Quetta News

Quetta News info Desk Quetta

سردارزادہ مولانا عبد الستار موسیٰ خیل صاحب سابق صدر الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ہسپتال کی کارکردگی کو بہتر کرنے کیلئے دن رات...
25/01/2026

سردارزادہ مولانا عبد الستار موسیٰ خیل صاحب سابق صدر الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ہسپتال کی کارکردگی کو بہتر کرنے کیلئے دن رات ایک کرکے کام کررہے ہیں
آپریشن تھیٹر میں سرجن ڈاکٹر طارق صاحب کے ساتھ غریب اور نادار عوام کی خدمت میں مصروف رہتے ہیں
یاد رہے کہ ایم ایس ڈاکٹر اسحاق خان پانیزئی صاحب نے ہسپتال میں ایک نئی روح پھینکی ہے
امید ہے کہ ہسپتال کے دوسرے معزز سرجنز بھی اسی طرح عوام کی خدمت کریں گے

Shaheed Doctor sadullah Khan kakozai
25/11/2025

Shaheed Doctor sadullah Khan kakozai

محمد یوسف خلجی کو  بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈپٹی   جنرل سیکرٹری بلوچستان منتخبکردیا گیا
17/10/2025

محمد یوسف خلجی کو بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈپٹی
جنرل سیکرٹری بلوچستان منتخب
کردیا گیا

سردار زادہ مولانا عبدالاستار موسیٰ خیل صاحب کا بیک گراؤنڈ  ہسٹری
04/05/2025

سردار زادہ مولانا عبدالاستار موسیٰ خیل صاحب کا بیک گراؤنڈ ہسٹری

10/02/2025

تاج سینٹری ہارڈوئیر اینڈ الیکٹرک سٹور اپ کے اعتیماد کا واحد مرکز جو کہ کنسٹرکشن کے دنیا میں ایک اپنا منفرد نام رکھتے ھین آپ کا اعتماد ہی ہمارا اثاثہ ہے

04/02/2025
*کوئٹہ  محمد یوسف خلجی کی عوامی خدمات کے پیش نظر انہیں بلوچستان حکومت میں مشیر مقرر کیا جائے عوام کا مطالبہ* PB40 کے عما...
23/01/2025

*کوئٹہ
محمد یوسف خلجی کی عوامی خدمات کے پیش نظر انہیں بلوچستان حکومت میں مشیر مقرر کیا جائے

عوام کا مطالبہ* PB40 کے عمائدین اور عوامی حلقوں
نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے محمد یوسف خلجی ایک نہایت ایماندار محب الوطن نڈر سیا سی وسماجی ہر دلعزیز شخصیت کے مالک ہے
اور ان کی خدمات بلوچستان بھر میں نمایاں ہیں انھوں نے ہمیشہ بلارنگ نسل قوم و مذہب بلاتفریق تمام تعصبات سے بالاتر ہوکر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں ان کی صوبائی حکومت کی مشاورتی معاونین میں تقرری سے عوامی مسائل کھل کر سامنے آسکیں گے ان کی عوامی سیاسی بصیرت سے کوئیٹہ کے عوام مستفید سکیں گے
انھوں نے کہا مذید کہ محمد یوسف خلجی نے ہمیشہ ملک کی مفادات اور کوئٹہ اور حلقے کی ترقی وخوشحالی کیلئے گراں قدر کوششیں کیں ہیں ان کی خدمات اور جدوجہد کو کسی صورت فراموش کیے بغیر ان کے خدمات سے استفادہ حاصل کرنے کیلئے انہیں صوبائی مشاورتی معاونین میں شامل کیا جائے تاکہ کوئٹہ کی پسماندگی ختم اور عوام کی رسائی صوبائی سطح پر ہوسکیں*

انشاء اللہ این اے 262NA262
30/11/2024

انشاء اللہ
این اے 262
NA262

28/11/2024

Address

Satellite Town
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quetta News:

Share