𝙌𝙐𝙀𝙏𝙏𝘼 𝙏𝙄𝙈𝙀𝙎

𝙌𝙐𝙀𝙏𝙏𝘼 𝙏𝙄𝙈𝙀𝙎 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝙌𝙐𝙀𝙏𝙏𝘼 𝙏𝙄𝙈𝙀𝙎, Digital creator, Quetta Cantonment.

یہ بچی ابھی ابھی بشیر ہسپتال سرکی روڈ سے گم ہوئی ہے نام مومنہ ہے جس کو ملے اس نمبر03170011177 پر رابطہ کرے جزاک اللہ خیر...
18/07/2025

یہ بچی ابھی ابھی بشیر ہسپتال سرکی روڈ سے گم ہوئی ہے نام مومنہ ہے جس کو ملے اس نمبر03170011177 پر رابطہ کرے
جزاک اللہ خیرا

16/07/2025

کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ پر فائیرنگ
تین افراد شہید
جبکہ متعدد زخمی
ذرائع

15/07/2025

لیاقت بازار میں شابانہ عوام کو تنگ کررہی تھی ,میں نے کہاں خدا کےلئے عوام کو مت تنگ کرو۔کہنے لگی اپنا شناختی کارڈ دیکھاو۔ میں نے ڈر کے مارے جلدی جلدی کارڈ دیکھایا
اچھا ہوا میری کوئی نوکری نہیں تھی وہ تو لازماً چلی جاتی

احسان اللہ ولد عبدالخالق قوم اچکزئی تعلق چمن سے ابھی کوئٹہ میں رہائش پذیر ہیں جمعہ کو گھر سے نکلا محمد خیر روڈ پشتون آبا...
14/07/2025

احسان اللہ ولد عبدالخالق قوم اچکزئی تعلق چمن سے ابھی کوئٹہ میں رہائش پذیر ہیں جمعہ کو گھر سے نکلا محمد خیر روڈ پشتون آباد 25-7-11اگھرکسی کو پتہ ہوا ایس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03327814157
03098160024

یہ بچہ جس کا نام خالداحمد ولد رحمت اللہ ہےاڈریس:چالوباوڑی اصحاق آباد کوئٹہ کل بروز اتوار گھر سے مدرسے کیلئے گھر سے نکل ک...
14/07/2025

یہ بچہ جس کا نام خالداحمد ولد رحمت اللہ ہے
اڈریس:چالوباوڑی اصحاق آباد کوئٹہ
کل بروز اتوار گھر سے مدرسے کیلئے گھر سے نکل کر نہ مدرسے گیا نہ گھر واپس آیا
جس بھائی کو اس کے بارے میں معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
میرویس 03343484434
رحمت اللہ 03330684132

افسوس
13/07/2025

افسوس

02/07/2025
اساتذہ کرام کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے درخواست
01/07/2025

اساتذہ کرام کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے درخواست

کوٸٹہ.   کاسی روڈ # یہ لڑکا جس کا نام مزمل ے ۔ کاسی روڈ  سے پانچ دن سے لاپتہ ہے جو بھائی اس لڑکے کے بارے میں کوئی معلوما...
30/06/2025

کوٸٹہ. کاسی روڈ # یہ لڑکا جس کا نام مزمل ے ۔ کاسی روڈ سے پانچ دن سے لاپتہ ہے جو بھائی اس لڑکے کے بارے میں کوئی معلومات ہو براے مہربانی درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
03177851451
03138682914

خوشحال خان کاکڑ دوبارہ گنتی میں کامیاب قرار ذرائع
03/06/2025

خوشحال خان کاکڑ دوبارہ گنتی میں کامیاب قرار ذرائع

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙌𝙐𝙀𝙏𝙏𝘼 𝙏𝙄𝙈𝙀𝙎 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share