Daily Pak

Daily Pak in this page we have you jobs update, news and many more.

01/09/2023

New York VS Texas | Final Match Highlights | US Masters T10 2023

الحسن کرکٹ لیگ سیزن 1 میں آج کھیلے جانے والے میچز
05/05/2023

الحسن کرکٹ لیگ سیزن 1 میں آج کھیلے جانے والے میچز

کل الحسن کرکٹ لیگ جھل مگسی سیزن ا میں میر علی رضا کرکٹ کلب اور شاہین کرکٹ کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ اس میںچ میں میر ع...
05/05/2023

کل الحسن کرکٹ لیگ جھل مگسی سیزن ا میں میر علی رضا کرکٹ کلب اور شاہین کرکٹ کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ اس میںچ میں میر علی رضا کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 8 اوورز میں 91 اسکور کا ٹارگیٹ دیا۔ جواب میں شاہین کرکٹ کلب کے بیٹرز نے زمہ دارانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 7 گیند پہلے حدف پورا کر لیا۔ جبکہ میچ میں شاندار پرفارمینس پر زین علی کو مین آف دی میچ کا اعزاز ملا۔

03/05/2023
03/05/2023

الحسن کرکٹ لیگ جھل مگسی سیزن ا میں آج دو میچز کھیلے گئے۔
پہلا میچ الحسن کرکٹ کلب اور مگسی کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ الحسن ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا جبکہ مگسی کرکٹ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 105 رنز کا ایک بڑا ٹوٹل الحسن کرکٹ کلب کے سامنے رکھا جو کہ الحسن کرکٹ کلب نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 بال پہلے یہ حدف پورہ کر لیا۔ اس میچ میں سراج احمد نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مین آف دی میچ کا اعزاز پایا۔
دوسرا میچ میر علی رضا کرکٹ کلب اور الضار کرکٹ کلب کے درمیان ہوا۔ میر علی رضا کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 اوورز میں 77 اسکور بنائے جو کہ الضار کرکٹ کلب نے آسانی کے ساتھ یہ حدف پورا کر لیا۔ اس میچ میں ایک بار ھر سے محمد یونس نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری بار مین آف دی میچ کا اعزاز پایا۔

الحسن کرکٹ لیگ میں کل کے میچز
02/05/2023

الحسن کرکٹ لیگ میں کل کے میچز

آج الحسن کرکٹ لیگ جھل مگسی سیزن 1 کے دو میچز کھیلے گئے. پہلا میچ الضار کرکٹ کلب بمقابلہ مگسی 11 کرکٹ کلب کے درمیان ہوا ج...
02/05/2023

آج الحسن کرکٹ لیگ جھل مگسی سیزن 1 کے دو میچز کھیلے گئے. پہلا میچ الضار کرکٹ کلب بمقابلہ مگسی 11 کرکٹ کلب کے درمیان ہوا جس میں مگسی 11 نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 61 رنز بنائے جو کہ ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد الضار کرکٹ کلب نے 7.1 اوورز میں یہ اسکور مکمل کر لیا. پہلے میچ میں محمد یونس شاندار آل راؤنڈ کارکردگی دکھاتے ہوئے مین آف دی میچ قرار پایا.
جبکہ دوسرا میچ الحسن کرکٹ کلب بمقابلہ شاہین کرکٹ کلب کا ہوا جس میں الحسن کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 70 رنز بنائے, جبکہ شاہین کرکٹ کلب نے آسانی کے ساتھ یہ اسکور مکمل کر لیا. جب کہ دوسے میچ کا مین آف دی میچ اسرار احمد رہا.

Al Hassan Cricket League (HCL) Season 1 main kal 2 May ko Khaile jane wale matches
01/05/2023

Al Hassan Cricket League (HCL) Season 1 main kal 2 May ko Khaile jane wale matches

01/05/2023

آج 1 مئی کو الحسن کرکٹ گراؤنڈ پر الحسن کرکٹ لیگ سیزن 1 کا شاندار آغاز ہوا جس میں پہلے دن دو میچز کھیلے گئے. پہلا میچ میر علی رضا کرکٹ کلب بمقابلہ مگسی 11 کرکٹ کلب کے درمیان ہوا جو کہ ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد میر علی رضا کرکٹ کلب نے جیت لیا. پہلے میچ میں نادر علی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی دکھاتے ہوئے مین آف دی میچ قرار پایا.
جبکہ دوسرا میچ الضار کرکٹ کلب بمقابلہ شاہین کرکٹ کلب کا ہوا جس میں الضار کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 72 رنز بنائے, جبکہ شاہین کرکٹ کلب ہدف پورا کرنے میں ناکام رہی اور دوسرا میچ ایک دلچسپ مقابلے کے بعد الضار کرکٹ کلب کے نام رہا. جب کہ دوسرے میچ کا مین آف دی میچ محمد یونس رہا.

