Quetta Star

30/12/2024

‏یہ ریاست اپنی وحشت اور درندگی کی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔

‏حب میں بلوچستان یونیورسٹی کے طالب علم زبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف جاری دھرنے پر براہِ راست فائرنگ اور خواتین و بچوں پر تشدد کھلی ریاستی دہشت گردی ہے۔

‏میں حب کے غیور عوام سے گزارش کرتی ہوں کہ اپنے گھروں سے باہر نکلیں اور ان مظلوم خواتین و بچوں کا ساتھ دیں۔
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

02/12/2024

ضلع کچھی ڈھا ڈر حالیہ کنٹرکٹ ٹیچر بھرتی پر میرٹ کی دھچیاں اڑا دی گئی ہیں

محنت، لگن، صبر اور مستقل مزاجی سے کیا کچھ حاصل نہیں کیا جا سکتا۔یہ ثابت کر دکھایا ضلع کچھی(بولان) کے ابھرتے و درخشندہ ست...
21/11/2024

محنت، لگن، صبر اور مستقل مزاجی سے کیا کچھ حاصل نہیں کیا جا سکتا۔یہ ثابت کر دکھایا ضلع کچھی(بولان) کے ابھرتے و درخشندہ ستارے، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ، محمد شعیب کھوسہ نے جنہوں نے اللہ کے فضل و کرم، والدین کی دعاوں، اپنے اور اساتذہ کرام کی محنت کے بل بوتے پر بلوچستان یونیورسٹی سے(بی ایس براہوئی) میں گولڈ میڈل حاصل کرکے پورے ضلع کچھی گاوں مشکاف کا نام روشن کیا۔ ایسے نوجوان ہی ہمارا اصل اثاثہ ہیں مگر افسوس تمام تر حکومتی دعووں کے باوجود ایسے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی بالکل نہیں کی جا رہی جو کہ لمحہ فکریہ ہے۔

حیرت انگیز ویڈیو ۔سانپ اور بچھوں کا دوست بابر بھائی۔ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ
13/09/2024

حیرت انگیز ویڈیو ۔
سانپ اور بچھوں کا دوست
بابر بھائی۔
ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ

Music: The Universe Needs YouMusician: SapajouSite: https://www.youtube.com/watch?v=uLziLkjKD6Ein this video a man holdings snake and scorpion in his hands a...

ڈیرہ بگٹیسٹی کے لوگ گزشتہ رات اور آج دن کی بارش کی وجہ سے کافی متاثر ہوئے تھے اور کئی غریب مسکین اور یتیم و لاوارث لوگوں...
20/08/2024

ڈیرہ بگٹی
سٹی کے لوگ گزشتہ رات اور آج دن کی بارش کی وجہ سے کافی متاثر ہوئے تھے اور کئی غریب مسکین اور یتیم و لاوارث لوگوں کے گھروں کے چھت گر چکے تھے مسکین لوگ بے یار و مددگار پڑے ہوئے تھے۔ ایف۔ سی۔ بمبور رائفل ڈیرہ بگٹی نے متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں لوگوں کو راشن اور خیمے وغیرہ بھی ایف سی بمبور رائفل ڈیرہ بگٹی نے عنایت کیے ہیں مگر ڈیرہ بگٹی سٹی کی آبادی کافی زیادہ ہے اور کافی لوگ متاثر بھی ہوئے ہیں ڈیرہ بگٹی کے لوگ عزت مآب جناب وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی صاحب کی طرف سے اور ایم این اے صاحب جناب وڈیرہ میاں خان کی طرف سے امداد کی منتظر ہے

19/07/2024

انگریزوں نے جب پاکستان میں ٹریکٹر ٹرالی کو دیکھا.... 😂😂

15/07/2024

کوئٹہ: سریاب ہاسٹل واپڈا گریڈ کے قریب رہزنوں کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار زخمی

ملزمان موٹرسائیکل چھین کر فرار ۔
علاقہ مکینوں کا چوری و ڈکیتی کی وارداتوں کے خلاف احتجاج، سریاب روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ رپورٹ محمد شعیب

