Zaiwa News

Zaiwa News زیوا نیوز ازاده او رښتینې اداره
(3)

28/01/2026

اوور لګیدني سومره کورونه تباه کړل
د کوټه ښار حلیم پلازې سخه د عثمان خان راپور وګوري

22/08/2025

ڈاکٹر مارنگ بلوچ عدالت میں پیش ۔ ریاستی اداروں پر کڑی تنقید

21/07/2025

صوبائی صدر اے این پی اضغر خان اچکزئی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہے

20/07/2025

غیرت کے نام پر ق۔ت۔ل " کیا پسند کی شادی جرم ہے ؟ کیا ہمارا غیرت کا کیڑا صرف معصوموں پر تگڑا ہے
عثمان خان

ڈاکٹر مارنگ بلوچ اور انکے ساتھیوں کو مزید 15 روزہ ڈیمانڈ کےلیے پولیس کے حوالے کردیا گیا رہنما بی وای سی ڈاکٹر صبیحہ بلوچ...
18/07/2025

ڈاکٹر مارنگ بلوچ اور انکے ساتھیوں کو مزید 15 روزہ ڈیمانڈ کےلیے پولیس کے حوالے کردیا گیا
رہنما بی وای سی ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے کہا ہے کہ
آج بلوچستان ہائی کورٹ میں ہمارے ساتھیوں کو اُس ریمانڈ کی تکمیل کے بعد پیش کیا گیا جو دس دن قبل دیا گیا تھا۔ توقع تھی کہ جج صاحب کم از کم اس دوران ہونے والی تفتیش کی رپورٹ، یا کوئی پیش رفت رپورٹ طلب کریں گے، لیکن ایسا کچھ نہیں کیا گیا۔ اس کے برعکس، ایک سادہ سی درخواست پر—جس میں مزید پندرہ دن کے ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی—بغیر کسی قانونی منطق، وضاحت یا وکلاء کے دلائل سنے، فوری طور پر دستخط کر دیے گئے۔

یہ نہ صرف عدالتی وقار کے خلاف ہے، بلکہ پورے عدالتی عمل کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے۔ جس انداز سے آج عدالت میں فیصلے کیے گئے، وہ ہمیں کسی آزاد عدلیہ کے بجائے ایک کمزور اور تابع ادارہ دکھاتے ہیں، جو خفیہ ایجنسیوں کے بیانیے کے تابع ہو چکا ہے

یہ رویہ نہ صرف قانون کی روح کے خلاف ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی بھی ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب عدلیہ پر سب سے زیادہ اعتماد کی ضرورت ہے، یہی ادارہ طاقتور حلقوں کے ہاتھوں آلۂ کار بنتا جا رہا ہے

28/06/2025
اس وقت بلوچستان نیشنل پارٹی کی قیادت میں جو لانگ مارچ کوئٹہ کی طرف رواں تھی، اسکو ریاستی فورسز کی طرف سے لکپاس ٹنل کے قر...
28/03/2025

اس وقت بلوچستان نیشنل پارٹی کی قیادت میں جو لانگ مارچ کوئٹہ کی طرف رواں تھی، اسکو ریاستی فورسز کی طرف سے لکپاس ٹنل کے قریب روکا گیا ہے۔
واضح رہے کہ کوئٹہ کی طرف سے بڑی تعداد میں لوگ لانگ مارچ کے استقبال کے لیے لکپاس کی طرف موجود تھے، جن پر پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی اور کئی افراد کو گرفتار بھی کیا

بی این پی لانگ  مارچ ، وڈھ سے خضدار پہنچ گیا۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ کنٹینرز ہم...
28/03/2025

بی این پی لانگ مارچ ، وڈھ سے خضدار پہنچ گیا۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ کنٹینرز ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔ آج بلوچ قوم دنیا کو دکھائے گی کہ بلوچ خواتین و بچوں کو ہراساں کرنے کا مطلب کیا ہوتا ہے۔

خیال رہے کہ راستے میں جگہ جگہ کنٹینرز لگاکر راستہ بند کیا ہے۔اور بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ سروس کو معطل کردیا گیا ہے۔ کوئٹہ، خضدار، نوشکی سمیت دیگر شہروں میں انٹرنیٹ سروس بندش سمیت موبائل سگنلز کو بند کردیا گیا ہے۔

26/03/2025

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaiwa News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaiwa News:

Share