Apna Balochistan

Apna Balochistan news update

افسوسناک خبر ۔تونسہ شریف کے نواحی قصبہ دائرہ غربی میں بچوں کی لڑائی میں ایک بچے کو دوسرے کے ورثا نے گولی مار کر قتل کر د...
27/06/2023

افسوسناک خبر ۔
تونسہ شریف کے نواحی قصبہ دائرہ غربی میں بچوں کی لڑائی میں ایک بچے کو دوسرے کے ورثا نے گولی مار کر قتل کر دیا جاہلیت ابھی زندہ ہے

نواب شاہ: مہران ہائی وے پر دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔۔۔!!!!تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 40 سے زائد زخمی...
27/06/2023

نواب شاہ: مہران ہائی وے پر دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔۔۔!!!!
تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 40 سے زائد زخمی۔
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

26/06/2023

یہ کوئی لندن نہیں کوئیٹہ جناح روڈ ہے جہاں پر راتوں کے وقت سرے عام فحش پھیلائی جا رہی ہے۔ اتنی بندش ڈیزل اور پٹرول کی بجائے اسے فحش سے روکا جائے۔۔

Address

Quetta
78300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Balochistan:

Share

Category