Burj News Urdu

Burj News Urdu Welcome to the official Page of Burj News Urdu Version
(1)

تمام جھوٹے کیسز بھگت رہا ہوں، ایک ختم ہوتا ہے دوسرا بن جاتا ہے: سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں
10/12/2023

تمام جھوٹے کیسز بھگت رہا ہوں، ایک ختم ہوتا ہے دوسرا بن جاتا ہے: سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

01/09/2023

موہن جو دڑو کی قدیم آثار اور ۶۰۰۰ سال قبل از مسیح وہاں کے روایات پہ ایک خصوصی و مُختصر ڈیجیٹل اِسٹوری 🤲🌻🌙

اِسٹوری: عطاء اُلرحمٰن کُرد بیورو چیف کوئٹہ ۔
Atta Ur Rehman

25/08/2023

کوئٹہ میں موجود 112 سال پرانا پشاوری قبرستان
عطاء الرحمٰن کُرد کی رپورٹ
Atta Ur Rehman

23/08/2023

یہ ہے کوئٹہ کا واحد سینٹرل پارک جس میں ٹرک آرٹ سے مُزین فوڈ سٹریٹ اور پہلا چِڑیا گھر جہاں علٰی اِقسام کے جانور اور پرِندے ہیں

عطااُلرحمٰن کُرد کے اِس رپورٹ کو مُلائظہ فرمائیں

16/08/2023

شہید باز محمد کاکٹر ڈیجیٹل لائبریری کا انعقاد بلوچستان کی تعلیمی نِظام میں مُثبت کِردار ادا کرہا ہے 🤲🌙❤️

رپورٹ : عطااُلرحمان کُرد بیورو چیف کوئٹہ ۔

13/08/2023

یومِ پاکِستان کو دِل سے خوش آمدید 🤲🌙 کوئٹہ سے رابعہ نذر کی سُریلی آواز میں 🇵🇰🇵🇰

پریس ریلیز 📄📢
09/07/2023

پریس ریلیز 📄📢

Announcement 📢 : Burjnews Limited announces the Halt of Operations for indefinite Period. Stay Connected with our social media platforms till further announcement.
Burj News Urdu

عید الضحٰی مبارک 🐐✨
28/06/2023

عید الضحٰی مبارک 🐐✨

Hajj Mubarik ✨🕋
27/06/2023

Hajj Mubarik ✨🕋

آپ کے علاقے میں لوڈ شیڈنگ کی کیا صورتحال ہے؟
23/06/2023

آپ کے علاقے میں لوڈ شیڈنگ کی کیا صورتحال ہے؟

دنیا کی ایک چوتھائی سے زائد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے اور مسلمانوں کی اکثریت اپنے ناموں کے ساتھ نبی آخر الزماں محمد ﷺ...
23/06/2023

دنیا کی ایک چوتھائی سے زائد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے اور مسلمانوں کی اکثریت اپنے ناموں کے ساتھ نبی آخر الزماں محمد ﷺ کا نام لگاتے ہیں جب کہ یہ نام دنیا کے مقبول ترین ناموں کی فہرست میں شامل ہے۔

دنیا کے مقبول ترین ناموں سے متعلق گلوبل انڈیکس نے سال 2023 کی رینکنگ سے متعلق فہرست جاری کی ہے جس میں نام محمد سرفہرست رہا ہے۔

معیشت، سائنس، تعلیم، سفر، آرٹس، ٹیک، ڈیموگرافی، جغرافیہ، سیاست، ملٹری، نقشے، کھیل وغیرہ سے متعلق عالمی اعداد و شمار پر مبنی معلومات فراہم کرنے والے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ کی نئی رینکنگ کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا مقبول ترین پہلا نام ’’محمد‘‘ ہے۔

ڈیجیٹل کانٹینٹ کرئیٹر اور میوزیشن ڈیبورا گریٹن جن کا تعلق آئر لینڈ سے ہے انہوں نے 2013ء میں ایک خواب دیکھا تھا جسے انہوں...
23/06/2023

ڈیجیٹل کانٹینٹ کرئیٹر اور میوزیشن ڈیبورا گریٹن جن کا تعلق آئر لینڈ سے ہے انہوں نے 2013ء میں ایک خواب دیکھا تھا جسے انہوں نے فیس بک پوسٹ میں شیئر بھی کیا تھا، اس خواب میں ٹائٹن حادثے کا ذکر تھا، ان کی جانب سے کی گئی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

جب تک انسان خواب میں ہوتا ہے وہ اسے حقیقت ہی تصور کرتا ہے لیکن جب آنکھ کھلتی ہے تو حقیقی دنیا میں کچھ اور ہی دیکھتا ہے۔

ڈیبورا گریٹن (Deborah Grattan)نے بھی 2013ء میں ایک خواب دیکھا، انہوں نے اس خواب کو فیس بک صارفین کے ساتھ شیئر کیا اور لکھا کہ گزشتہ رات ایک عجیب خواب دیکھا جس میں ایک بزنس مین ٹائی ٹینک کو دیکھنے کے لئے بذریعہ آبدوز اپنے سفر کا آغاز کرتا ہے، اگلے ہی لمحے اس کے کچھ حصوں سے پانی نکلنا شروع ہوجاتا ہے اور پھر یہ آبدوز اپنے پہلے ہی سفر کے دوران تباہ ہوجاتی ہے۔

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burj News Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Burj News Urdu:

Share