07/07/2024

*سبی//* کٹ منڈھائی کے قریب ڈاٹسن حادثے کے زخمی 5 گھنٹے بے یارو مددگار ڈی ایچ کیو ہسپتال سبی میں پڑے رہے, *ضلعی صدر نیشنل پارٹی میر اسلم گشکوری*

*سبی//* ڈی ایچ کیو ہسپتال سبی کا کوئی پرسان حال نہیں, ایک گولی تک مریضوں کو میسر نہیں,*ضلعی صدر نیشنل پارٹی میر اسلم گشکوری*

*سبی.//* ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال اپنے آفس میں شراب پینے میں مشغول تھے ,*ضلعی صدر نیشنل پارٹی میر اسلم گشکوری*

*سبی,//* زخمی مریضوں کے معائنے کے باوجود مریضوں کو چیک کرنے سے انکار کر دیا اور مے نوشی میں مشغول رہے,*ضلعی صدر نیشنل پارٹی میر اسلم گشکوری*

*سبی.//* ایک ایک بیڈ پر دو , دو,مریض پڑے ہیں مگر چیک کرنے کے لئے ڈاکٹر موجود نہیں, *چیئرمین سبی یوتھ اتحاد سردار ابراہیم خان باروزئی*

*سبی,//* وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراذ بگٹی وزیر صحت سردار فیصل جمالی اور سیکریٹری ہیلتھ سے واقعہ کا فوری نوٹس لینے اور,ایم ایس کو معطل کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، *صوبائی رہنماء نیشنل پارٹی یار محمد بنگلزئی*

*سبی.//* ڈی ایچ کیو ہسپتال سبی کی حالت بہتر بنانے کی اپیل کرتے ہیں،،،،،

07/06/2024

پولیو کے قطرے کیو ں ضروری ہیں زیادہ سےزیادہ شئیر کریں

histan .of balochistan

15/03/2024

یہ حقیتا بارڈر کراس کرنے جیسا ہے: انگریز ویلاگر کا کوئٹہ کینٹ میں داخلے کے دوران ریمارکس۔

11/02/2024

نو منتخب ایم پی اے میر عاصم کرد گیلو ۔
حلقہ پی بی 12 کچھی بولان سے جیتنے کے بعد میر عاصم کرد گیلو نے کوئٹہ اسٹار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے تمام ووٹرز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جن کی بدولت میں نے اپنے مخالفین کو بد ترین شکست سے دو چار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بولان میں ترقیاتی کاموں میں تعلیم صحت اور صاف پانی میری اولین ترجیحات میں شامل ھیں آخر میں انہوں نے بولان میں بی آر سی کے قیام کا بھی اعلان کیا جو ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ بعد ازاں میر عاصم کرد گیلو نے اپنی جیت کا سہرا کچھی کے غریب عوام کے نام کیا۔

09/02/2024

سبی بائی پاس مکمل طور پر بند ۔
میر اصغر خان مری نے اپنے حلقہ میں دھاندلی کی وجہ سے سبی بائی پاس کو مکمل طور پر بند کیا ہے مزید ان کا کہناہے کہ جب تک ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا جا تا تب تک ہم اپنا احتجاج جاری وساری رکھے گئے
عوام سے گزارش ہے کہ وہ کوئٹہ ٹو سبی سفر سے گریز کریں شکریہ ۔

23/01/2024

الیکشن سروے 🥳
کوئی گیلو کا فین تو کسی کا سر کا تاج سردار تو کوئی ہے الیکشن سے بیزار
حلقہ پی بی 12 کچھی بولان 🎉🥰

15/01/2024

ڈھاڈر کے لوگوں کا میر فرید رئیسانی اور جمال رئیسانی کے نام پیغام ۔

15/01/2024

ڈھاڈر بولان۔
بلوچ نسل کشی کے خلاف اور اسلام آباد میں جاری دھرنے کی حمایت میں آج ڈھاڈر بولان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی
کچھی بولان کے صدر مقام ڈھاڈر میں لاپتہ بلوچ افراد کی تحریک کے قائد ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی کال پر تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈھاڈر کے شہری خواتین،نوجوان، بوڑھے اور بچے سیکنڑوں کی تعداد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام مطالبات کیلئے ڈھاڈر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں

Address

Dhader
Quetta
QUETTA

Telephone

+923098130596

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Star posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share