Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
22/11/2023
حکومت تندور مالکان کے گٹھ جوڑ سے 30 کا روٹی 50 روپے کردیا گیا عوام کو 20 روپے کا چونا لگا دیا یہ ھے عوام کےلئے خدمت اور آسانیاں پیدا کرنے کا فن کوئی عوام کا بہترسوچنے والا نہیں اللہ ھی ھمارے حالات پر رحم فرماے
10/11/2023
*مرے کو مارے شامدار*
سوی گیس کے تازہ بلز نے بےبس اہل کوئٹہ کی چیخیں نکال دیں۔ محکمہ گیس نے بھی بجلی اور کمر توڑ مہنگای کے مارے عوام پر بغیر ریڈنگ انتہای چالاکی سے ہزاروں روپے رواں گیس بل می شامل کر دئیے۔ ستم بالاے ستم کوئٹہ می گھریلو صارفین کو ملنے والی گیس پریشر نہ ہونے کے باعث اعلی عدالتوں می مقدمات زیر سماعت ہیں۔ ابھی گیس ہے نہی تو ماہوار ہزاروں روپے کے بلز بھیجے جا رہے ہیں۔ اگر گیس پریشر ٹھیک ہو گیا (جو کشمیر آزادی سے مشروط ہے)تو گیس بلز کتنے آیا کریں گے خدارا مسیحا بلوچستان آغا نذیر ایڈووکیٹ گیس کے صریحا" ناجائز بھاری بلز بارے عوام کی داد رسی فرمائیں۔کیونکہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز اور نگران پی ایم نے تو بلوچستان مڑ کر آنا نہی۔۔۔ مظلوم اہل کوئٹہ کی فریاد...
14/05/2023
28/02/2023
سمیر خان ولد رازق خان کوئٹہ قلندر مکان نیچاری روڈ سے لاپتہ ہوا ہے جس کو بھی معلومات ہو پلیز اس نمبرز پہ رابطہ کریں شکریہ،
03000070882
12/02/2023
کوئٹہ گل آباد لانگو محلہ ٹیوٹا شوروم ڈبل روڈ میں واقع دینی درسگاہ جس میں فی سبیل اللہ پڑھاتے ہیں اس درسگاہ میں سالانہ حفاظ کرام فضلاء کرام اور قاری حضرات فارغ ہوتے ہیں اس وقت مسجد و مدرسہ زیر تعمیر ہیں کوئٹہ کے مخیر تاجر حضرات سے تعاون کی درخواست کی جاتی ہیں مدرسے کیلئے ، ریت ، بجری، سیمنٹ ، اور نقدی میں تعاون فرماکر ثواب دارین حاصل کریں!!
فون نمبر :- 03337845414
فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمہے: ’’جو اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رضا کے لیے مسجد بنائے گا تو اللہ عَزَّ وَجَلَّ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا!!
طالب دعا :- ہاشم پٹھان البارشی
Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Global News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.