World News psg

World News psg urdy story watan news and sports

22/01/2026

ایک خوبصورت واقعہ

ایک غلام تھا، ایک دن وہ کام پر نہ گیا تو اس کے مالک نے سوچا کہ مجھے اس کی تنخواہ میں کچھ اضافہ کر دینا چاہئیے تا کہ وہ اور دجمعی سے کام کرے اور آئندہ غائب نہ ہو۔ اگلے دن مالک نے اس کی تنخواہ سے زیادہ پیسے اسے دیے جو اس نے خاموشی سے رکھ لئے، لیکن کچھ کچھ د دنوں بعد روہ وہ دوبارہ دو غیر حاکمیر ہوا تو اس کے مالک نے غصے میں آکر اس کی تنخواہ میں کیا گیا اضافہ ختم کر دیا اور اس کو پہلے والی تنخواہ ہی دی، غلام نے اب بھی خاموشی اختیار کی ، تو مالک نے کہا " جب میں نے اضافہ کیا تو تم خاموش رہے اور اب جب کمی کی تو پھر بھی خاموش ہو کیوں؟" تب غلام نے جواب دیا؛ جب میں پہلے دن غیر حاضر تھا تو اس کی وجہ بچے کی پیدائش تھی اور آپ کی طرف سے تنخواہ میں اضافے کو میں نے وہ رزق خیال کیا جو وہ اپنے ساتھ لے کے کر آیا، اور جب اپنے ساتھ لے کے کر آیا، اور جب میں دوسری مرتبہ غیر حاضر تھا تو اس کی وجہ میری ماں کی وفات تھی اور آپ کی طرف سے تنخواہ میں کمی کمی کو میں نے وہ رزق خیال کیا جو وہ اپنے ساتھ واپس لے گئی، پھر میں اس رزق کے خاطر کیوں پریشان ہوں ؟ جس کا ذمہ خود

اللہ نے اٹھایا ہوا ہے

22/01/2026

ایک خوبصورت واقعہ

ایک غلام تھا، ایک دن وہ کام پر نہ گیا تو اس کے مالک نے سوچا کہ مجھے اس کی تنخواہ میں کچھ اضافہ کر دینا چاہئیے تا کہ وہ اور دجمعی سے کام کرے اور آئندہ غائب نہ ہو۔ اگلے دن مالک نے اس کی تنخواہ سے زیادہ پیسے اسے دیے جو اس نے خاموشی سے رکھ لئے، لیکن کچھ کچھ د دنوں بعد روہ وہ دوبارہ دو غیر حاکمیر ہوا تو اس کے مالک نے غصے میں آکر اس کی تنخواہ میں کیا گیا اضافہ ختم کر دیا اور اس کو پہلے والی تنخواہ ہی دی، غلام نے اب بھی خاموشی اختیار کی ، تو مالک نے کہا " جب میں نے اضافہ کیا تو تم خاموش رہے اور اب جب کمی کی تو پھر بھی خاموش ہو کیوں؟" تب غلام نے جواب دیا؛ جب میں پہلے دن غیر حاضر تھا تو اس کی وجہ بچے کی پیدائش تھی اور آپ کی طرف سے تنخواہ میں اضافے کو میں نے وہ رزق خیال کیا جو وہ اپنے ساتھ لے کے کر آیا، اور جب اپنے ساتھ لے کے کر آیا، اور جب میں دوسری مرتبہ غیر حاضر تھا تو اس کی وجہ میری ماں کی وفات تھی اور آپ کی طرف سے تنخواہ میں کمی کمی کو میں نے وہ رزق خیال کیا جو وہ اپنے ساتھ واپس لے گئی، پھر میں اس رزق کے خاطر کیوں پریشان ہوں ؟ جس کا ذمہ خالدہ نے اٹھایا ہوا ہے

22/01/2026

بزرگوں نے ہمیں روایات کے نام پہ صرف اور صرف جہالت ہی دی ہیں.

