Doctor and Life

Doctor and Life Photo Journalist

شکریہ وزیراعلی بلوچستان اور شیر خان ناصر صاحب جس کی بدولت سے کچلاک کےلئے 6 بسسز پہنچ گئے ہیں 07,12,2025
07/12/2025

شکریہ وزیراعلی بلوچستان اور شیر خان ناصر صاحب جس کی بدولت سے کچلاک کےلئے 6 بسسز پہنچ گئے ہیں
07,12,2025

 #کچلاک 🌹🌹🌹 بیٹے کی پیدائش پرمبارکباد 🌹🌹🌹کچلاک کلی اسٹیشن ناخیل آباد سے بھائی جیسے دوست بشیر خان ناخیل کو اللہ تعالیٰ نے...
06/12/2025

#کچلاک
🌹🌹🌹 بیٹے کی پیدائش پرمبارکباد 🌹🌹🌹
کچلاک کلی اسٹیشن ناخیل آباد سے بھائی جیسے دوست بشیر خان ناخیل کو اللہ تعالیٰ نے چھ 6 سال بعد بیٹے کے نعمت سے نوازا ہے خوشی کی پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
بے شک اولاد اللّٰہ کی بہت بڑی نعمت ہے
آج اللّٰہ تعالیٰ نے ہمارے پیارے بھائی جیسادوست بشر خان خلجی کوبیٹےجیسی نعمت عطاء کی ہے عموماً بیٹے کی پیدائش پر فطرتاً والدین کا سیروں خون بڑھ جاتا ہے.. ہم اپنے پیارے دوست بشر خان کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد دیتے ہیں۔ اللّٰہ تعالی سے دعا ہے کہ اللّٰہ تعالی اس بچے کی عمر صحت تندرستی کے ساتھ دراز کرے اور والدین کا فرمانبردار بنائے
اور جو لوگ اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں اللہ تعالی ان کی جھولیوں کو بھی جلد آباد کریں مین
عبداللہ جمال خلجی آواز ٹائمز کوئٹہ ڈسٹرکٹ بیورو چیف کویٹہ

04/12/2025

افغانستان د پاک افغان بارڈر دروازہ پہ آڑہ داسی وائ

 #کوئٹہ بلدیاتی الیکشن 2025نواں کلی تکتو ٹاؤن یونین کونسل اٹھائیس 28 وارڈ نمبر تین 3 سے آزاد امیدوار برائے کونسلر حاجی ا...
27/11/2025

#کوئٹہ
بلدیاتی الیکشن 2025
نواں کلی تکتو ٹاؤن یونین کونسل اٹھائیس 28 وارڈ نمبر تین 3 سے آزاد امیدوار برائے کونسلر حاجی اولیاء ترہ کئی کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے
منجانب
حلقہ اھلیان ووٹران و سپوٹران

 #کوئٹہ بلدیاتی الیکشن 2025حلقہ پی بی 38 تکتو ٹاؤن بلیلی یونین کونسل  تیرا 13 وارڈ نمبر تین 3 چشمہ اچوزئی سے آزاد امیدوا...
27/11/2025

#کوئٹہ
بلدیاتی الیکشن 2025
حلقہ پی بی 38 تکتو ٹاؤن بلیلی یونین کونسل تیرا 13 وارڈ نمبر تین 3 چشمہ اچوزئی سے آزاد امیدوار ملک حاجی عبد الودود کاسی کے کاغذات نامزدگی کمپلیٹ ہوگئے
منجانب
اھلیان حلقہ ووٹران و سپورٹران۔

22/11/2025

#کچلاک
سلطان محمد پہلوان کباڑی دکان کچلاک ریلوے پھاٹک پر سیل جاری ہے لوگوں کے رش سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ بہت قیمت پر سردی کے ہرقسم ایٹم سستے دام پر مل جائیں گے

 #کچلاک ☜ اعلان فوتگی۞كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ۞☜ اعلان فوتگی۞كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ۞"ہر جاندار چیز نے ...
17/11/2025

