PRN News

PRN News Latest news and current affairs videos with an impartial prospective

Keep updated on all the latest news channel

کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ اس آدمی نے آج اپنے ملک کے لیے کھیلا اور اپنا بہترین دیا۔وہ گزشتہ دو دنوں سے ہسپتال میں تھے۔رض...
11/11/2021

کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ اس آدمی نے آج اپنے ملک کے لیے کھیلا اور اپنا بہترین دیا۔
وہ گزشتہ دو دنوں سے ہسپتال میں تھے۔
رضوان کا بہت احترام

آسٹریلیا نے آخری اوورز میں پاکستان سے میچ چیھن لیا، پاکستانی بولرز اور فیلڈرز کی ناقص پرفارمنس
11/11/2021

آسٹریلیا نے آخری اوورز میں پاکستان سے میچ چیھن لیا، پاکستانی بولرز اور فیلڈرز کی ناقص پرفارمنس

کہیں کوئی کہہ رہا ہے کہ ’تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے، سوائے حسن علی کے۔‘ تو کہیں ’حسن علی کو اتنی نفرت کا سامنا ک...
11/11/2021

کہیں کوئی کہہ رہا ہے کہ ’تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے، سوائے حسن علی کے۔‘ تو کہیں ’حسن علی کو اتنی نفرت کا سامنا کرنا پڑے گا، بیچارہ‘

کہتے ہیں جب آپ کا دن اچھا نہ ہو تو اکثر اوقات آپ کے ساتھ کچھ بھی اچھا نہیں ہوتا یہی آج حسن کے ساتھ دیکھنے کو ملا۔

10/11/2021

stream is cre...

07/11/2021



پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی کی ایک نئی لہر آنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حالیہ اضافے سے پ...
06/11/2021

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی کی ایک نئی لہر آنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حالیہ اضافے سے پیٹرول کی قیمت 145 روپے 82 پیسے تک بڑھ گئی ہے جو ملک کی تاریخ میں پیٹرول کی بلند ترین قیمت ہے۔ اس اضافے پر جہاں عوام پریشان ہیں وہیں حزبِ اختلاف کی جماعتیں بھی تنقید کر رہی ہیں۔



رپورٹس کے مطابق 2019 میں کیے جانے والے ایک سروے میں سامنے آیا تھا کہ نیشنل پارک میں لگ بھگ دو ہزار 800 مارخور تھے جن کی...
05/11/2021

رپورٹس کے مطابق 2019 میں کیے جانے والے ایک سروے میں سامنے آیا تھا کہ نیشنل پارک میں لگ بھگ دو ہزار 800 مارخور تھے جن کی تعداد 2020 میں گھٹ کر تقریباََ
2000 تک رہ گئی ہے۔

نعمان نیاز کا کہنا ہے کہ انھیں اس بات کا افسوس ہے کہ اس پورے معاملے میں نہ صرف ان کی کردار کشی کی گئی بلکہ ان کے 87 برس ...
05/11/2021

نعمان نیاز کا کہنا ہے کہ انھیں اس بات کا افسوس ہے کہ اس پورے معاملے میں نہ صرف ان کی کردار کشی کی گئی بلکہ ان کے 87 برس کے والد کو بھی نہیں چھوڑا گیا۔

’میرے والد کو ذہنی اذیت سے دوچار کیا گیا جس کا بہت سے لوگوں کو جواب دینا ہو گا کیونکہ ان کے گھر میں بھی والدین ہوتے ہیں۔‘

پورے انڈیا کی نظریں اتوار کو ہونے والے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ پر 👀 انڈیا کا نیٹ رن ریٹ افغانستان سے بھی بہتر ہو...
05/11/2021

پورے انڈیا کی نظریں اتوار کو ہونے والے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ پر 👀

انڈیا کا نیٹ رن ریٹ افغانستان سے بھی بہتر ہو گیا ہے۔ انڈین اوپنرز کی دھواں دار بیٹنگ کے باعث یہ ہدف صرف 33 گیندوں میں پورا ہو گیا۔




پیٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ حکومت نے رات کے اندھیرے میں پیڑول بم گرا دیا۔ ایسا لگا کہ دشمن نے حملہ کر دیا۔‘  ...
05/11/2021

پیٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ حکومت نے رات کے اندھیرے میں پیڑول بم گرا دیا۔ ایسا لگا کہ دشمن نے حملہ کر دیا۔‘

یہ وہ 'افغانستان' ہرگز نہیں تھا جو ٹورنامنٹ کے اوائل میں نظر آیا تھا۔ بولنگ یکسر اپنے معیارات کی نفی کر رہی تھی۔ فیلڈنگ ...
04/11/2021

یہ وہ 'افغانستان' ہرگز نہیں تھا جو ٹورنامنٹ کے اوائل میں نظر آیا تھا۔ بولنگ یکسر اپنے معیارات کی نفی کر رہی تھی۔ فیلڈنگ مضحکہ خیز حد تک سست تھی اور بیٹنگ اپنے ہی پاؤں پہ کلہاڑی مارنے کو بے تاب۔



گیس کی قلت ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث نہیں ہے بلکہ ملک میں دستیاب گیس کے وسائل میں بتدریج کمی کی وجہ سے ہے جو سال...
04/11/2021

گیس کی قلت ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث نہیں ہے بلکہ ملک میں دستیاب گیس کے وسائل میں بتدریج کمی کی وجہ سے ہے جو سالانہ 10 فی صد تک کم ہو رہے ہیں۔

Address

Saraghurgai
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PRN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PRN News:

Share