ENN kuchlak Quetta

ENN kuchlak Quetta آپ کا اپنا نیوز چینل

تیمور شاہ کاکڑ ایڈووکیٹ کچلاک میڈیا کونسل کے لیگل ایڈوائزر مقررکچلاک (16 جون 2025) — معروف قانون دان، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ...
16/06/2025

تیمور شاہ کاکڑ ایڈووکیٹ کچلاک میڈیا کونسل کے لیگل ایڈوائزر مقرر

کچلاک (16 جون 2025) — معروف قانون دان، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ و فیڈرل شریعت کورٹ اور سابق صدر کچلاک بار ایسوسی ایشن، تیمور شاہ کاکڑ کو کچلاک میڈیا کونسل کا قانونی مشیر (لیگل ایڈوائزر) مقرر کر دیا گیا ہے۔
تیمور شاہ کاکڑ کی تقرری کچلاک میڈیا کونسل کے لیے ایک اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے، جس سے قانونی معاملات میں پیشہ ورانہ رہنمائی حاصل ہو گی۔

https://youtu.be/LXUzx0s1N2o
19/04/2024

https://youtu.be/LXUzx0s1N2o

نشے کے عادی افراد کے لیے بلوچستان میں دوبارہ بحالی کے کتنے سنٹرز ہے

میرے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرے شکریہ
05/04/2024

میرے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرے شکریہ

My YouTube channel will bring you various highlights on social issues and environmental topics. I aim to create awareness through my videos and make people t...

میرے یو ٹیوب چینل کو لازمی لائک کرے شکریہ دوستون
01/04/2024

میرے یو ٹیوب چینل کو لازمی لائک کرے شکریہ دوستون

My YouTube channel will bring you various highlights on social issues and environmental topics. I aim to create awareness through my videos and make people t...

13/03/2024

کچلاک شہر کی بجلی کی صورتحال بل بجھنے اور جمعہ نہ ہونے کی صورت میں لائن کاٹنے میں تو کچلاک واپڈا پہلے نمبر پر لیکن عوام کو سہولت فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام

07/01/2024
07/01/2024

اسلام آباد
سیکرٹری الیکشن کمیشن نے ذاتی وجوہات کے بنات پر استفعی دے دیا ۔

07/01/2024

کوئٹہ نواں کلی پی بی 39 کوئٹہ 2 جماعت اسلامی کے الیکشن سیل کے افتتاحی پروگرام کے دوران امیر جماعت اسلامی کوئٹہ اور امیدوار برائے این اے 262 جناب حافظ نور علی ای این این نیوز بلوچستان اے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو انٹرویو دیتے ہوئے

07/01/2024

جناب حافظ نور علی اغبر دور دراز میں مختلف بیماروں کی حال دریافت کر رہے ہیں یاد رہے اغبرگ میں جماعت اسلامی نے بہترین ہسپتال کے لیے اقدامات اٹھائے ہیں بہت جلد اغبرگ والوں کا یہ مشکل حل ہو گا جناب حافظ نور علی قومی اسمبلی حلقہ این اے 262 کے امیدوار ہے

Address

Quetta
0812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ENN kuchlak Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share