جیسے شادی کا عجیب و غریب نظام، بچے کی پیدائش پہ فضول قسم کی روایات،

مرنے کے وقت بیٹی کے گھر والوں کی روٹی دینے کی عجیب منطق، بچے کی ڈلیوری کے وقت عورت کو ماں باپ کے گھر بھیج دینا، جہیز جیسی منحوس لعنت کو فرض کرنا، اولاد کی خواہشات کو قربان کرنے کا رواج ہونا، شادی کے لیے لڑکے کو دیکھنے کی بجائے اس کے خاندان، اور ماں باپ کا خاندانی ہونا تلاش کرنا، لڑکی کو پسند کرنے کا اک ہی دائرہ کار چاند جیسی بہو، بیٹی کا جائیداد میں حق مانگنے کو گناہ سمجھنا، ذات پات کے فرق کو قائم رکھنا، برداری سے باہر شادی نہ کرنا، شادی کو چلانے کی اک اہم وجہ یہ سمجھنا کہ ماں باپ کی عزت رکھنی ہے. شوہر اور سسرال والوں کی جی حضوری کرنا چاہے وہ کتنا بھی ظلم کرنا، گھر میں صرف بڑوں کی حاکمیت ہونا، چھوٹوں کی اہمیت کو ناتجربہ کار سمجھ کر رد کر دینا، سادہ سا نکاحکرنے کی بجائے گرینڈ (levish) شادیاں کرنا، شادی کرنے کے لیے قرضہ لے کر واہ واہ کروانے کی رسم، جوائنٹ فیملی کو چلانا چاہے کوئی اک دوسرے کی شکل دیکھنا بھی گوارا نہ کرے، بیٹے کو ہی خاندان کا وارث سمجھنا، پہلی اولاد پہ بیٹے کی خواہش کرنا، یہ ہیں ہمارے بڑوں کا کردار اور ان کی فضول رسم و رواج انوٹ: ان ساری رسم و رواج کی اسلام نفی کرتا ہے. پھر کہتے ہیں کہ اسلام سے آج کی جزیشن بہت دور ہے بندہ پوچھے سارا کلچر ، ثقافت اسلام کے منافی بنا رکھا ہے تو دوری تو بنتی ہے

22/01/2026

urdu motivational 🤔
S Hikmat Agha

13/08/2025

Mehmood Khan

  🏟️ Real Madrid line-up in the last game at CWC:🇧🇪 Thibaut Courtois🇪🇸 Raúl Asencio🇺🇾 Federico Valverde🇫🇷 Aurélien Tchou...
02/08/2025


🏟️ Real Madrid line-up in the last game at CWC:

🇧🇪 Thibaut Courtois
🇪🇸 Raúl Asencio
🇺🇾 Federico Valverde
🇫🇷 Aurélien Tchouaméni
🇩🇪 Antonio Rüdiger
🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 Jude Bellingham
🇪🇸 Fran García
🇹🇷 Arda Güler
🇧🇷 Vinicius Junior
🇪🇸 Gonzalo García
🇫🇷 Kylian Mbappé

𝟑 𝐒𝐩𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡 𝐩𝐥𝐚𝐲𝐞𝐫𝐬.

🏟️ FC Barcelona line-up in the first pres-season game:

🇪🇸 Ferran Torres
🇪🇸 Eric García
🇪🇸 Pau Cubarsí
🇪🇸 Iñigo Martínez
🇪🇸 Joan García
🇧🇷 Raphinha
🇪🇸 Lamine Yamal
🇪🇸 Fermín López
🇪🇸 Gavi
🇪🇸 Pedri
🇪🇸 Alejandro Balde

𝟏𝟎 𝐒𝐩𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡 𝐩𝐥𝐚𝐲𝐞𝐫𝐬.

Incredible. 😳

With Mehmood Khan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
01/08/2025

With Mehmood Khan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

20/09/2024

Kaleem

20/09/2024

fb.com/stars

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔دردناک افسوس ناک خبر عبدالمجید کے فرزند محیب اللہ چمن بائی پاس روڈ  اسکیڈنٹ میں شہید ہوگئے ۔...
09/09/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
دردناک افسوس ناک خبر
عبدالمجید کے فرزند محیب اللہ چمن بائی پاس روڈ اسکیڈنٹ میں شہید ہوگئے ۔
انچارج ڈاریکٹر اف سپورٹس محمود خان اچکزئی
پرنسپل محمد طاہر ڈاکٹر جہانگیر خان ایڈووکیٹ بشیر احمد کے کزن حاجی محمد نبی عبد الغنی کے بھتیجا تھا ۔
نماز جنازہ اج شام کوٹنی کاریز قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائیگا فاتحہ خوانی کوٹنی کاریز میں ہوگی خوش اخلاق اچھے مزاج کے مالک ہمیشہ ہسنے والا نوجوان محیب اللہ ہمیشہ کیلئے پانی دنیا سے آنکھیں بند کرکے ہمیشہ کیلئے جدا ہوگئے ۔ ۔
اللہ تعالیٰ محیب اللہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ماں باپ اور الواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

Address

Quetta

Telephone

+923164187192

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World News psg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share