج بھی حاصل کر سکتا ہے۔

*حوالہ جات*

1. Hiroshima Peace Memorial Museum Official Site

2. U.S. Department of Energy: The Manhattan Project

3. National Geographic – “Hiroshima: The Lost Lives”

4. BBC History – “Atomic Bombing of Hiroshima”

5. Richard Rhodes, The Making of the Atomic Bomb

6. Federation of American Scientists – Nuclear Weapon Effects

7. International Campaign to Abolish Nuclear Weapons (ICAN)

30/04/2025

‼️ *حضــــرت خالــــد بن ولیــــدؓ کے متعلــــق مختصــــر معلومـــــات* 👑🤍⚔️

1️⃣حضرت خالد بن ولیدؓ کا لقب کیا تھا؟
✅ *سیف اللہ (اللہ کی تلوار)*

2️⃣حضرت خالد بن ولیدؓ نے کس جنگ میں فیصلہ کن فتح حاصل کی؟
✅ *جنگ یرموک*

3️⃣آپؓ کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟
✅ *قریش کے قبیلہ بنی مخزوم سے*

4️⃣حضرت خالد بن ولیدؓ نے اسلام کب قبول کیا؟
✅ *فتح مکہ سے قبل 8 ہجری میں*

5️⃣رسول اللہ ﷺ نے انہیں "سیف اللہ" کا لقب کس موقع پر دیا؟
✅ *جنگ موتہ کے بعد*

6️⃣حضرت خالد بن ولیدؓ نے کتنی جنگوں میں شرکت کی؟
✅ *سو سے زائد جنگوں میں*

7️⃣آپؓ کی وفات کب اور کہاں ہوئی؟
✅ *21 ہجری میں، حمص (موجودہ شام) میں*

8️⃣حضرت خالد بن ولیدؓ کا سب سے مشہور کارنامہ کیا تھا؟
✅ *رومی اور فارسی سلطنتوں کے خلاف فتوحات*

9️⃣آپؓ کو کس جنگی حکمت عملی میں مہارت حاصل تھی؟
✅ *تیز رفتار حملے اور محاصرے کی حکمت عملی*

🔟آپؓ کا مزار کہاں واقع ہے؟
✅ *حمص، شام میں*

30/04/2025

1. *"زندگی میں کامیابی کا راز یہ ہے کہ آپ اس راستے پر چلیں جس پر کم لوگ چلتے ہیں۔"*
— Unknown

2. *"وقت کبھی واپس نہیں آتا، اس لئے جو کچھ کرنا ہے آج کر لو۔"*
— Unknown

3. *"ہمیں کبھی بھی حالات سے نہیں ہارنا چاہیے، بلکہ حالات سے لڑنا سیکھنا چاہیے۔"*
— Unknown

4. *"جو تمہاری زندگی کے سب سے بڑے چیلنجز ہیں، وہی تمہاری سب سے بڑی کامیابیاں بن سکتے ہیں۔"*
— Unknown

5. *"خود پر ایمان رکھو، جب تم خود پر یقین رکھتے ہو تو تم دنیا کو ہرا سکتے ہو۔"*
— Unknown

6. *"جو انسان خود کو بدلنے کی کوشش کرتا ہے، وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا۔"*
— Unknown

7. *"محنت کبھی ضائع نہیں جاتی، بس اس کا وقت آنا باقی ہوتا ہے۔"*
— Unknown

8. *"زندگی کا مقصد کامیابی حاصل کرنا نہیں، بلکہ کامیابی کی طرف سفر کرنا ہے۔"*
— Unknown

9. *"خوش رہنا ایک آرٹ ہے، اور اس آرٹ کو سیکھنا ضروری ہے۔"*
— Unknown

10. *"جو تم میں سے سب سے زیادہ متفکر ہیں، وہی سب سے زیادہ کامیاب ہوتے ہیں۔"*
— Unknown

30/04/2025

خالی معدے کے ساتھ گرم پانی پینا
یہ بہت ضروری ہے – پڑھیں اور شیئر کریں!

اہم پیغام:
کاش یہ ہر انسان تک پہنچ جائے!
ایک دل کے ماہر کا کہنا ہے کہ اگر آپ یہ پیغام دوسروں تک پہنچائیں، تو کسی کی زندگی بچ سکتی ہے!

پانی کا علاج
آپ یقین نہیں کریں گے، جاپانی بیماریوں کی ایسوسی ایشن نے پانی کے علاج کا ایک تجربہ شائع کیا ہے، جس کے 100% نتائج درج ذیل بیماریوں کے لیے ثابت ہوئے ہیں:

سخت سر درد
بلڈ پریشر
کم خون
جوڑوں میں درد
فالج
دل کی دھڑکن کی خرابی
مرگی
موٹاپا
کھانسی
گلے کی سوزش
دمہ
سل
شریانوں کی سوزش
پیشاب کے راستے سے متعلق مسائل
معدے میں تیزابیت اور سوزش
بھوک کی کمی
آنکھوں، کانوں، اور گلے کی بیماریاں
گرم پانی سے علاج کا طریقہ
ہر صبح جلدی اٹھ کر خالی معدے کے ساتھ 4 گلاس گرم پانی پیجیے (ہر گلاس 160 ملی لیٹر ہو)۔
پانی گرم ہو، مگر اتنا نہیں کہ زبان جل جائے – نیم گرم ہونا چاہیے۔
کھانے سے 45 منٹ پہلے کچھ نہ کھائیں۔
کھانے کے 2 گھنٹے بعد تک پانی نہ پیئیں۔
اگر ایک وقت میں 4 گلاس پینا مشکل ہو، تو کم مقدار سے شروع کریں اور آہستہ آہستہ 4 گلاس تک بڑھائیں۔
مختلف بیماریوں کے لیے پانی کے علاج کے نتائج
ذیابیطس: 30 دن
بلڈ پریشر: 30 دن
معدے کے مسائل: 10 دن
کینسر کی اقسام: 9 ماہ
سل اور شریانوں کی سوزش: 6 ماہ
بھوک کی کمی: 10 دن
پیشاب کے مسائل: 10 دن
ناک، کان، گلے کے مسائل: 20 دن
دل کی بیماریاں: 30 دن
شدید سر درد: 3 دن
خون کی کمی: 30 دن
موٹاپا: 4 ماہ
مرگی اور فالج: 9 ماہ
ٹھنڈے پانی کے نقصانات
ابو علی سینا کا قول:
"اگر ٹھنڈا پانی آپ کو جوانی میں بیمار نہیں کرے گا، تو یہ درمیانی عمر میں ضرور بیمار کرے گا۔"

ٹھنڈا پانی دل کے ارد گرد چربی جما دیتا ہے اور بڑی شریانوں کو بند کر دیتا ہے، جو ہارٹ اٹیک یا اسٹروک کا سبب بن سکتا ہے۔
یہ جگر کے گرد چربی جمع کر دیتا ہے، جو جگر کے مسائل اور کینسر کا باعث بنتا ہے۔
جگر کی پیوند کاری کے منتظر 90% افراد ٹھنڈا پانی پینے کے عادی ہوتے ہیں۔
ٹھنڈا پانی آنتوں اور معدے کو نقصان پہنچا کر ہاضمے کے کینسر کا سبب بن سکتا ہے۔
صحت کا تحفہ
یہ پیغام اپنے دوستوں اور عزیزوں تک پہنچائیں تاکہ وہ صحت مند زندگی گزار سکیں۔

Address

Dera Murad Jamali Balochistan
Quetta

Telephone

+923455620783

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak_Shaheen_channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak_Shaheen_channel:

Share

Category