افغان مہاجرین اپڈیٹس

افغان مہاجرین اپڈیٹس Afghan Refugees, Balochistan, kpk

16/04/2026

🟠 اہم !!!! پاکستان نے ایران کے ساتھ مل کر نیا کوریڈور کھول دیا جس سے پاکستان ایران سمیت سنٹرل ایشیائی ریاستوں سے جڑ جائے گا ، باہمی تجارت اور دیگر سرگرمیاں تیز ہوں گی ۔۔۔

16/04/2026

افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ پاکستان کے مختلف علاقوں سے کل 15 جنوری کو مزید 7,383 افغان مہاجرین کو وطن واپس بھیج دیا گیا

🔵 کوئٹہ غیر قانونی  افغان مہاجرین کیخلاف ریاستی کریک ڈاون جاری ھے ،افغان مہاجرین کا انخلاء ایک واضح حتمی ریاستی فیصلہ ہے
16/04/2026

🔵 کوئٹہ غیر قانونی افغان مہاجرین کیخلاف ریاستی کریک ڈاون جاری ھے ،افغان مہاجرین کا انخلاء ایک واضح حتمی ریاستی فیصلہ ہے

🔵  کوئٹہ: غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف ریاستی کریک ڈاؤن تیز ، افغان مہاجرین کا انخلا ایک واضح اور حتمی ریاستی فیصلہ ...
15/04/2026

🔵 کوئٹہ: غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف ریاستی کریک ڈاؤن تیز ، افغان مہاجرین کا انخلا ایک واضح اور حتمی ریاستی فیصلہ ہے جس پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، کیونکہ پاکستان متعدد بار انہیں باعزت واپسی کے لیے مہلت اور وارننگ دے چکا ہے، تاہم اس کے باوجود کوئٹہ میں بعض عناصر نے قانون کو نظر انداز کرتے ہوئے افغان مہاجرین کو رہائش دے کر اپنے مفادات کے لیے استعمال کیا، جو کہ ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے، اسی تناظر میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کوئٹہ اور گردونواح میں بھرپور آپریشن شروع کر دیا ہے تاکہ غیر قانونی مقیم مہاجرین کی نشاندہی کر کے انہیں باعزت طریقے سے سرحد پار منتقل کیا جا سکے اور کسی بھی قسم کی غیر قانونی پشت پناہی یا سہولت کاری کو سختی سے ختم کیا جا سکے

15/04/2026

کوہاٹ کے گھمگول کیمپ میں افغان مہاجرین کےخلاف شروع ہونے والے آپریشن میں انتظامیہ نے اب تک 300 سے زائد دکانیں اور مکانات مسمار کردیے اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے

15/04/2026

🔵 کوہاٹ: گھمگول کیمپ کے ساتھ ساتھ مندوری کیمپ سے بھی افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل تیزی سے جاری، مندوری کیمپ سے آج متعدد خاندان روانہ ہوگئے ، دوسری طرف گھمگھول کیمپ میں افغان مہاجرین کے مکانات کی مسماری کا عمل جاری ہے

🔵 15 اپریل 2026 : کوہاٹ مندوری کیمپ سے بھی افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ یہ آج کے مناظر ہیں جہاں سے افغ...
15/04/2026

🔵 15 اپریل 2026 : کوہاٹ مندوری کیمپ سے بھی افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ یہ آج کے مناظر ہیں جہاں سے افغان مہاجرین کی بڑی تعداد روانہ ہو رہی ہے

ہمارے واٹس ایپ چینل افغان مہاجرین اپڈیٹس کو بھی فالوو کیجیئے لنک درج ذیل ہے
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6hx0NIN9iuuvDmYA2N

15/04/2026

🔵 حالیہ پاک افـغـان سرحد پر کشیدگی میں کمی کے بعد افـغـان مہاجرین کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ ایک بار پھر تیز ہوتے ہی بارڈر حکام کے مطابق گزشتہ 12 دنوں کے دوران تقریباً 35 ہزار افـغـان مہاجرین افـغـانـسـتان واپس جا چکے ہیں۔ اور یہ سلسلہ تیزی سے جاری ہے ، لیکن اس عمل کو مزید تیز کرنے کیلئے مزید رجسٹریشن پوائنٹس کے قیام کی ضرورت ہے ۔۔۔

ہمارے واٹس ایپ چینل افغان مہاجرین اپڈیٹس کو بھی فالوو کیجیئے لنک درج ذیل ہے
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6hx0NIN9iuuvDmYA2N

15/04/2026

پاکستانی حکام کے مطابق گزشتہ 12 دنوں کے دوران 35 ہزار افـغـان مہاجرین کو افـغـانـسـتان واپس بھیجا جا چکا ہے

🔵 کوئٹہ انتظامیہ کی جانب سے سختی ، جس کی زد میں تمام افغان مہاجرین اور  پراپرٹی مالکان بھی آئیں گے
15/04/2026

🔵 کوئٹہ انتظامیہ کی جانب سے سختی ، جس کی زد میں تمام افغان مہاجرین اور پراپرٹی مالکان بھی آئیں گے

Address

Quttea
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when افغان مہاجرین اپڈیٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share