Chota Kakar

Chota Kakar HI FRIENDS THIS IS OFFICIAL PAGE I WILL UPLOAD GOOD GOOD TECHNICAL VIDEOS.

04/10/2024

Manzoor Ahmad Pashteen

08/04/2024

آج کچلاک بم دھماکے میں ایگل سکواڈ کے اہلکار انور علی کاکڑ شہید ہوگئے۔ إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔

،😭😭😭

14/02/2024

NA251
کی غلط رزلٹ کو روکنے کے لیے خوشحال خان کاکڑ سپریم کورٹ اسلام آباد پہنچ گئے

12/02/2024

جنوبي پښتونخوا؛
پر حلقه اين اې ۲۵۱ باندې سرکار دا هڅه کوي چې زموږ پوسټل بېلټ پېپر ورک کړي او يوار بيا زموږ پر رايه ډاکه ووهي.
د پښتونخوا نېشنل عوامي پارټۍ د جنوبي پښتونخوا ټولو ضلعو او علاقايي تنظيمونو ته دا هدايت کېږي چې په ټوله صوبه کې پر امن او سخت ترين هړتال تر هغو پورې جاري وساتي چې تر څو پورې موږ ته خپل حق نه وي رسېدلی.

09/02/2024

افسوس کہ سارا ریاست اور جاسوسی ادارے ملی شہید کے بھادر فرزند خوشحال کاکڑ کے آواز سے اتنے خائف ہے کہ ان کے جیت کا نوٹیفیکشن تک جاری نہئں کر رہی

انا للہ وانا الیہ راجعونالسلیم ہوٹل کےمالک حاجی عبد لقدوس وفات پا گئے وہ حاجی عطاء محمد، حاجی محمد حسن (مرحوم)، حاجی جمع...
15/08/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
السلیم ہوٹل کےمالک
حاجی عبد لقدوس وفات پا گئے
وہ حاجی عطاء محمد، حاجی محمد حسن (مرحوم)، حاجی جمعہ خان کے،بھائ اور سمیع اللہ عصمت اللہ نصیب اللہ مطیع اللہ کے والد اور حسین خان محمد اشرف رحمت اللہ کا چھچا تھے ۔ نماز جنازہ آج شام 9.30 بجے پہ ہو گا۔۔

یہ ہے بلوچستان C&W ڈپارٹمنٹ کے منسٹر سردار عبدالرحمن کھیتران جنہوں نے بارکھان میں اپنی ذاتی جیل تک بنائی ہے اور جسکو چاہ...
21/02/2023

یہ ہے بلوچستان C&W ڈپارٹمنٹ کے منسٹر سردار عبدالرحمن کھیتران جنہوں نے بارکھان میں اپنی ذاتی جیل تک بنائی ہے اور جسکو چاہے اٹھا لیتے ہیں اور مار دیتے ہیں کچھ دن قبل مری قبیلے کی اس عورت کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ قرآن پر ہاتھ رکھ کے حکومت اور اداروں سے انصاف مانگتی ہیں کے مجھے اور میرے بچوں کو اس جیل سے باہر نکالو یہ ہمیں مار دیگا لیکن کسی ادارے کو کوئی فرق نہیں پڑا سب سوتے رہے،بل آخر کل اس عورت اور اسکے دو جوان بچوں کو مار کر کنویں میں پھینک دیا گیا،زمانہ ماضی میں فرعون ایسے ظلم کیا کرتا تھا اور آج یہ دو ٹکے کے سردار۔حکومت اس ظالم سردار کو فوراً کابینہ سے باہر کرے اور اسکے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرے۔

19/02/2023

Allah Pak de jannat ul perdos or naseeb kei...🥲🥲🥲🥲
Nawaz khan( Rip)

29/01/2023

Allah Pak de jannat ul perdos or naseeb

لسبیلہ کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ کو حادثہ۔نمی لیویز چیک پوسٹ کے قریب تیز رفتار کوچ بے قابو ہو کر کھائ میں گرنے کے بعد کوچ میں آگ بھڑک اٹھی۔کوچ میں 43 مسافر اور بس کا عملہ شامل تھا۔جن میں سے 6 افراد زخمی ہوئے ہیں اور باقی افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ڈسٹرکٹ ایمرجینسی میڈیکل آفیسر ضلع لسبیلہ ڈاکٹر عدیل احمد خان نے حادثہ کے حوالے سے بتایا کہ اب تک 28 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں مزید ریسکیو کا کام جاری ہے۔

10/01/2023

Everyone

28/12/2022

Everyone

Address

Street No 3
Quetta
87000

Website

http://www.khushalkhan.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chota Kakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chota Kakar:

Share

Category