Khabar Haal Quetta خبر حال کوئٹہ

Khabar Haal Quetta خبر حال کوئٹہ KHABAR HAAL QUETTA
CEO Dilawar Khan Barech
https://www.youtube.com/

پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سکریٹری کوئٹہ چیرمین وردگ قومی اتحاد ملک ولی محمد وردگ کا   عبدالولی اچکزئی کو SHO سیٹل...
27/07/2025

پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سکریٹری کوئٹہ چیرمین وردگ قومی اتحاد ملک ولی محمد وردگ کا عبدالولی اچکزئی کو SHO سیٹلائٹ ٹاون تحنات ھونے پر مبارک باد دے رہا ہے

26/07/2025

اج حاجی عبدالمالک کے سربراہی میں بکٹی اور خلجی قبائل کے درمیان تنازہ کے تصفیہ ہو گیا

جس میں ثالثین اور مقررین نے بڑی تعداد میں خطاب کیا مولانا خلیفہ غلام حیدر صاحب .شیخ غلام سرور صاحب . مولانا عبدالعزیز صاحب . یوسف خان حیدری . عبدالمالک خان خلجی . سردار محمد الفت صاحب . ملک نادر خان اچکزئی صاحب . میر ثنا اللہ بگٹی صاحب . و دیگر نے بڑی تعداد میں مل کر اس جرگے کے دونوں فریقین کے درمیان خوشحالی اور شیر و شکر کروا دیا اخر میں مہمانوں کے لیے ایشیا کا اہتمام کیا گیا مزید دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں

کوئٹہ ( پ ر) کوئٹہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما  سید زبیر  احمد شاہ نے اپنی مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ا...
25/07/2025

کوئٹہ ( پ ر) کوئٹہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سید زبیر احمد شاہ نے اپنی مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسیاین واسا وسیم ایک کرپٹ آفیسر ہیں جو کہ کوئٹہ حلقہ پی بی 40 میں بڑی تعداد میں ٹو ویلز کی منظوری ہوئی لیکن انہوں نے تمام فنڈز کو ہڑپ کر کے کرپشن میں انتہا کر دی ٹو ویل کے پائپ لائن .سولر فائنلز و دیگر کی اڑ میں انتہائی کرپشن کر رہے ہیں مغربی بائی پاس میں کم از کم 10 ٹو ویل تیار ہے پانچ سال سے ان کے فنڈ کا کر اب اسٹارٹ نہیں کر رہے ہیں کیونکہ تمام فنڈز کو ہڑپ کر کے اب ان ایریو میں عوام پریشان ہے لیکن افسران کو کوئی بھی احساس نہیں کہ ہم اپنے ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھا ہے مگر افسوس کی بات ہے واساہ کے ایکسین وسیم کہ اس اقدام سے تمام عوام پریشان ہیں سید زبیر احمد شاہ نے کہا کہ اب کرخسا کے زمینوں پر دخل اندازی کر رہے ہیں چونکہ وہ سادات کرانی کی ملکیت ہے بہرحال ہم تمام افسران ایم ڈی واسا اور ایکسین کے علم میں پہلے بھی لائے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی دخل اندازی کر رہے ہیں اور ہم اس دخل اندازی کہ قانونی حق رکھتے ہیں اور اگر ہمیں مجبور کیا گیا تو ہم ایک بہت بڑا پریس کانفرنس بھی رکھیں گے اور ہم اپنے بیان بھی جاری کریں گے اور تمام ثبوتوں کے ساتھ تمام ٹو ویلز کہ نشاندہی کروائیں گے تاکہ عوام کے ساتھ ناجائزی نہ ہو اس موقع پر قبائلی شخصیت عبدالقادر خان مری . میر علی احمد جان لہڑی . دلاور خان بڑیچ و دیگر نے بڑی تعداد میں مل کر اس مشاوراتی میٹنگ میں موجود تھے

15/07/2025

خبــــــــــــر حـــــــــال کـــــــــــــــــــــوئٹہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما میر ثنا اللہ جتک نے حلقہ بی پی 44 کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے میڈیا خصوصی گفتگو

14/07/2025

کوئٹہ خلجی کالونی میں خلجی قبیلے کے درمیان شیرین آغا اور عارف جان کے گھر جرگہ منعقد ہوا کچھ روز قبل جھگڑا ہوا تھا اج الحمدللہ دونوں فریقین اپس میں شیر و و شکر ہو گئے حاجی عبدالمالک خان خلجی کی قیادت میں خلیفہ صاحب . ماسٹر نادر صاحب . مفتی امین اللہ صاحب . چیئرمین دارو خان صاحب . حاجی عبدالجبار خان قھرامان صاحب . کونسلر نعیم خان صاحب . مولائی غلام سرور صاحب . گلا آکا صاحب اور دیگر کی موجودگی میں فیصلہ منعقد ہوا جس میں علماء کرام سادات اور بڑی تعداد میں دیگر قبائلی شخصیات میں اس جرگے کو مشورہ سے اپس میں شیر و شکر کروا دیا وزیراعلی بلوچستان بالخصوص دیگر اعلی حکام سے گزارش کی ہے کہ ایسے جرگوں کا ایک ٹیم بنایا جائے کہ بلوچستان میں تمام مسائل کا حل ان جرگوں میں ہے

