JK News Balochistan

Directions

JK News Balochistan جو بھی ظلم کرے گا ایک دن اس کو ضرور مظلوم کی بد دعا لگے گی۔

21/09/2026

زیارت کے مقامی لوگ پولیس پر حملے کو افواہ قرار دے رہے ہیں
تصدیقی اطلاع کچھ دیر میں

21/09/2026

زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملے اور شہادتوں کی اطلاع
خبررساں ذرائع تا ہم ابھی تک کسی افیشل ذرائع سے تصدیق نہ ہو سکی

اسلام آباد تحریک انصاف کے رہنما ملک عادل خان بازئی کو اسلام آباد سے گرفتار
21/09/2026

اسلام آباد تحریک انصاف کے رہنما ملک عادل خان بازئی کو اسلام آباد سے گرفتار

20/09/2026

کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقہ مان غنڈی میں موٹرسائیکل اور مال بردار گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں آگ سے جھلس کر ایک شخص جانبحق

20/09/2026

پی ٹی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی تشکیل خان کی لیویز اہلکاروں پر ف۔ائ۔ر۔ن۔گ، 2 اہلکار ز۔خ۔م۔ی
الیکٹرانک میڈیا

جمعیت علمائے اسلام سینیٹر عبدالشکور خان عبیزئی کو چین جانے سے روک دیا گیاسینیٹر عبدالشکور خان کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر ...
20/09/2026

جمعیت علمائے اسلام سینیٹر عبدالشکور خان عبیزئی کو چین جانے سے روک دیا گیا

سینیٹر عبدالشکور خان کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے حکام نے چین جانے سے روک دیا، ذرائع

سینیٹر عبدالشکور خان عبیزئی چین روانگی کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے تھے، ذرائع

ایف آئی اے حکام نے سینیٹر عبدالشکور خان عبیزئی کو اسٹاپ لسٹ میں نام نہ ہونے کے باوجود بھی چین جانے سے روک دیا گیا، ذرائع

نام اسٹاپ لسٹ میں شامل نہیں تو سینیٹر عبدالشکور خان عبیزئی کو چین جانے سے روکنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی، ذرائع


ایف آئی اے حکام نے سینیٹر عبدالشکور خان عبیزئی کو روکنے کی وجوہات تاحال واضح نہیں کی، ذرائع

اسلام آباد ایئرپورٹ پر سینیٹر عبدالشکور خان عبیزئی کو روکنے کے معاملے پر ایف آئی اے حکام کا مؤقف اب تک سامنے نہیں آسکا، ذرائع

ایف آئی اے نے سینیٹر عبدالشکور خان عبیزئی کو کس قانون یا حکم کے تحت چین جانے سے روکا؟ سوال اٹھ گیا

سینیٹر عبدالشکور خان عبیزئی کا چین جانے والی پرواز بھی مس ہوگئی، ذرائع

سینیٹر عبدالشکور خان عبیزئی تاحال اسلام آباد ایئرپورٹ پر موجود، باہر جانے کی بھی اجازت نہیں دے رہے ہیں، ذرائع

اسٹاپ لسٹ میں نام نہ ہونے کے باوجود آف لوڈنگ، سینیٹر عبدالشکور خان کے معاملے نے سوالات اٹھا دیے

سینیٹر کا نام اسٹاپ لسٹ میں نہ ہونے کے باوجود ایف آئی اے کو روکنے کا حکم کہاں سے ملا ؟

20/09/2026
کوئٹہ: پنجپائی میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، 3 پولیس اہلکار یرغمالکوئٹہ: گزشتہ رات ضلع کوئٹہ کے علاقے پنجپائی میں مسلح اف...
20/09/2026

کوئٹہ: پنجپائی میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، 3 پولیس اہلکار یرغمال

کوئٹہ: گزشتہ رات ضلع کوئٹہ کے علاقے پنجپائی میں مسلح افراد نے ہائی وے پر مبینہ طور پر ناکہ بندی کی

ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے ناکہ بندی کے دوران تین پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور انہیں اپنے ساتھ لے گئے

واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے واقعے کی تحقیقات اور مغوی اہلکاروں کی تلاش شروع کیے جانے کی اطلاعات ہیں

کچلاک کے لیے اعزازآئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)، میجر جنرل محمد عاطف مجتبٰی نے بین الاقوامی کھلاڑی فدا دومڑ کی کھیلوں م...
20/09/2026

کچلاک کے لیے اعزاز
آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)، میجر جنرل محمد عاطف مجتبٰی نے بین الاقوامی کھلاڑی فدا دومڑ کی کھیلوں میں شاندار کارکردگی اور حاصل کردہ میڈلز کو سراہتے ہوئے انہیں ایوارڈ سے نوازا۔
فدا دومڑ نے اس اعزاز پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی ان کے والدین، اساتذہ، کوچز اور دوستوں کی دعاؤں، تعاون اور حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اعزاز ان کے لیے مزید محنت، لگن اور پاکستان کا نام روشن کرنے کے عزم کی نئی تحریک ہے ،

Address

Quetta
0812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JK News Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share