#کچلاک
☜ اعلان فوتگی
۞كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ۞
☜ اعلان فوتگی
۞كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ۞
"ہر جاندار چیز نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے"؎
۞اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
کچلاک کلی خانو سے حاجی اسد اللہ سلیمان خیل عرف زین الدین خلجی سعودی عرب تبوق میں دل کا دورا پڑنے سے انتقال کر گئے جس کی نماز جنازہ کل بروز سموار صبح دس 10 بجے خان احمد جان قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا جائے گا مرحوم زین الدین خلجی ڈاکٹر جلال دین سلیمان خیل اور فرمان اللہ جمعہ الدین کے بڑے بھائی تھے فاتحہ خوانی کچلاک کلی خانو حاجی زین الدین ہاؤس میں ہوگی۔
دعا گو!
حافظ محمد رفیق خپلواک

05/11/2025

کوئٹہ چیمبر آف کامرس کے صدر و قومی مشر حاجی محمد ایوب خان مریانی انجمن تاجران بلوچستان کی جانب سے نصرو آغا اور حنیف آغا اور گلستان کے قبائلی جرگے میڑ مرکہ کے سربراہان علمائے کرام قبائلی اور سیاسی عمائدین سے خطاب کر رہے ہیں

28/10/2025
19/10/2025

*موت کی کھائی – عوامی زندگی کے تحفظ کا مطالبہ*

کوئٹہ سے کچلاک سملی کے مقام پر مین روڈ کے کنارے ایک خطرناک کھائی موجود ہے جو عوام کی جان کے لیے مسلسل خطرہ بنی ہوئی ہے۔ متعدد افراد اس میں گر کر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
چند روز قبل دو نوجوان رکشہ سمیت اسی کھائی میں جا گرے اور موقع پر ہی شہید ہوگئے، جو ایک دل دہلا دینے والا سانحہ ہے۔

اہلیانِ کوئٹہ اور کچلاک کی انتظامیہ سے پُرزور اپیل ہے کہ اس خطرناک مقام پر فوری حفاظتی اقدامات کیے جائیں، تاکہ مزید قیمتی جانوں کا ضیاع روکا جا سکے اور عوام کی زندگی محفوظ بنائی جا سکے۔

#کوئٹہ #کچلاک

 #کوئٹہ محمد یوسف خلجی کو بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری بلوچستان منتخب کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری
18/10/2025

#کوئٹہ
محمد یوسف خلجی کو بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری بلوچستان منتخب کر دیا گیا نوٹیفکیشن جاری

🙏اظہارِ تشکر اور مبارکباد کا اکٹھے پیغام ان تمام دوستوں کا رشتہ داروں  عزیز و اقارب  اساتذہ کا میں انتہائی مشکور ہوں جنہ...
17/10/2025

🙏اظہارِ تشکر اور مبارکباد کا اکٹھے پیغام
ان تمام دوستوں کا رشتہ داروں عزیز و اقارب اساتذہ کا میں انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے میرے بیٹے کی رہائی پر مجھے مبارکباد دی کال واٹس ایپ یا فیس بک کمنٹس کے ذریعے اپ لوگوں کا یہ محبت بھرا خلوص میں کبھی نہیں بھول پاؤں گا
جمال خیل قوم کے اپس میں تصفیہ کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے خلجی قبیلے کے معزز قبائلی رہنما ،حاجی فضل الرحمان خلجی ، نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ
آپسی تنازعات اور اختلافات ختم کرکے اتحاد و اتفاق قائم کرکے جدید دور کے چیلنجز کا سامنا کرنا چاہیے قبائلی تنازعات نے ہمیں ناقابل تلافی نقصان پہنچایا جمال خیل قوم کے دوطائفوں کے درمیان تصفیے کے موقع پر بات چیت
کرتے ہوئے دونوں فریقین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں اس دور میں مزید قبائلی تنازعات اور آپسی لڑائی جھگڑے کا متحمل نہیں ہوسکتے ہیں گروہی، فروعی، علاقائی، لسانی اور برادریوں کے اختلافات میں وقت اور طاقت ضائع کرنے کے بجائے ان اختلافات کو ختم کرکے برداشت تحمل سے کام لیکر اتحاد و اتفاق کی فضا قائم کرکے تعلیم و ترقی کے لیے جدوجہد کرنا چاہیے
حاجی فضل الرحمان خلجی کے جانب سے قبائلی تنازعات کے خاتمے کے لیے حاجی چار گل اکا اور حاجی ماشو ترہ کئی کے کوششوں کو سراہا

Address

Quetta

Telephone

+923009389393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor and Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share