Pti tigers

Pti tigers کیا ہم کوئی غلام ہیں
جو آپ کہیں ہم کرلیں
# Absulotly Not #

23/03/2025

*دس پاکستانی صحافیوں کا دورہ اسرائیل مکمل کیا سعد رضوی اور فضل الرحمان باہر نکل کر اس کے خلاف احتجاج کریں گےکیونکہ عمران خان کے دور میں تو روز ان منافقوں کو چابی لگ جاتی تھی‼️*

15/03/2025

*آج ہفتہ 15 مارچ ساری دنیا میں اسلام و فوبیا کا دن منایا جائے گا۔* شکریہ مرشد عمران خان 💕💕

12/03/2025

01/03/2025

آج اکوڑہ خٹک کی مسجد میں ش۔۔ہی۔ د ہونے والے مولانا حامد الحق شہ۔۔ید کے بیٹے امام الحرم المکی🕋 شیخ صالح عبداللہ حمید کو تلاوت سناتے ہوئے ...

انشااللہ کسی صورت دغا نہیں کرینگے پہلے عمران خان ہمیں پسند تھا لیکن اب بات انا اور غیرت پہ آگئی ہے اب خون کے دریا سے بھی...
26/02/2025

انشااللہ کسی صورت دغا نہیں کرینگے
پہلے عمران خان ہمیں پسند تھا لیکن
اب بات انا اور غیرت پہ آگئی ہے اب خون کے دریا سے بھی گزرنا پڑے تو
گزر جائینگے اپنی تاریخ پر آنچ نہیں آنے دینگے انشااللہ

11/02/2025

پاکستان میں تو صرف ایک عمران خان آزاد ہے.

‏2025 عمران خان کی آزادی کا سال ہے. ان کا تو باپ بھی عمران خان کو چھوڑے گا..!!💝

‏وکیل مصطفین کاظمی صاحب،

18/01/2025

دھرتی کا فرزند دھرتی اور قوم سے وفا کے جرم میں ایک مرتبہ پھر سزا کا حقدار ٹہرا

Proud of you murshid Imran Khan 💕💕

‏سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یونیورسٹی بنانے پر عمران خان کو ۱۴ سال کی سزا سنائی گئی،تاریخ یاد رکھے گی کہ اس ملک کے...
17/01/2025

‏سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یونیورسٹی بنانے پر عمران خان کو ۱۴ سال کی سزا سنائی گئی،
تاریخ یاد رکھے گی کہ اس ملک کے سب سے بڑے لیڈر کو پہلے ملک سے محبت کرنے کے جرم میں غیرقانونی سزا سنائی گئی اور آج حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کی سزا سنائی گئی،

16/01/2025

عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد ہماری پارٹی کو توڑنے کے لیے تشدد اور ظلم کا ہتھیار استعمال کیا گیا، ہمارے 13,000 لوگوں کو قید کیا گیا، عمران خان کے چیف آف سٹاف کو اغوا کیا گیا خواتین پرتشدد کیا گیا،

ذلفی بخاری کی برطانوی ایم پیز کو بریفنگ

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share