quetta tv

quetta tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from quetta tv, TV Channel, Quetta.

گلستان۔سید صدام آغا اور نور احمد آغا کے گھرانوں میں جائداد کے تنازعے پر جھڑپ میں سید صدام آغا کے بھائی دلاور آغا اور سید...
27/05/2026

گلستان۔
سید صدام آغا اور نور احمد آغا کے گھرانوں میں جائداد کے تنازعے پر جھڑپ میں سید صدام آغا کے بھائی دلاور آغا اور سید نور احمد آغا جانبحق ہوگئے جبکہ صدام آغا سمیت 4 افراد زخمی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی جانب سے امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضلع کوئٹہ کے مختلف پکنک پوائنٹس، بالخصوص ہنہ اُڑک، ہ...
26/05/2026

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی جانب سے امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضلع کوئٹہ کے مختلف پکنک پوائنٹس، بالخصوص ہنہ اُڑک، ہنہ جھیل، سرہ خلہ، کرخسہ، چلتن نیشنل پارک اور شعبان تک عوامی رسائی پر عارضی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تمام متعلقہ ایس ایچ اوز اور انتظامی افسران کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ ان مقامات پر تفریحی مقاصد کے لیے جانے والے افراد کو روکیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے۔ ضلعی انتظامیہ نے عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

ماہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا ہےکہ  پاکستان میں ہر سال قربانی کے جانوروں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے۔ ماہر معاشیات ڈ...
26/05/2026

ماہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا ہےکہ پاکستان میں ہر سال قربانی کے جانوروں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے۔ ماہر معاشیات ڈاکٹر شاہدہ وزارت کے مطابق مہنگائی اتنی زیادہ ہے کہ جن پاکستانیوں کی آمدنی زیادہ ہے وہ بھی قربانی نہیں کر پا رہے ہیں۔

جنوبی کوریا  کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق یہ میزائل شمالی کوریا کے مغربی ساحل کے قریب واقع شہر  جونگجو سے داغا گیا، ...
26/05/2026

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق یہ میزائل شمالی کوریا کے مغربی ساحل کے قریب واقع شہر جونگجو سے داغا گیا، جس نے تقریباً 80 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when quetta tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category