Osman X editz

Osman X editz 1000
Followers plzzzz

22/09/2024
22/09/2024

سیزن چھ کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصویر میں آپ نے بالا خاتون کو تو دیکھ لیا ہوگا ۔۔۔لیکن مزہ تو تب آئیگا جب آپ اس تصویر م...
21/09/2024

سیزن چھ کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تصویر میں آپ نے بالا خاتون کو تو دیکھ لیا ہوگا ۔۔۔لیکن مزہ تو تب آئیگا جب آپ اس تصویر میں عثمان بیم کو ڈھونڈیں گے ❤️😌

04/07/2024

سلطان محمد فاتح ڈرامہ کے سکرین رائٹر نے کچھ دن پہلے یہ الفاظ شئیر کیے کہ ۔۔۔ "سلطان محمد دن رات استنبول کے علاوہ اور کچھ...
04/07/2024

سلطان محمد فاتح ڈرامہ کے سکرین رائٹر نے کچھ دن پہلے یہ الفاظ شئیر کیے کہ ۔۔۔
"سلطان محمد دن رات استنبول کے علاوہ اور کچھ نہیں سوچ پاتا تھا خواہ وہ اپنے بستر پر ہو یا کام پر۔💥
وہ کئی کئی راتیں بے خوابی کا شکار رہتا وہ تڑپتا رہتا، اور صرف ایک ہی خیال نے اسے بیدار رکھا اور وہ یہ کہ قسطنطنیہ کیسے فتح ہو گا؟ 🔥
دن کے وقت وہ یا تو ان نقشوں کو دیکھتا رہتا جن پر اس نے شاندار شہر اور اس کی دیواروں کے منصوبے بنائے تھے، یا وہ اپنے کمانڈروں کے ساتھ جذباتی گفتگو کرتا رہتا اور انہیں جوش دلاتا رہتا۔ اس بہت بڑے محاصرے کی تیاری کیلئے چھوٹے اور بڑے مسائل جو ہر روز اس کے ذہن میں پیدا ہوتے، وہ انہیں خود دیکھ رہا تھا۔" 🔥
کیا ہی عظیم کمانڈر تھا جس نے قسطنطنیہ کی بشارت کو سچ کع دکھایا🔥♥️

ڈرامہ سیریل سلطان محمد فاتح کے سیزن 2 کیلئے کاسٹ کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔سیزن 2 میں ہمیں سلطان مہمت فاتح کا سب سے چالاک ا...
03/07/2024

ڈرامہ سیریل سلطان محمد فاتح کے سیزن 2 کیلئے کاسٹ کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
سیزن 2 میں ہمیں سلطان مہمت فاتح کا سب سے چالاک اور سخت ترین دشمن جیویانی جیسٹنیانی دیکھنے کو ملے گا ۔ یہ وہ کرائے کا سپاہی ہوگا جو سونے کے بدلے میں شہنشاہ قسطنطین نہم کیلئے شہر یعنی قسطنطنیہ کے 14 میل لمبی زمینی دیواروں کی حفاظت کریں گا اس کے ساتھ دو ہزار سپاہی ہونگے جو کہ کرائے کے فوجیوں ہونگے یہ بندہ کمال کی اداکاری کریگا کیونکہ جیویانی جیسٹنیانی ایک خطرناک اور مضبوط ترین دشمن ہوگا سلطان مہمت کا انشاءاللہ امید ہے کہ اسے ایک اچھا سکرپٹ ملے گا اور اپنی اداکاری سے مداحوں یعنی ناظرین کے دلوں میں اپنا مقام بنائے گا۔

18/02/2024

Osman episode 149 trailer in Urdu subtitles

13/02/2024

Osman episode 148 second trailer in Urdu subtitles

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Osman X editz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category