Social Media Quetta

Social Media Quetta ھماری نیوز ٹیم کی کوشش ھے کےآپ لوگوں تک حقیقت پر مبنی نیوز پھنچاٸیں۔

27/09/2022

WhatsApp Group Invite

18/06/2021
18/06/2021
03/04/2021

وزیراعلی جام کمال خان کا بلوچستان کے موجودہ صورتحال کے حوالے سے ویڈیو پیغام.

03/04/2021

Ye hal hai Bahi log

03/04/2021
*گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ تجارت کی اجازت دے دی*وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ تجارت کی اجازت دیدی۔وزا...
19/04/2020

*گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ تجارت کی اجازت دے دی*

وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ تجارت کی اجازت دیدی۔
وزارت تجارت نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق گوادرآنیوالا بلک کارگوعالمی معیارکو مدنظررکھ کر افغانستان روانہ کیا جائیگا، گوادر بندرگاہ کے ذریعے جانے والے افغان ٹرانزٹ کے ٹرک مکمل طورپرسیل ہوں گے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق گوادرپورٹ سے افغان کارگو کے ٹرکوں پرٹریننگ سسٹم نصب ہو گا، افغانستان کے لیے گندم ،چینی اورکھاد کی بلک کارگو باونڈڈ کیریئر میں لے جانے کی اجازت ہو گی۔

بلک کارگو کی اجازت ایف پی سی سی آئی ،پاک افغان مشترکہ تجارتی چیمبر اور دیگر اشتراک داروں کی درخواست پر دی گئی ہے۔

19/04/2020

*مستونگ /// ۔۔۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال مستونگ کے ایک فیمیل ڈاکٹر کی کرونا کیس مثبت آنے سے مثبت کیسز کی کل تعداد 14 ہوگئی*

*واضع رہے کہ محکمہ صحت نے گزشتہ 5 روز کے دوران محلہ زرخیلان اور محلہ قمبرانی میں تقریبا 30 سے زائد افراد کے کرونا ٹیسٹ لیے تھے۔۔جن میں کل تک مثبت کیسز کی تعداد 13 تھی ۔۔۔۔جبکہ آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال مستونگ کے ایک فیمیل ڈاکٹر کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر مجموعی تعداد 14 ہو گئی۔۔۔جبکہ بھیجے گئے ٹیسٹوں میں سے 18 سے زائد افراد کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے۔۔۔جن میں محلہ زرخیلان اور محلہ قمبرانی کے بالاچ مینگل محسن ترین حارث ترین حمید ترین و دیگر شامل ہے جنکی ٹیسٹ رپورٹس منفی آئے ہے۔۔۔۔۔۔علاوہ ازیں محکمہ صحت کی جانب سے آج اور کل بھی متعدد مشتبہ افراد کی ٹیسٹ لے کر تصدیق کے لیے فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ بھجوا دیئے۔۔جن کے رزلٹس 48 گھنٹے بعد موصول ہونگے۔۔۔*

*کوئٹہ//آج 56 مقامی افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے*

*متاثرہ افراد کا تعلق کوئٹہ، مستونگ، جعفراباد، چمن اور سبی سے ہیں*
*بلوچستان میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 432 ہوگئی*

Address

Xyz
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Social Media Quetta:

Share