01/02/2023
جھل مگسی میں کل جھل مگسی فٹبال لیگ (JFL) سیزن 3 کا شاندار فائنل سرفراز الیون اور العمر فٹبال کلب جھل مگسی کر درمیان ہوا۔...
28/01/2023

جھل مگسی میں کل جھل مگسی فٹبال لیگ (JFL) سیزن 3 کا شاندار فائنل سرفراز الیون اور العمر فٹبال کلب جھل مگسی کر درمیان ہوا۔
فائنل میں مہمان خصوصی جناب نوابزاہ میر احمد خان مگسی تھے۔ ان کے ساتھ ڈپٹی کمشنر جھل مگسی جناب یاسر حیسن شاہ بھی تھے۔
ان کے علاوہ میر گہنورخان مگسی، مکھی نند لال، سیٹھ روپ چند کے علاوہ کئی معزز مہمان بھی شریک ہوئے۔

میچ کا شاندار افتتاح قومی ترانے سے ہوا۔ کھیل شروع ہوتے ہی دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا۔ پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کیے لیکن کوئی بھی ٹیم برتری حاصل نا کرسکی۔

دوسرے ہاف میں دونوں ٹیمیں ایک مرتبہ پھر سامنے ہوئیں تو العمر فٹبال کلب کے کھلاڑیوں کا پلڑا بھاری رہا۔ انہیں برتری کے کئی مواقع ملے لیکن ان مواقع سے ان کی کھلاڑی فائدہ نہ اٹھا سکے۔ ان کی برتری کے سامنے سرفراز الیون کے گول کیپر علی حسن آہنی دیوار بن کر کھڑے رہے۔

آخرکار مقررہ وقت میں گول نا ہونے پر دونوں ٹیمیں پینلٹی ککس پر چلی گئیں۔ جس میں سرفراز الیون نے مقابلہ 4۔5 سے جیت لیا۔

ٹیموں میں مہمان خصوصی نوابزادہ احمد خان مگسی نے ٹرافیاں تقسیم کیں اور نقد انعامات بھی دیئے۔ انہوں نے جیتنے والی

جھل مگسی میں الطارق جھل مگسی سپر لیگ کی صورت میں پر رونق کرکٹ کا میلہ اپنے زور و شور سے جاری ہے. جس میں کل کے دن تین میچ...
28/01/2023

جھل مگسی میں الطارق جھل مگسی سپر لیگ کی صورت میں پر رونق کرکٹ کا میلہ اپنے زور و شور سے جاری ہے. جس میں کل کے دن تین میچز کھیلے جائیں گے.

1: الزرین کرکٹ کلب vs العمر کرکٹ کلب
Dated: 29/01/2023 (10:30 AM)

2: مرحوم میر اسلم خان مگسی vs امیر جان الیون
Dated: 29/01/2023 (12:00 PM)

3: راج ویر کرکٹ کلب vs آڈوانی کرکٹ کلب
Dated: 29/01/2023 (01:30 PM)

Tomorrow's Big Match in Al-Tariq JSL.Hans Raj CC vs Late Mir Aslam Khan Magsi27/01/2023 (03:00 PM)
26/01/2023

Tomorrow's Big Match in Al-Tariq JSL.
Hans Raj CC vs Late Mir Aslam Khan Magsi
27/01/2023 (03:00 PM)

Tomorrow's Big Match in Al-Tariq JSL.Hans Raj CC vs Amir Jan Eleven19/01/2023 (03:00 PM)
18/01/2023

Tomorrow's Big Match in Al-Tariq JSL.
Hans Raj CC vs Amir Jan Eleven
19/01/2023 (03:00 PM)

الطارق ڈسٹرکٹ جھل مگسی سپر لیگ میں کھیلے گئے آج کے میچز کی جھلکیاں.
18/01/2023

الطارق ڈسٹرکٹ جھل مگسی سپر لیگ میں کھیلے گئے آج کے میچز کی جھلکیاں.

Al Tariq District Jhal Magsi Super League (Season 1) Tomorrow Matches.12 Match:Late Mir Aslam Khan Magsi CC vs Al-Zarain...
17/01/2023

Al Tariq District Jhal Magsi Super League (Season 1) Tomorrow Matches.
12 Match:
Late Mir Aslam Khan Magsi CC vs Al-Zarain CC
(18/01/2023 Time: 1:30 pm)
13 Match:
DOLG CC vs Adwani CC
(18/01/2023 Time: 4:00 pm)

Toaday matches Highlights in JSL
17/01/2023

Toaday matches Highlights in JSL

Address

Satellite Town
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share