11/07/2025

عرفان ریسٹورنٹ کوئٹہ بائی پاس بروری روڈ پر افتتاحی تقریب

مہمان خصوصی جناب سید زبیر احمد شاہ صاحب تھے اس موقع پر دیگر قبائلی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اخر میں لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا

میر ثنا اللہ جتک  نے نو منتخب کابینہ کے سردار عمر گورگیج ، ربانی خان کاکڑ ،صوبائی میر ظہور احمد بلیدی کو دلی مبارک باد پ...
08/07/2025

میر ثنا اللہ جتک نے نو منتخب کابینہ کے سردار عمر گورگیج ، ربانی خان کاکڑ ،صوبائی میر ظہور احمد بلیدی کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں ،

08/07/2025

اج کوئٹہ مشرقی بائی پاس عطا اللہ خلجی ٹاؤن میں قبائلی جرگہ منعقد ہوا جہاں قبائلی شخصیت مشر حاجی عطا اللہ خان خلجی اور حاجی ارشد شاہوانی کے درمیان دو سال سے اپس میں رنجشیں تھے شاہوانی قبائل کے قبائلی شخصیات نے بڑی تعداد میں مل کر خلجی ہاؤس میڑ لے کر ائے جرگے میں شہوانی قبائل کے طرف سے ایک عدد کلاشن اور نہ 20 لاکھ روپے کیش لا کر خلجی قبائل کو دے دیا خلجی قبائل نے کلاشن اور 20 لاکھ واپس کر دیا اور کہا کہ ہم اپس میں بلوچ پٹھان ایک ہے اس موقع پر مولانا عبدالعزیز . حاجی عبدالمالک . منان خان . عبدالرازق . ماسٹر نادر . اور منجانب حاجی عبدالجبار قھرمان صاحب تھے اس موقع پر قبائلی شخصیات کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں جتنے بھی مسئلے اور مسائلز ہیں ان کا حل صرف اور صرف قبائلی جرگوں میں تمام مسائل حل ہوں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ ضلعی جنرل سیکرٹری ملک ولی محمد وردگ  نے نو منتخب صوبائی صدر سردار عمر گورگیج ،صوبائی جنرل سیکر...
08/07/2025

پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ ضلعی جنرل سیکرٹری ملک ولی محمد وردگ نے نو منتخب صوبائی صدر سردار عمر گورگیج ،صوبائی جنرل سیکریٹری ربانی خان کاکڑ ،صوبائی انفارمیشن سیکریٹری میر ظہور احمد بلیدی کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں ،

کوئٹہ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما میر نور اللہ لہڑی اور عباس درانی ملاقات کر رہے ہی...
08/07/2025

کوئٹہ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما میر نور اللہ لہڑی اور عباس درانی ملاقات کر رہے ہیں

04/07/2025

ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ ڈاکٹر محمد سمیع ملک کا عوام الناس کے نام اھم پیغام

کوئٹہ *سینیٹر سردار عمر گورگیج چیئرمین میونسپل کمیٹی خاران  میر میر الدین نوشیروانی کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات سین...
01/07/2025

کوئٹہ *سینیٹر سردار
عمر گورگیج چیئرمین میونسپل کمیٹی خاران میر میر الدین نوشیروانی کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات سینٹر
سردار عمر گورگیج اور چیئرمین مونسپل کمیٹی خاران میر نورالدین نوشروانی نے آج وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کی جہاں انہوں نے صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔اور وذیراعلی بلوچستان سرفراذ بگٹی وزیر خزانہ میر شعیب جان نوشروانی کو نئے سال کی بجٹ پیش کرنے پر خراج تحسین بھی پیش کی
ملاقات کے دوران، سردار عمر گورگیج نے اپنے حلقے کے عوام کو درپیش مسائل سے وزیر اعلیٰ کو آگاہ کیا اور ان کے حل کے لیے تجاویز پیش کیں۔ انہوں نے بالخصوص تعلیم، صحت اور پانی کی فراہمی جیسے بنیادی سہولیات کی بہتری پر زور دیا۔
وزیر اعلیٰ نے سردار عمر گورگیج کی تجاویز کو غور سے سنا اور انہیں یقین دلایا کہ صوبائی حکومت عوامی مسائل کے حل اور بلوچستان کی ترقی کے لیے تمام ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندوں کے ساتھ مشاورت کے ذریعے ہی صوبے کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔
یہ ملاقات بلوچستان کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے حکومت اور عوامی نمائندوں کے درمیان تعاون کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔

Address

Saryab Road
Quetta

Telephone

+923308534948

Website

https://youtube.com/channel/UCS6Ruli4rghNV0jHLGG86NA, https://yout

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khabar Haal Quetta خبر حال کوئٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share