24/10/2025
غم کی خبر کلی عمرزئی
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس اور رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ (آزاد اعلاولدین کی زوجہ محترمہ)
صلاح الدین لالا کی بابی انتقال فرما گئیں۔ وہ اضغر آزاد شاغاسی کا والدہ محترمہ اور بخت محمد. اسرار احمد کلی سرکچھ والا کی بہن تھی
نمازِجنازہ آج دوپہر 3بجے کلی عمرزئی بلوزئ کی قبرستان میں ادا کی جائے گی