Monthly Balochistan Media Quetta

Directions Website

Monthly Balochistan Media Quetta Promotion of sports and Public awareness, Tourism..general news

23/09/2026

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) مانچسٹر میں ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ زمین ریکارڈ گرم سطح کی جانب تیزی کے ساتھ سفر کر رہی ہے۔ 2027ء میں درجۂ حرارت ماضی کی نسبت مزید بڑھنے کے واضح ا...

📢 بلوچستان کے کنٹریکٹ اور عارضی ملازمین  کے تنخواہوں کے حوالے سے اہم ترین خبر!محکمہ خزانہ حکومتِ بلوچستان نے 7 فیصد ایڈہ...
22/09/2026

📢 بلوچستان کے کنٹریکٹ اور عارضی ملازمین کے تنخواہوں کے حوالے سے اہم ترین خبر!

محکمہ خزانہ حکومتِ بلوچستان نے 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2026ء کی فراہمی کے حوالے سے ایک نیا اور اہم وضاحتی لیٹر جاری کیا ہے، جس سے کنٹریکٹ اور دیگر عارضی ملازمین کی اہلیت کا معاملہ بالکل واضح ہو گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کی بنیادی تفصیلات: بتاریخ 22 ستمبر 2026

📌فیصلے کی تفصیلات
محکمہ خزانہ نے واضح کیا ہے کہ 22 جولائی 2026ء کے سرکلر کے تحت تنخواہوں میں% 7 فیصد کا جو ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور کیا گیا تھا، وہ قانوناً صرف اور صرف مستقل (ریگولر) سول سرونٹس کے لیے تھا۔

بلوچستان سول سرونٹس ایکٹ 1974ء کی رو سے کنٹریکٹ اور ایڈہاک پر کام کرنے والے ملازمین "سول سرونٹ" کے زمرے میں نہیں آتے۔ اس لیے محکمہ خزانہ نے یہ صاف کر دیا ہے کہ درج ذیل ملازمین کو یہ 7 فیصد اضافہ دینے کی اجازت نہیں ہے:

1️⃣کنٹریکٹ اور ایڈہاک (Ad-hoc) ملازمین
2️⃣ڈیپوٹیشن پر آئے ہوئے اہلکار
3️⃣کنٹنگنٹ اور عارضی / عارضی بنیادوں پر کام کرنے والے ملازمین

⚠️ پچھلے مہینے وصول کردہ رقم کی ریکوری (پیسوں کی واپسی) اس وضاحتی خط کے بعد اب صورتحال یہ بنی ہے کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں جن جن کنٹریکٹ، ڈیپوٹیشن، اور عارضی ملازمین کو پچھلے مہینے کی تنخواہ میں 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کی مد میں ادائیگی کر دی گئی تھی، ان تمام ملازمین سے وصول شدہ رقم کی ریکوری (کٹوتی/واپسی) کی جائے گی۔۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے تمام متعلقہ اضلاع کے ڈسٹرکٹ اے۔او اور اکاؤنٹنٹ جنرل آفس کو ہدایات دے دی گئی ہیں کہ غلطی سے جاری ہونے والی اس رقم کا حساب کتاب کر کے آئندہ تنخواہوں میں سے واپسی کو یقینی بنایا جائے
دعا گو خیر محمد ترین لورالائی

22/09/2026

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) جماعتِ اسلامی نے لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم ال....

22/09/2026

صحافی کا انکشاف

22/09/2026

*خضدار: باغبانہ پولیس تھانے پر حملہ، ایس ایچ او زخمی ۔۔۔ پولیس تھانے کو نقصان۔۔۔*
*حفاظتی تدابیر کے طور پر این 25 شاہراہ پر ٹریفک وقتی طور پر روک دیاگیا۔۔۔زرائع*

22/09/2026

*خضدار: باغبانہ پولیس تھانے پر حملہ، ایس ایچ او زخمی ۔۔۔ پولیس تھانے کو نقصان۔۔۔*
*حفاظتی تدابیر کے طور پر این 25 شاہراہ پر ٹریفک وقتی طور پر روک دیاگیا۔۔۔زرائع*

22/09/2026

کوٸٹہ (روز نامہ پبلک )روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ روسی صدر کے دفتر کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں ....

22/09/2026

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایرانی سفارتی وفد کی قیادت کر رہ...

22/09/2026

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی صدر سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و علاقائی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ایرانی خب...

22/09/2026

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسرائیلی آبادکاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی ریاست کے امکانات کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔اسلامی تعا...

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Monthly Balochistan Media Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share