کوئٹہ جابز اینڈ اصلاح

کوئٹہ جابز اینڈ اصلاح Quetta & Balochistan
All Jobs updates

آج کی مزید جابز اپڈیٹس ۔۔۔۔ 1۔۔۔۔ درخواستیں مطلوب ہیں، محکمہ زراعت شعبہ تحقیقات بلوچستان کے ڈویژن مختلف اسامیاں خالی ہیں...
31/07/2025

آج کی مزید جابز اپڈیٹس ۔۔۔۔
1۔۔۔۔ درخواستیں مطلوب ہیں، محکمہ زراعت شعبہ تحقیقات بلوچستان کے ڈویژن مختلف اسامیاں خالی ہیں۔ آخری تاریخ: 30 اگست 2025

2۔۔۔۔ بلوچستان ریزیڈنشل کالج اوتھل
داخلہ برائے فرسٹ ائیر

3۔۔۔ بلوچستان ریذیڈنشل کالج خضدار پرنسپل کی آسامی کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
آخری تاریخ 15 اگست 2025

اطلاع برائے ٹیسٹ وا نٹرویوز محکمہ زراعت توسیعجن امیدواران نے جون 2025 کے اشتہار کے تحت محکمہ زراعت توسیع میں درخواستیں ج...
31/07/2025

اطلاع برائے ٹیسٹ وا نٹرویوز محکمہ زراعت توسیع

جن امیدواران نے جون 2025 کے اشتہار کے تحت محکمہ زراعت توسیع میں درخواستیں جمع کروائی تھیں انکے ٹیسٹ وانٹرویوز ذیل شیڈول کے مطابق ہونگے

نرسنگ کے لئے سلیکٹ ہونے والے ان اسٹوڈنٹس کو اگر کوئی جانتا ہے تو انہیں فوری طور پر اطلاع پہنچا دیں اور پوسٹ کو آگے شیئر ...
31/07/2025

نرسنگ کے لئے سلیکٹ ہونے والے ان اسٹوڈنٹس کو اگر کوئی جانتا ہے تو انہیں فوری طور پر اطلاع پہنچا دیں اور پوسٹ کو آگے شیئر کردیں تاکہ ان کا داخلہ ضائع نہ ہو جائے۔

صوبہ خیبر پختونخواہ کے قبائلی اضلاع کے ویٹرنری ڈاکٹر بننے کے لئے ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن (DVM) میں داخلہ لینے کے لئے ملک...
29/07/2025

صوبہ خیبر پختونخواہ کے قبائلی اضلاع کے ویٹرنری ڈاکٹر بننے کے لئے ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن (DVM) میں داخلہ لینے کے لئے ملک کے مختلف یونیورسٹیوں میں ابھی سے اپلائی کریں، آخری تاریخ 31 جولائی 2025

1۔۔۔ تصحیح اشتہار ضلع کوئٹہ محکمہ تعلیم آسامیوں اور تفصیل کو محکمہ تعلیم کی طرف سے اپڈیٹ کردیا گیا ہے 2۔۔۔ NoticeCheque ...
29/07/2025

1۔۔۔ تصحیح اشتہار ضلع کوئٹہ محکمہ تعلیم آسامیوں اور تفصیل کو محکمہ تعلیم کی طرف سے اپڈیٹ کردیا گیا ہے

2۔۔۔ Notice
Cheque Distribution Ceremony.
MOHTARMA BENAZIR BHUTTO SCHOLARSHIP (F.A/F.Sc)

3۔۔۔۔۔ Notice For Rescheduling of Interview and Submission of Experience Certificate

1۔۔۔۔ پاکستان آرڈینینس فیکٹریز POF واہ کینٹ میں آسامیاںآخری تاریخ: 10 اگست  2025مندرجہ ذیل بالا اسامیوں میں بلوچستان کا ...
29/07/2025

1۔۔۔۔ پاکستان آرڈینینس فیکٹریز POF واہ کینٹ میں آسامیاں
آخری تاریخ: 10 اگست 2025

مندرجہ ذیل بالا اسامیوں میں بلوچستان کا کوٹہ بھی ہے. آن لائن اپلائی کیلئے لینک پر جائے. www.pof.gov.pk

2۔۔۔۔ تصحیح ۔۔۔ تفصیل اشتہار میں ملاحظہ فرمائیں

پبلک ہیلتھ سکول، لورالائی، سبی ، خضدار، پنجکور، تربت، کوئٹہمیں لیڈی ہیلتھ وزیٹرکورس کے لیے غیرشادی شدہ خواتین امیدواران ...
29/07/2025

پبلک ہیلتھ سکول، لورالائی، سبی ، خضدار، پنجکور، تربت، کوئٹہ
میں لیڈی ہیلتھ وزیٹرکورس کے لیے غیرشادی شدہ خواتین امیدواران سے 24 ماہ کے تربیت کے لئے چند مخصوص نشستوں پر درخواستیں مطلوب ہیں۔۔۔
آخری تاریخ۔ 05 اگست 2025۔۔۔

"دی اقبال اسکول اینڈ اکیڈمی" کوئٹہ کو ماہر و بااخلاق قاریہ کی ضرورت ہے۔ قرأت، تجوید اور تفسیر کا علم رکھنے والی باپردہ خ...
28/07/2025

"دی اقبال اسکول اینڈ اکیڈمی" کوئٹہ کو ماہر و بااخلاق قاریہ کی ضرورت ہے۔ قرأت، تجوید اور تفسیر کا علم رکھنے والی باپردہ خواتین فوری رابطہ کریں۔

*ٹائمنگ: 3:00PM – 6:00PM*
📍 *Arbab Karam Khan Road, Quetta*
📞 03048361743

کوئٹہ کے ایک پرائیویٹ ادارے کو فی میل کمپیوٹر ٹیچر کی ضرورت ہے ، مزید تفصیل اشتہار میں ملاحظہ فرمائیں
26/07/2025

کوئٹہ کے ایک پرائیویٹ ادارے کو فی میل کمپیوٹر ٹیچر کی ضرورت ہے ، مزید تفصیل اشتہار میں ملاحظہ فرمائیں

1۔۔۔ محکمہ ایجوکیشن ضلع چمنآسامیاں خالی ہیں مزید تفصیل اشتہار میں 2۔۔۔ VACANCY ANNOUNCEMENT Khani Cross To Ziarat Sanjaw...
25/07/2025

1۔۔۔ محکمہ ایجوکیشن ضلع چمن
آسامیاں خالی ہیں مزید تفصیل اشتہار میں

2۔۔۔ VACANCY ANNOUNCEMENT Khani Cross To Ziarat Sanjawi Road Project
Last date: 05. 08. 2025

یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ اور سب کیمپسز میں بی۔ایس چار سالہ ڈگری پروگرامز اور 5 سالہ ڈگری پروگرامز (فارم ڈی اور ڈی۔پی۔...
25/07/2025

یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ اور سب کیمپسز میں
بی۔ایس چار سالہ ڈگری پروگرامز اور 5 سالہ ڈگری پروگرامز (فارم ڈی اور ڈی۔پی۔ٹی) داخلے جاری ہیں

Address

Quttea
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کوئٹہ جابز اینڈ اصلاح posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share